واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں




ایکس پی dll لائبریری ری سٹورٹپ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-02-11, 11:23 AM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ایکس پی dll لائبریری ری سٹورٹپ

ایکس پی dll لائبریری ری سٹورٹپ

اسلام علیکم

اکثرسافٹ وئیرکی مدد سے ونڈوز کی DLL کرپٹ فائلز درست ہوجاتی ہیں۔ لیکن میں ایک ٹرک بتاوں گی جس سے آپکی DLL کرپٹ فائلز درست ہوجائیں گی۔ انشااللہ تعالیٰ

1۔ ونڈوز ایکس پی کی سی ڈی لیں اورسی ڈی روم میں‌ ڈال دیں۔
2۔ سٹارٹ مینیو میں جائیں اور Run پرکلک کریں۔
3۔ وہاں sfc /scannow ٹائپ کریں۔
4۔ سسٹم فائلز لوڈ کرے گا اور کرپٹ فائلز کو درست کر دے گا۔

زارا
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-02-11), رضی (24-02-11)
کمائي نے زارا کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
24-02-11 shafresha اچھی ٹپ ہے! 10
پرانا 04-02-11, 11:24 PM   #2
Senior Member
مقبول
 
محمد عویدص's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 111
کمائي: 1,757
شکریہ: 141
50 مراسلہ میں 82 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور اگر سی ڈی نا ہوتو ڈی ایل ایل فائلز کیسے replace یا delete کی جاسکتی ہیں؟
محمد عویدص آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد عویدص کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (24-02-11)
پرانا 24-02-11, 04:02 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

میں کر کے دیکھوں گی پھرآپکو بتاوں گی۔ شکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (24-02-11)
جواب

Tags
now, run, ہوجائیں, فائلز, کرپٹ, کرے, گی, گی۔, ٹرک, ونڈوز, لیکن, لیں, لوڈ, لائبریری, میں‌, مدد, آپکی, ایکس, اسلام, بتاوں, دے, درست, روم, سٹارٹ, سسٹم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کسی بھی براوزر سے سٹور پاسورڈ کو ریکور کریں زارا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 3 23-01-11 08:40 PM
خاوند سٹور وسیم قہقہے ہی قہقے 0 02-12-08 01:33 PM
ٹماٹر اسٹوری طاھر دلچسپ اور عجیب 3 28-08-08 12:05 PM
یوٹیلیٹی سٹورز پر بھی آٹا مہنگا؟؟؟ میاں شاہد دلچسپ اور عجیب 2 06-05-08 08:50 AM
یاہو! میل ۔۔۔۔۔۔ اسٹوریج بار کا خاتمہ محمدعدنان کمپیوٹر کی باتیں 2 05-10-07 12:08 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger