واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں

ای میل ایڈریس شخصیت کی خصوصیات بتانے میں معاون ثابت ہوتاہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-06-08, 06:41 PM   #1
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,186
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Arrow ای میل ایڈریس شخصیت کی خصوصیات بتانے میں معاون ثابت ہوتاہے

ای میل ایڈریس شخصیت کی خصوصیات بتانے میں معاون ثابت ہوتاہے

ای میل ایڈریس شخصیت کی خصوصیات بتانے میں معاون ثابت ہوتاہے

اپنا ای میل ایڈریس بناتے وقت اچھی طرح سوچ لیں کیونکہ آپ کا ای میل ایڈریس آپ کی شخصیت کے راز کھول سکتا ہے۔ ایک تازہ ترین تحقیق کے مطابق ای میل ایڈریس کسی شخص کی شخصیت کی خصوصیات بتانے میں معاون ثابت ہوتاہے۔ جرمنی کی یونیورسٹی آف لیپ زگ کے مطابق ورلڈ وائیڈ ویب کے ذریعے رابطے کا ایک معمولی ذریعہ یا پھر ای میل ایڈریس آپ کی شخصیت کے راز لیئے ہوئے ہوتا ہے۔ مطالعے کے مطابق ماہرین نے 100 طالب علموں پر مشتمل پینل کو 600 بالغ افراد کے ای میل پتے دکھائے اور ان کو ان کی شخصیت کے متعلق انداز سے لگانے کو کہا۔ نتیجے میں جتنے بھی اندازے لگائے گئے وہ زیادہ تر درست نکلے جیسے کے فلاں شخص کھلے ذہن کا مالک ہے، شرمیلاہے یا پھر مخمصے کا شکارہیں وغیرہ ای میل ایڈریس میں موجود فل سٹاپ، انڈرلائن، نمبر اور نام وغیرہ کسی بھی شخصیت کے بارے میں بڑی حد تک درست اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ مذکورہ مطالعہ ''جرنل آف ریسرچ ان پرسنلیٹی'' میں شائع ہو اہے
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا
اچھا بچہ (07-06-08)
پرانا 03-06-08, 10:31 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ای میل ایڈریس شخصیت کی خصوصیات بتانے میں معاون ثابت ہوتاہے

یار میرا ای میل کبوتر ہے
تو اس سے کیا پتا چلتا ہے
اور ایک میری ای ڈی شاہین بھی ہے
تو پھر میرے بارے میں کیا کہتا ہے یہ علم
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-06-08, 10:34 PM   #3
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ای میل ایڈریس شخصیت کی خصوصیات بتانے میں معاون ثابت ہوتاہے

اچھی معلومات دی ھے اپ نے۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-06-08, 06:34 PM   #4
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,186
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ای میل ایڈریس شخصیت کی خصوصیات بتانے میں معاون ثابت ہوتاہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
یار میرا ای میل کبوتر ہے
تو اس سے کیا پتا چلتا ہے
اور ایک میری ای ڈی شاہین بھی ہے
تو پھر میرے بارے میں کیا کہتا ہے یہ علم
آپ کبوتر کی طرح پرامن ہیں ۔۔۔ ۔۔ ۔ لیکن شہباز کی طرح شکار بھی کر تے ہیں-

ویسے میں نے یہ تو نہیں لکھا تھا کہ آپ اپنا آئی ڈی بتائیں تو میں شخصیت کے بارے میں بتاؤ گا۔

خیر آپ کے ریپلائی کا شکریہ
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 06-06-08, 06:34 PM   #5
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,186
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ای میل ایڈریس شخصیت کی خصوصیات بتانے میں معاون ثابت ہوتاہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : The Great مراسلہ دیکھیں
اچھی معلومات دی ھے اپ نے۔
تھریڈ پسند کرنے اور حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-06-08, 06:45 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ای میل ایڈریس شخصیت کی خصوصیات بتانے میں معاون ثابت ہوتاہے

اور آپ کے جواب کا بھی شکریہ بھائی کیا جان
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-06-08, 06:48 PM   #7
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,186
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ای میل ایڈریس شخصیت کی خصوصیات بتانے میں معاون ثابت ہوتاہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
اور آپ کے جواب کا بھی شکریہ بھائی کیا جان
اب آپ نے پوچھا تو بتانا پڑا۔ اور بتا دیا
یو ویلکم برادر
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-06-08, 06:50 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ای میل ایڈریس شخصیت کی خصوصیات بتانے میں معاون ثابت ہوتاہے

اچھا جی
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-06-08, 07:05 PM   #9
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,186
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile جواب: ای میل ایڈریس شخصیت کی خصوصیات بتانے میں معاون ثابت ہوتاہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
اچھا جی
جی ایچ کیو
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-06-08, 07:14 PM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ای میل ایڈریس شخصیت کی خصوصیات بتانے میں معاون ثابت ہوتاہے

بدنام ترین علاقہ
جی ایچ کیو
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-06-08, 07:39 PM   #11
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,186
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile جواب: ای میل ایڈریس شخصیت کی خصوصیات بتانے میں معاون ثابت ہوتاہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
بدنام ترین علاقہ
جی ایچ کیو
میں نے تو اے بی سی سنائی تھی آپ نے تو ۔۔۔۔
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-06-08, 08:11 PM   #12
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ای میل ایڈریس شخصیت کی خصوصیات بتانے میں معاون ثابت ہوتاہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
یار میرا ای میل کبوتر ہے
تو اس سے کیا پتا چلتا ہے

مشکل اور پریشانی کو سامنے دیکھتے ہوئے جان بوجھ کر پس پردہ ڈالنے کی نام کوشش کرنے والا۔ کبوتر ہوتا ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (07-06-08), عمیر نعیم (09-06-08)
پرانا 06-06-08, 08:25 PM   #13
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,186
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile جواب: جواب: ای میل ایڈریس شخصیت کی خصوصیات بتانے میں معاون ثابت ہوتاہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
مشکل اور پریشانی کو سامنے دیکھتے ہوئے جان بوجھ کر پس پردہ ڈالنے کی نام کوشش کرنے والا۔ کبوتر ہوتا ہے

اس طرف تو میرا دھیان گیا ہی نہں
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-06-08, 10:55 PM   #14
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ای میل ایڈریس شخصیت کی خصوصیات بتانے میں معاون ثابت ہوتاہے

وہ کیسے
میری بھی بتاو
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-06-08, 01:12 AM   #15
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,196
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ای میل ایڈریس شخصیت کی خصوصیات بتانے میں معاون ثابت ہوتاہے

بھائی بہت اچھی انفارمیش دی ہے آپ نے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, great, پسند, ویب, ای میل ایڈریس, بھائی, بچپن, جواب, عبدالقدوس, عدنان

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نشئی بیوروکریٹ نے پولیس کو جوتے مار کر ایس ایس پی سندھ بدر کرا دیا جاویداسد خبریں 2 25-02-12 06:59 AM
شخصیت پرستی اور شخصیت پسندی Zullu230 گپ شپ 14 14-03-11 09:05 PM
سلمان تاثیر اپنے محافظ کے ہاتھوں قتل ہونیوالی چوتھی شخصیت گلاب خان خبریں 0 06-01-11 04:15 AM
سُنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے۔ اردو ایس ایم ایس Real_Light ایس ایم ایس 6 09-11-09 07:37 PM
یا ھو اور ہا ٹ میل میں ای میل بھجنے والے کا IP ایڈریس زبیر مائیکروسوفٹ ونڈوز 5 28-12-07 05:17 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger