واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں




ای میل کا کمال۔۔۔۔اگر ایسا ہوجائے تو کیا ہی بات ہے۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-05-11, 12:19 PM   #1
Senior Member
 
عصمت's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
کمائي: 7,815
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
عصمت کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عصمت کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ای میل کا کمال۔۔۔۔اگر ایسا ہوجائے تو کیا ہی بات ہے۔

ای میل کا کمال۔۔۔۔اگر ایسا ہوجائے تو کیا ہی بات ہے۔


ایک صاحب نے ہوٹل کے کمرے میں اپنا سامان رکھا اور یہ دیکھ کر بہت خوش ہوئے کہ کمرے میں کمپیوٹر بھی موجود ہے ' فورا اپنی بیوی کو ای ۔ میل کیا ۔ ای ۔ میل تو کردیا مگر جلدی میں اس پر پتہ غلط لکھ دیا کسی اور شہر میں ایک عورت اسی وقت اپنے شوہر کو دفنا کر قبرستان سے آئی تھی ۔ اس نے سوچا کہ شوہر کے انتقال پر عزیزوں اور دوستوں نے تعزیتی پیغام بھیجے ہوں گے، کیوں نا میں اپنا ای ۔ میل باکس چیک کرلوں ۔

اس نے کمپیوٹر کھولا اور ای ۔ میل پڑھتے ہی بے ہوش ہو گئی ۔

اسکا بیٹا کمرے میں آیا تو دیکھا کہ ماں فرش پر بے ہوش پڑی ہے اور کمپیوٹر کھلاُ ہوا ہے۔ کمپیوٹر اسکرین پر نظر ڈالی تو لکھا تھا ۔

میری پیاری بیوی ! میں یہاں پہنچ گیا ہوں ۔ تمھیں سنُ کر خوشی ہوگی کہ اب یہاں کمپیوٹر بھی ہیں اور انٹرنیٹ کی سہولت بھی موجود ہے ۔ مجھے یہ دیکھ کر اور بھی خوشی ہوئی کہ کل یہاں تمھارے آنے کا بھی بہت اچھا انتظام کر لیا گیا ہے بس اب میں بے چینی سے تمھارا انتظار کر رہا ہوں ۔ امید ہے تمھارا سفر اچھا رہے گا ۔
----------------
Attached Images
  
__________________
ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
-
عصمت آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عصمت کا شکریہ ادا کیا
skjatala (01-06-11), فرحان دانش (01-06-11), اویسی (01-06-11), ابن آدم (23-11-11), جان جی (23-11-11), سحر بٹ (01-06-11)
پرانا 31-05-11, 12:25 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم !!!

ایساایس ایم ایس بھی کئی بار ریسوہو چکا ہے۔ شیئرنگ کا شُکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
compaq (12-02-12), skjatala (01-06-11), اویسی (01-06-11), جان جی (23-11-11), سحر بٹ (01-06-11), عصمت (31-05-11)
پرانا 31-05-11, 12:26 PM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا اس بوسیدہ سے جوک پر مُسکرانا یہ ہسنا ضروری ہے؟؟؟؟؟؟؟؟
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
compaq (12-02-12), skjatala (01-06-11), اویسی (01-06-11), عصمت (31-05-11)
پرانا 31-05-11, 12:36 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور کیا ساتھ ساتھ تحریری شکریہ بھی ضروری ہے ؟؟؟؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
compaq (12-02-12), skjatala (01-06-11), اویسی (01-06-11), جان جی (23-11-11)
پرانا 31-05-11, 12:45 PM   #5
Senior Member
 
عصمت's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
کمائي: 7,815
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
عصمت کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عصمت کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
کیا اس بوسیدہ سے جوک پر مُسکرانا یہ ہسنا ضروری ہے؟؟؟؟؟؟؟؟
نہیں یار یہ ہنسے کےلئے نہیں تھا
آپ کو کس نے کہا کہ یہ ایک جوک تھا
--------------
عصمت آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عصمت کا شکریہ ادا کیا
skjatala (01-06-11), اویسی (01-06-11), جان جی (23-11-11)
پرانا 31-05-11, 12:49 PM   #6
Senior Member
 
عصمت's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
کمائي: 7,815
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
عصمت کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عصمت کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
اور کیا ساتھ ساتھ تحریری شکریہ بھی ضروری ہے ؟؟؟؟
تحریری شکریہ ضروری نہیں ہوتا
دل کہے تو ضروری ہے ۔۔۔۔ویسے آپکو اعتراض کیوں ہے
دل بڑا رکھا کریں چھوٹا دل کوئی دل ہوتا ہے
پہلی جماعت کا قاعدہ
-----
عصمت آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عصمت کا شکریہ ادا کیا
skjatala (01-06-11), اویسی (01-06-11), جان جی (23-11-11)
پرانا 31-05-11, 12:50 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ تو ایک چُوک تھی ، خواتین و حضرات اوربس۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
compaq (12-02-12), skjatala (01-06-11), اویسی (01-06-11), جان جی (23-11-11), عصمت (31-05-11)
پرانا 31-05-11, 12:59 PM   #8
Senior Member
 
عصمت's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
کمائي: 7,815
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
عصمت کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عصمت کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
یہ تو ایک چُوک تھی ، خواتین و حضرات اوربس۔
پر کون کس کوسمجھائے یہاں تو سب دانت تیز کر کے بیٹھے ہیں
کبھی بھی ببر شیر کی طرح چیر پھاڑ ڈالیں
Attached Thumbnails
%D8%B4.jpg  
عصمت آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عصمت کا شکریہ ادا کیا
compaq (12-02-12), skjatala (01-06-11), اویسی (01-06-11), جان جی (23-11-11)
پرانا 31-05-11, 01:09 PM   #9
Senior Member
 
عصمت's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
کمائي: 7,815
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
عصمت کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عصمت کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
السلامُ علیکم !!!

ایساایس ایم ایس بھی کئی بار ریسوہو چکا ہے۔ شیئرنگ کا شُکریہ
اچھا جی مجھے تو آج ہی ملا ہے شاید لیٹ ہو گیا ہوگا
کوئی بات نہیں مسکرانے پر رقم یا پٹرول خرچ نہیں ہوتی
------------
عصمت آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عصمت کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (02-06-11), skjatala (01-06-11), اویسی (01-06-11), جان جی (23-11-11)
پرانا 31-05-11, 01:14 PM   #10
Senior Member
 
عصمت's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
کمائي: 7,815
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
عصمت کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عصمت کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
السلامُ علیکم !!!

ایساایس ایم ایس بھی کئی بار ریسوہو چکا ہے۔ شیئرنگ کا شُکریہ
اچھا جی ۔۔مجھے تو آج ملا ہے ہو سکتا ہے لیٹ ہو گیا ہو
ویسے بھی مسکرانے پر پٹرول یا رقم خرچ نہیں ہوتی
عصمت آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عصمت کا شکریہ ادا کیا
skjatala (01-06-11), اویسی (01-06-11), جان جی (23-11-11)
پرانا 31-05-11, 01:19 PM   #11
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عصمت مراسلہ دیکھیں
اچھا جی ۔۔مجھے تو آج ملا ہے ہو سکتا ہے لیٹ ہو گیا ہو
ویسے بھی مسکرانے پر پٹرول یا رقم خرچ نہیں ہوتی

ـــــــــــــــــــــــــ ـــــــــــــ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
compaq (12-02-12), skjatala (01-06-11), اویسی (01-06-11), جان جی (23-11-11)
پرانا 31-05-11, 01:40 PM   #12
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 11
کمائي: 473
شکریہ: 0
9 مراسلہ میں 33 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا خیال ہے کہ اس میں کوئی امریکی سازش ہوگی، یاوکی لیکس نے بیچ میں کوئی پنگا ڈالاہے، کچھ نہ کچھ ہے ضرور۔۔۔
IRFAN M آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے IRFAN M کا شکریہ ادا کیا
compaq (12-02-12), skjatala (01-06-11), اویسی (01-06-11), جان جی (23-11-11)
پرانا 31-05-11, 01:46 PM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عصمت مراسلہ دیکھیں
تحریری شکریہ ضروری نہیں ہوتا
دل کہے تو ضروری ہے ۔۔۔۔ویسے آپکو اعتراض کیوں ہے
دل بڑا رکھا کریں چھوٹا دل کوئی دل ہوتا ہے
پہلی جماعت کا قاعدہ
-----
میں نے اعتراض نہیں‌کیا تھا استفسار کیا تھا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
compaq (12-02-12), skjatala (01-06-11), ننھا بچہ (31-05-11), اویسی (01-06-11), جان جی (23-11-11), عصمت (31-05-11)
پرانا 31-05-11, 04:02 PM   #14
Senior Member
 
عصمت's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
کمائي: 7,815
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
عصمت کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عصمت کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
میں نے اعتراض نہیں‌کیا تھا استفسار کیا تھا
قسم سے مذاق نہ کریں
نہ وے نہ

-----------------
عصمت آف لائن ہے   Reply With Quote
عصمت کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (01-06-11)
پرانا 31-05-11, 04:04 PM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ مذاق کیا ہوتا ہے جناب ؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (01-06-11), اویسی (01-06-11), عصمت (31-05-11)
جواب

Tags
ہے۔, کمپیوٹر, کردیا, گئی, پڑی, وقت, چیک, نظر, میل, ماں, آئی, ای, انٹرنیٹ, اسکرین, بیوی, بے, بس, خوش, دیکھ, دیکھا, سفر, شہر, شوہر, عورت, غلط


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اگر ایسا ہے تو اس حکومت پر لعنت ہے M A Ansari عقیدہ رسالت 11 24-10-11 07:47 PM
اگر آپ ایسا کرو گے تو....!!! اسد لطیف قہقہے ہی قہقے 7 22-01-10 08:50 PM
سمندر پار کرنا ہو تو سامانِ سفر کیسا The Great شعر و شاعری 4 09-08-08 12:19 PM
اگر ایسا ہو تو کیا ہو چاچا کمال خبریں 0 14-09-07 09:28 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger