|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,621
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
برازیل کے دارالحکومت میں ماہرین ایک اجلاس کے بعد اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ برازیل انٹرنیٹ فراڈ اور کمپیوٹر ہیکنگ کےعالمی دارالحکومت کا درجہ اختیار کر گیا ہے۔
دنیا بھر سے آئے ہوئے پانچ سو کے قریب ماہرین برازیل میں ہونے والے اس اجلاس میں یوں شریک ہیں کہ عالمی سطح پر الٹرانک چوری کا مقابلہ کیسے کیا جائے۔ اس کانفرنس میں پولیس نے یہ بتایا کہ دنیا کے ہر دس کمپیوٹر ہیکرز میں سے آٹھ برازیل میں رہتے ہیں۔ خود برازیل میں بینک ڈکیتیوں میں اتنے پیسے نہیں جاتے جتنے انٹرنیٹ پر ہونے والی مالی فراڈ سے جاتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ انٹر نیٹ پر بچوں کی عریاں تصاویر سب سے پہلے برازیل ہی میں کمپیوٹر پر نمودار ہونا شروع ہوتی ہیں اور بعد میں دنیا کے دوسرے ممالک تک پہنچتی ہیں۔ دنیا کے دوسرے ممالک کے سکیورٹی ماہرین بھی یہی کہتے ہیں کہ گزشتہ سال برازیل سے ہیکنگ کے چھیانوے ہزار حملے ہوئے اور دوسرے ممالک سے کیے جانے والے ہیکنگ کے حملوں میں برازیل سے ہوئے حملوں کی تعداد چھ گنا زیادہ ہے۔ ہیکرز کے کئی گروپ مختلف ناموں سے کام کرتے ہیں۔ قانون کی کمزور گرفت کو ہیکنگ کے بڑھتے ہوئے رجحان کا ذمہ دار قرار دیا جاتا ہے۔ برازیل میں ہیکنگ جرم نہیں ہے لہذا مقدمہ چلانے کے لیے پولیس کو ثبوت فراہم کرنا ہوتا ہے کہ کہیں فراڈ ہوا ہے۔ برازیل کے ہیکرز بھی خود کو مجرم نہیں سمجھتے اور کہتے ہیں کہ وہ چوری کرنے کے لیے مختلف ویب سائٹس میں نہیں گھستے بلکہ اسے ایک چیلنج سمجھتے ہیں جس میں ذہن کی برتری ثابت ہوتی ہے۔ بی بی سی |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے چاچا کمال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() |
اچھی خبر ہے
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
واہ
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
سننے میں آیا ہے کہ برازیل میںایسے مقابلے ہر سال ہوتے ہیں
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
نہیں جناب غلط خبر ہے ترکی اور ایران
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 46
کمائي: 167
شکریہ: 10
16 مراسلہ میں 23 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا مطلب ترکی اور ایران؟
ویسے کیا بی بی سی بھی ناقابل اعتبار ہے۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
عقرب بھائی ترکی اور ایران تو جیتے ہیں۔ ویسے میری آخری معلومات کے مطابق برازیل میں پولیس ایسے مقابلہ جات منقعد کروا رہی تھی اور کوریا کی حکومت باقاعدہ لوگوں کو ہیکنگ کا درس دے رہے تھے امریکہ سے مقابلہ کرنے کے لیے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | عقرب (11-09-08) |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
لیکن ترک پرگرامرز کا مقابلہ یہ نہیں کر سکے میں میرے پاس بہترین عملی ثبوت ہیں لیکن میں وہ پیش نہیں کر سکتا کیونکہ وہ تباہ کن ہیں کمپیوٹر کے لیے ترکی والوں کے لیے تو اجکل انڈر ورلڈ "ہیکنگ کی دنیا"میں ایک بات جنگل اگ کی طرح مشہور ہے Look At The Sky Turks Are Comming
|
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 46
کمائي: 167
شکریہ: 10
16 مراسلہ میں 23 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب یہ بھی بتا دیں کہ وہ بات ہے کیا؟
|
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | عقرب (13-09-08) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کمپیوٹر, پولیس, ویب, مقابلہ, ایران, انٹرنیٹ, امریکہ, بہترین, بھائی, بچوں, ترک, تصاویر, جواب, جرم, خبر, سال, عبدالقدوس |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کورل ڈرا میں میگزین کے لئے پیراگراف کو لنک کرنا | dxbgraphics | کورل ڈرا | 10 | 05-06-11 12:41 AM |