|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہم تک براڈبینڈ پہنچانے والی ٹیکنالوجی اے ڈی ایس ایل اب بدل کر اے ڈی ایس ایل 2+ ہونے والی ہے جس سے انٹرنیٹ کا نقشہ ہی بدل جائے گا۔
اس میں کوئی شک نہیں کہ براڈبینڈ کے بغیر انٹرنیٹ کی رفتار کافی کم ہوتی ہے۔ مگر لوگوں تک براڈبینڈ پہنچانے کے لیے کئی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ شہروں تک تیز رفتار والے براڈبینڈ کنیکشن پہنچانے کے لیے شہروں کے پرانے فونوں کے نظام کا استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ نظام تقریباً سو سال پرانے ہو سکتے ہیں۔ لوسینٹ ٹیکنالوجیز کے کرس ڈی کورسی بوور کا کہنا ہے کہ آج کل تین کلوہرٹز کے لیے بنی تاروں کے ذریعے ایک سیکنڈ میں پچیس میگا بٹز بھیجنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اے ڈی ایس ایل یعنی ایسمٹرک ڈجیٹل سبسکرائبر لائن کا مطلب ہے استعمال کرنے والوں اور ایکسچینج کے درمیان رابطہ اور اس کے ذریعے اس مسئلہ کا حل نکالا گیا ہے۔ کمپیوٹر ایکٹو میگازین کے ڈائلین آرمبرسٹ کے مطابق یہ پرانی ٹیکنالوجی کے ذریعے نئی ٹیکنالوجی کو سامنے لانے کا ایک بہترین طریقہ ہے۔ اگلے ایک یا دو ماہ میں اے ڈی ایس ایل 2+ عام استعمال کے لیے دستیاب ہو جائے گی۔ اس سے انٹرنیٹ کی رفتار مزید تیز ہو جائےگی اور بینڈوڈتھ بھی بڑھ جائےگی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اے ڈی ایس ایل کو پرانی تانبے کی تاروں کے ذریعے لوگوں تک پہنچانا پسندیدہ نہیں ہے مگر کمپنیاں انہیں بدلنے کے لیے پیسے خرچ نہیں کرنا چاہتیں۔ خیال کیا جاتا ہے کہ جن علاقوں میں آبادی زیادہ ہے وہاں انٹرنیٹ اور تیز ہو جائےگا کیونکہ ان علاقوں میں اس نئی ٹیکنالوجی کا استعمال کرنا کمپنیوں کے لیے زیادہ مفید ہے۔ مگر جو لوگ شہروں سے باہر رہتے ہیں اور جنہیں انٹرنیٹ کی سب سے زیادہ ضرورت ہے ان کی زندگیوں پر اس کا کوئی اثر نہیں پڑےگا۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بہت عمدہ معلومات دیں ہیں آپ نے شکریہ
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
بھائی میں 1 سیکینڈ میں 3 ایم بی تک موصول کر رہا ہوں۔ دعا کریں اس سے بھی آگے کی کوئی چیز پاکستان میں آئے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی ایک سال پرانی خبر ہے اب تو کئی گناہ زیادہ ہو جانا چاہیے تھا
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
تھا لیکن پاکستان میں نہیں ہوا ابھی تلک
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی میں یہاں 100ایم بی استعمال کر رہا ہوں
خوشبو لگا کہ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پاکستان, پسندیدہ, مسائل, آبادی, آج, انٹرنیٹ, بہترین, بھائی, حل, خبر, دعا, رفتار, سال |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تیز چلنے سے فالج سے بچنے کے امکانات | سیپ | شعبہ طب | 0 | 12-02-11 01:23 PM |
| تیز ترین | سیپ | قہقہے ہی قہقے | 2 | 25-01-11 12:06 AM |
| کشمیر سے نکل جاﺅ ، تحریک تیز ہو گئی | جاویداسد | خبریں | 0 | 24-08-10 04:05 PM |
| تیز ترین۔ | وجدان | قہقہے ہی قہقے | 1 | 16-01-08 03:47 PM |
| تیز ترین | چاچا کمال | قہقہے ہی قہقے | 0 | 06-12-07 10:33 AM |