واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں




برطانوی گلی محلوں کی سیر گوگل پر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-10-09, 04:25 PM   #1
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default برطانوی گلی محلوں کی سیر گوگل پر

برطانوی گلی محلوں کی سیر گوگل پر

گوگل نے برطانیہ کے لیے سہولت فراہم کر دی ہےجس کے تحت لوگ مختلف شہروں کی گلیوں محلوں کی تصاویر دیکھ سکیں گے۔ یہ سہولت فی الحال برطانیہ کے پچیس شہروں میں مسیر ہے۔

ہالینڈ میں بھی جمعرات کو اس سہولت کا آغاز کر دیا گیا تھا۔ اس طرح اب نو ممالک میں گوگل کی یہ سہولت موجود ہے۔

گوگل میں برطانیہ کے جن علاقوں کی تصاویر دیکھی جا سکتی ہیں ان کی کل لمبائی بائیس ہزار تین سو انہتر میل بنتی ہے۔ گوگل کی یہ سہولت استعمال کرنے والے لوگ مطلوبہ جگہ پر کیمرہ مرکوز کر کے اپنی پسند کی گلی کو دیکھ سکتے ہیں۔ لوگ اس گلی کو تین سو ساٹھ کے زاویے سے بھی دیکھ سکتے ہیں اور سڑک کی سطح سے بھی۔

گوگل نے کہا ہے کہ انہوں نے اس بات کا دھیان رکھا ہے کہ اس پروگرام کے تحت لی گئی تصاویر میں نجی معلومات کے تحفظ کے قانون پر سمجھوتہ نہ ہو بلکہ صرف وہی مناظر دیکھے جا سکیں گے جو سڑک پر کھڑے لوگ دیکھ سکتے ہیں۔

پروگرام میں ایسی ٹیکنالوجی کا سہارا لیا گیا ہے جس کی مدد سے لوگوں کے چہرے اور گاڑیوں کی نمبر پلیٹیں دھندلی نظر آئیں گی۔

Last edited by shafresha; 20-10-09 at 06:27 PM. وجہ: دو حروف کی تصیح
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-10-09), کنعان (20-10-09), محمدخلیل (20-10-09), عامرشہزاد (21-10-09)
پرانا 20-10-09, 06:24 PM   #2
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

اس میں ایک اور آپشن ھے اگر آپ اس کو کلک کریں گے تو پوری سٹریٹ ایسی نظر آئے گی جیسے آپ اس میں کھڑے ہیں۔
اس کے لئے گوگل ارتھ کی ضرورت نہیں آپ گوگل میپ میں سیٹلائٹ میں بھی دیکھ سکتے ہیں۔

آپ کسی بھی سٹریٹ کو فل زوم کریں جہاں پر زیم اینڈ ہو گا اس کے اوپر ایک مین ایکن پیلے رنگ کا ہو گا ان ایکن کو کلک کریں اور پوری سٹریٹ آپکے سامنے ہو گی اب آپ ہر کار کا نمبر بھی پڑھ سکیں گے اور ہر چیز کا بخوبی معائنہ بھی کر سکیں گے

اب یہ نہیں پتہ کہ یہ سہولت دوسرے ملکوں میں بھی ویلڈ ھے کہ نہیں لیکن یہاں ضرور ھے


والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (20-10-09)
پرانا 20-10-09, 10:19 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ بھائی۔ ویسے گوگل نے ترقی یافتہ شہروں کو اس حد تک فوکّس کیا ہے ورنہ میرے خیال میں ابھی تک تمام دنیا کا عام نظارہ بھی اتنا ترقی یافتہ نہیں ہے۔ میں نے رحیم یار خان کو دیکھا تھا کافی عرصہ قبل۔ تو میرا ذاتی خیال ہے اس کی تصاویر کئی سال پرانی ہیں۔ آپ کیا کہتے ہیں؟
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-10-09, 10:30 PM   #4
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

واقعی ہی گوگل جیسا کوئی نہیں۔

آپ اگر پاکستان کے وہ کالونیاں جو پلاننگ سے بنی ہوئی ہیں آپ کو وہ بہت کلئیر نظر آئیں گی۔

کچھ سال پہلے میں نے بھی اپنا گھر دیکھا تھا تو رزلٹ کچھ ٹھیک نہیں تھا مگر اب رزلٹ مزید بہت اچھا ھو گیا ھے، اس کے لئے گوگل ارتھ جب بھی فوکس کلیئر کرتا ھے تو سب کو میل میں میسج سینڈ کرتا ھے کہ گوگل ارتھ اب میزید اچھے رزلٹ کے ساتھ دیکھیں تو واقعی ہی فوکس کافی بیٹر ہوتا ھے

آپ کبھی اس میں گوگل ٹور کلک کریں وہ آپ کو دنیا کی سیر کروائے گا اس میں آپ کو کافی معلومات فراہم ہونگی

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, کلک, کلیئر, گوگل, پاکستان, پسند, لوگ, نظر, اللہ, تصاویر, خان, سیر, سال, عرصہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تفسیر تفہیم القرآن( اردو) از سید ابوالاعلیٰ مودوی گوندل کتاب گھر 1 11-09-10 11:54 AM
بر طانوی ٹیم کا راولپنڈی مر دہ خانے کا دورہ،انسانی اعضاء کا تجزیہ ،ڈاکٹر وں سے سوالات ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 12:11 PM
علمائے اہلسنّت دہشت گرد تنظیموں کے سرپرستوں کو مسترد کردیں، مولانا سیالوی خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 10:03 AM
راشد رؤف کے چچا ظہور احمد راولپنڈی کے علاقے خیابان سید سے گرفتار عبدالقدوس خبریں 0 18-12-07 07:45 AM
لاہور:ڈی سی ایچ ڈی کے کارکنوں نے پریس کلب کے باہر اور جیو کے کیمپ میں دیئے جلائے خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 09:58 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger