|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,621
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بلاگ دراصل ايك پرسنل ڈائري ہے۔ ايك منبرہے جس پر كھڑے ہو كر آپ روزانہ لوگوں سے مخاطب ہو سكتے ہيں۔ ايك ايسي اجتمائي فضاہے جہاں سب كچھ موجود ہے۔ ايك سياسي پليٹ فارم ۔ تازہ ترين خبروں كي اشاعت كا مركز ۔ رابطوں كا مجموعہ ۔ آپ كے اپنے ذاتي خيالات ۔ اور دنيا كے ليےايك سرگزشت۔
آپ كا بلاگ وہ سب كچھ ہے جو آپ اسے بنانا چاہتے ہيں۔بلاگ ہزاروں كي تعداد ميں ، مختلف اشكال ميں اور مختلف زاويوں ميں موجود ہيں۔ اور يہاں كوئي باقاعدہ ضابطے بھي نہيں۔ مختصراً يہ كے ۔ ۔ ۔ بلاگ ايك ويب سائٹ ہے جہاں آپ كسي بھي رواں حقيقت پر لكھ سكتے ہيں۔ نئے شائع كردہ بلاگ اوپر لگا ديئے جاتے ہيں تا كہ ويب سائٹ پر آنے والے قاري پڑھ سكيں كہ نيا كيا ہے۔ اور پھر اس پر تبصرہ كر سكيں يا آپ كو اس كے بارے ميں اي ميل كر سكيں۔ اردو بلاگ كے آجانے سے بلاگ كي دنيا ميں آيك نيا دريچہ كھلا ہے اور اب آپ اپني زبان "اردو" ميں بلاگ تحرير كر سكتے ہيں۔ بشکریہ جناب راشد |
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بہت اچھی انفارمیشن ہے جناب
شئیر کرنے کا شکریہ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, فارم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| كلونگ اور ڈي اين اے كيا ہے۔ | شمشاد احمد | شعبہ طب | 19 | 10-08-11 08:26 PM |
| آپ كيا كريں گے؟ | Atia jamali | بچوں کی تعلیم و تربیت | 18 | 11-11-09 02:11 PM |
| جس نے بھى نماز ترك كى اس نے كفر كيا ۔ | sahj | مطالعہ حدیث | 1 | 08-06-09 06:50 PM |
| كيا وضوء اور نماز كے ليے صاف جگہ نہ ملنے پر نماز ميں تاخير ہو سكتى ہے ؟ | چیتا چالباز | مذہبی مسائل اور ان کا حل | 0 | 05-01-09 08:16 PM |
| خدا كيا چاهتا هے | Atia jamali | گپ شپ | 11 | 04-10-08 06:20 AM |