|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام علیکم دوستو!!!
آج جو موضوع میں لکھ رہا ہو ں یہ کافی عرصے سے میرے ذہن میں تھا کہ اس پر کچھ لکھوں۔ اس موضوع پر امن نے اپنے بلاگ پر بھی لکھ اور کافی لوگوں نے اس پر اپنی اپنی رائے دی ۔یہاں میں آپ سب سے بلاگز اور فورم کے بارے میں بات ہوگی کہ آیا بلاگ بہتر ہے یا فورم ۔کیا بلاگ فورم کی جگہ لے سکتا ہے یا فورم تو فورم ہے اور بلاگ تو بلاگ ہے اور دونوں کی اپنی اپنی حیثت ہے ۔ 1۔بلاگ اور فورم آپ کے خیال میں دونوں میں سے کون سامیڈیم زیادہ effective، زیادہ پر اثر، زیادہ جاندار ہے؟۔ 2 ۔ بلاگنگ اور فورم انٹرنیٹ پر کس کی تشہیر زیادہ آسان ہے؟۔ 3آپ سمجھتے ہیں کہ کسی موضوع پر جوابات ایک فورم پر زیادہ بہترین دیے جاتے ہیں بہ نسبت بلاگ؟ یا پھر دونوں پر ۔ 4-۔ اردو زبان کی ترقی و ترویج کا کام صرف اچھا اردو فورم بنا کرکے ہی ہوسکتا ہے یا ایک اچھا اردو بلاگ بھی یہی کام کرسکتا ہے؟ یا پھر دونوں اپنی جگہ کام کرتے ہیں۔ 5 ۔ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ ایک بلاگ کا ایڈمن ہونے میں اور ایک فورم کا ایڈمن ہونے میں بڑا فرق ہے؟ 6 کیا آپ سمجھتے ہیں کہ آپ اپنے نظریات کا کھل کر اظہار صرف اپنے بلاگ پر کرسکتے ہیں کسی فورم پر نہیں؟ 7۔ کیا بلاگ واقعی ذاتی صفحے کی حیثیت رکھتا ہے یا اس سے کچھ بڑھ کر ہوسکتاہے؟ (ویسے میرے خیال سے یہ آپ کی ڈائیری ہوتی ہے۔ 8 فورم پر بات نقل نہیں کرسکتے ۔جب کہ بلاگ آپ کی ڈائیری ہوتی ہیں اس میں آپ ًمختلف باتیں نقل یا کاپی کر سکتے ہیں ۔ جیسے شاعری اور کمیپوٹر کی ٹیپس وغیرہ۔ آپ سب دوستوں کی رائے کا انتظار رہے گا ۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے اکرام کا شکریہ ادا کیا | منتظمین (24-04-08), ابن جلال (24-09-08), خرم شہزاد خرم (24-06-09), سحر (24-06-09), شہزاد وحید (24-06-09), طارق راحیل (06-02-09) |
|
|
#2 | ||||||||
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
||||||||
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام علیکم
جناب بلاگ آپ کی ڈائیری ہوتی ہیں اس میں آپ ًمختلف باتیں نقل یا کاپی کر سکتے ہیں ۔ جیسے شاعری اور کمیپوٹر کی ٹیپس میرے خیال میں یہ کاپی رائٹ کا معاملہ اس میں کچھ نرم ہوتا ہے ۔ اس میں آپ آگلے کا نام سے یا بشکریہ کہا سکتے ہیں ۔ لیکن اس کو اپنا کہنا غلط ہوتا ہے اخلاقی طور پر۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,914
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھت فرق ہے دونوں میں
فورم پہ اچھا کام نھہں دکھاہیں گے تو ناظمیت چھین لی جائے گی بلاگ میں ایسا کبھ نہیں |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
بلاگ میں تصاویر کاپی پیسٹ کیوں نہیں ہوتیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ٹیکسٹ بھی ایک ہی لائن میں پیسٹ ہو جاتا ہے ایسا کیوں؟؟؟
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ www.tariqraheel.blogspot.com |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
مقبول
|
میرے خیال سے بلاگ اگر کسی قابل بندے کا ہو تو اس پر material اچھا ملتا ہے۔ کیوں ہر بار وہی بندہ کانٹ چھانٹ کر بہترین قسم کا مضمون لکھتا ہے جو ایک میعار کا ہوتا ہے۔ جبکہ فارمز پر میں نے زیادہ تر سپیمنگ ہی ہوتی دیکھی ہے۔ اور کئی صاحبان تو انتہائی غیر معیاری تھریڈز بلا وجہ شروع کرتے رہتے ہیں۔ پاکستان کے سینکڑوں فارمز میں سے صرف چند ایک ایسے ہونگے جو معیاری material رکھتے ہیں اور کئی فارمز ایسے ہیں جو بہت پرانے ہونے کے باوجود انتہائی نکمے ہیں اور وہاں کے ممبرز بھی انتہائی بیوقوفانہ قسم کے تھریڈز شروع کرتے رہتے ہیں۔
ان سب سے اچھا تو یہ پاک فارم ہے جو بعد میں آکر بہت اچھا کام کر رہا ہے۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شہزاد وحید کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فورم ڈویلپ کرنے کے بعد آپ کو اراکین کیضرورت ہوتی ہے۔ اس کے لئے آپ کو اپنے دوستوں سے درخواست کرنا پڑتی ہے کہ وہ آپ کے فورم میں شمولیت اختیار کریں اور نئے موضوعات شروع کریں یا آپ کو خود سے ہی فورم کے لئے موضوعات اور مواد جمع کرنا پڑتا ہے۔ اراکین ہمیشہ انہی فورمز کو ترجیح دیتے ہیں جہاں مواد زیادہ ہو۔ جبکہ نئے فورم پر یا تو وزیٹر رجسٹر ہونا پسند نہیں کرتے اور اگر رجسٹر ہوبھی جائیں تو رجسٹر ہوکر بھول جاتے ہیں۔
فورم کے لئے ضروری چیز ریسپانس ہے۔ ایک شخص تھریڈ اوپن کرتا ہے تو آپ کو اس کا جواب لازمی دینا چاہئے ورنہ وہ سمجھے گا کہ اس کی محنت رائیگاں گئی ہے اور کوئی پڑھنے والا نہیں اس لئے مزید شئیرنگ کا فائدہ نہیں۔ فورم ہو یا بلاگز آپ کو ٹریفک لانے کے لئے سرچ انجن اوپٹمائزیشن اور آف لائن مارکٹنگ لازمی کرنا پڑتی ہے۔
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| com, فورم, فورمز, ٹریفک, پاکستان, پسند, انٹرنیٹ, اچھا کام, اردو, اردو فورم, اردو بلاگ, اسلام, بہترین, تصاویر, جواب, دل, درخواست, سرچ انجن, شاعری, شخص, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|