واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں




بلو رے ٹیکنالوجی کا توڑ تیار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-04-08, 03:11 PM   #1
Senior Member
 
قیصرجی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Islamabad
عمر: 27
مراسلات: 326
کمائي: 6,194
شکریہ: 2
155 مراسلہ میں 373 بارشکریہ ادا کیا گیا
قیصرجی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں قیصرجی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post بلو رے ٹیکنالوجی کا توڑ تیار

بلو رے ٹیکنالوجی کا توڑ تیار






ایک ٹیکنالوجی کمپنی کا کہنا ہے کہ اس نے ڈسک کی نقول تیار کرنے سے تحفظ فراہم کرنے والی بلو رے ٹیکنالوجی کا توڑ ڈھونڈھ لیا ہے۔

سلائےسوفٹ نامی کمپنی کا کہنا ہے کہ ان کے پروگرام ’اینی ڈی وی ڈی‘ کا نیا ورژن صارفین کو ہائی ڈیفنیشن ڈی وی ڈیز کی بیک اپ سیکیورٹی کاپی بنانے دے گا۔

یہ دعویٰ سونی کارپوریشن کے لیے ایک بری خبر ہے جو بلو رے ٹیکنالوجی کی خالق ہے۔

بلو رے ایک ہائی ڈیفینیشن ڈسک ہے جو ڈی وی ڈی کے متبادل کے طور پر تیار کی گئی ہے۔ اس ٹیکنالوجی میں بی ڈی + نامی ایک نظام کے ذریعے ڈسک کو محفوظ بنایا جاتا ہے تاکہ کوئی اس کی نقول نہ بناسکے۔

پچھلے برس جب بلورے ٹیکنالوجی تیار کی گئی تھی تو اسے بنانے والوں نے دعویٰ کیا تھا کہ دس برس تک کوئی اس کا توڑ نہیں ڈھونڈھ پائے گا۔

سونی کارپوریشن اس خبر پر تبصرہ کرنے سے انکار کردیا ہے۔

سلائے سوفٹ کا کہنا ہے کہ انہوں نے نومبر دوہزار سات میں بی ڈی + کو ہیک کر لیا تھا۔

بی ڈی + کے ڈیزائن میں اس طرح کا نظام موجود ہے کہ وہ اپنی ٹیکنالوجی پر ہر قسم کے بیرونی دباؤ کی مدافعت کرتا ہے۔ مثال کے طور پر اس کے بنانے والوں کا کہنا ہے کہ وہ اس کی نقل کے طور تیار کی گئی ڈسک کو لاک کرسکتے ہیں جس کے نتیجے میں یہ ڈسک قابلِ استعمال نہیں رہتی

قیصرجی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, images, خبر, صارفین


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بلو رے ٹیکنالوجی کا توڑ تیار پاکستانی خبریں 1 02-04-08 04:02 PM
گندم کا بحران ختم ہوجائے تو۔۔۔,,,,تحریر : ٹینا فلک ابن ضیاء خبریں 0 11-01-08 02:08 PM
تفتیشی ٹیم کو موت کی وجہ جاننے سے آگے کا اختیار نہیں، برطانوی ہائی کمیشن عبدالقدوس خبریں 0 07-01-08 07:51 AM
نجی ٹی وی چینل کا سابق وزیر اعظم پر توہین آمیز رویہ اختیار کرنے اور رپورٹنگ ٹیم کو حبسِ بے جا میں رکھنے کا الزام خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:46 AM
توہین مذہب: ٹیچر کی وطن واپسی چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 03:56 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger