واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں

بہترین Vista کنٹرول

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-10-09, 10:56 PM   #1
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بہترین Vista کنٹرول

بہترین Vista کنٹرول

بہت سے گھروں میں بچے رات گئے تک کمپیوٹر پر گیمز وغیرہ کھیلنے کی ضد کرتے ہیں ۔ ان کو ہوم ورک کروانا ایک عذاب بن جاتا ہے
اگر آپ کے کمپیوٹر میں ونڈوز وسٹا انسٹال ہے تو آپ آرام سے اس مسئلے کو حل کر سکتے ہیں۔
ونڈوز وسٹا میں ایک آپشن ہوتا ہے parental control اس پر مطلوبہ وقت لگا کر آپ با آسانی اس وقت ونڈوز کو آٹو میٹیکلی بند کر سکتے ہیں جب بچے کمپیوٹر کی جان چھوڑنے پر آمادہ نہ ہوں
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (21-10-09), رضی (21-10-09)
پرانا 21-10-09, 03:31 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,277
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہاہا، اور ہاں اس پر پاسورڈ لگانا نہ بھولیں ورنہ بچے اسکا توڑ بھی نکال لیں گے!
arifkarim آف لائن ہے   Reply With Quote
arifkarim کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (21-10-09)
پرانا 21-10-09, 05:46 AM   #3
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : arifkarim مراسلہ دیکھیں
ہاہاہاہا، اور ہاں اس پر پاسورڈ لگانا نہ بھولیں ورنہ بچے اسکا توڑ بھی نکال لیں گے!
بھائی اس میں آپ اپنے اکائونٹ میں جو پاس ورڈ پروٹیکٹڈ ہوتا ہے جا کر یہ کام کرتے ہیں اور بچے جب اپنے اکائونٹ سے لاگ آن ہوتے ہیں تو کچھہ نہیں کر سکتے ۔
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (21-10-09)
پرانا 21-10-09, 08:00 AM   #4
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,196
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

معظم بھائی بہت اچھی شئیرنگ ہے
اگر ساتھ طریقہ بھی بتادیتے تو کیا بات تھی
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (23-10-09)
پرانا 21-10-09, 11:54 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاں جناب اسکا طریقہ بھی پوسٹ کرو
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-10-09), شاہ جی 90 (23-10-09)
پرانا 21-10-09, 11:51 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,277
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

http://www.microsoft.com/windows/win...-controls.aspx
arifkarim آف لائن ہے   Reply With Quote
arifkarim کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (23-10-09)
پرانا 23-10-09, 06:00 AM   #7
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیں جناب یہ بحی کوئی بات ہے
ابھی بتائے دیتے ہیں
لیکن عدنان بھائی پلیز اسے دوبارہ سے ٹپ شئیرنگ یا ایڈٹنگ میں شامل مت کیجئیے گا
بھیا ، سب سے پہلے تو سٹارٹ کا بٹن دبائیں اور سرچ میں جا کر parental controls لکھیں اور انٹر دبا دیں اس پر آپ کے سامنے یوزر اکائونٹ کنٹرول پینل آ جائے گا ۔ جس کے اکائونٹ پر کنٹرول لگانا ہے اسے منتخب کر لیں اور اگر آپ کے پاس صرف اپنا اکائونٹ بنا ہوا ہے تو ایک یوزر اکائونٹ بچوں کے لیئے بنا لیں۔ جیسے ہی آپ ایک یوزر اکائونٹ سلیکٹ کریں گے آپ کے سامنے پیرینٹل کنٹرول پیج آ جائے گا۔ اگر صرف متعلقہ ٹائم میں آپ چاہتے ہیں کہ بچے کمپیوٹر چھوڑ دیں تو ٹائم سیٹنگ کریں اور ہاں ایک بات کا خیال رکھئے گا کہ کمپیوٹر آپ سے پوچھے گا کہ کیا آپ اس یوزر کی ایکٹیویٹی رپورٹ روزانہ پڑھنا چاہیں گے ہفتہ وار یا کبھی نہیں اب فرض کریں کہ آپ روزانہ چاہتے ہیں تو Daily کا آپشن چیک کر دیں اسی طریقہ سے آپ دیگر سیٹنگ بھی اگر چاہیں تو کر سکتے ہیں ورنہ OK کا بٹن دبا دیں ، آپ نے کامیابی سے یہ کنٹرول لگا دیا ہے ۔
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-10-09, 06:01 AM   #8

wajee (23-10-09)
پرانا 23-10-09, 12:32 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ شکریہ شاہ جی ۔۔۔۔۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (24-10-09)
جواب

Tags
com, فرض, کنٹرول, کمپیوٹر, پوسٹ, پاسورڈ, ونڈوز, بہترین, بھائی, بچوں, حل, رات, عدنان, عذاب, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Vista Start Menu SE 2.89 میاں شاہد سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 6 08-06-09 02:37 AM
Vista XP SP3 100% Genuine So FAST ! 700MB CD ver Rizwan سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 3 08-07-08 10:40 PM
Breeze - Vista Theme عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 27-05-08 09:00 PM
Vista Flip 3D Activator 1.0.0.21 میاں شاہد سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 2 17-05-08 10:36 AM
The ORIGINAL Vista Sidebar now in XP سرمد شفیق سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 27-09-07 03:00 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger