واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں




تباہ نہ ہونیوالی ہارڈ ڈسک تیار کر لی گئی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-01-10, 07:19 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,886
شکریہ: 121
1,160 مراسلہ میں 2,588 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default تباہ نہ ہونیوالی ہارڈ ڈسک تیار کر لی گئی

تباہ نہ ہونیوالی ہارڈ ڈسک تیار کر لی گئی

کمپیوٹر بنانے والی ایک بین الاقوامی کمپنی نے حال ہی میں دنیا کی پہلی ایسی منفرد Hard Drive تیار کی ہے جس پر آگ یا پانی کوئی بھی شے اثر انداز نہیں ہوسکتی۔Fire Safe نامی اس ہارڈ ڈرائیو کے بارے میں اس کمپنی کا دعوی ہے کہ یہ ہارڈ ڈرائیو 850 ڈگری سینٹی گریڈ تک کا درجہ حرارت برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے جبکہ دھول مٹی اور پانی بھی اس ہارڈ ڈرائیو کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔ اس جدید اور منفرد طرز کی ہارڈ ڈرائیو میں USB پورٹ بھی نصب کی گئی ہے جو ڈیٹا کی منتقلی مزید آسان بنا دیتی ہے۔ یہ فائر سیف ہارڈ ڈرایئو ڈھائی سو سے ساڑھے تین سو ڈالرکی قیمت میں دستیاب ہے۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔
محمدعمر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (12-01-10), بلال الراعی (27-10-11), رفیع انجم (02-08-10)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دیوار چین مختلف موسموں میں ابو عمار گپ شپ 4 02-03-11 12:48 PM
ڈسکوری آخری مشن پر روانگی کے لیے تیار زارا عمومی سائنس 1 26-02-11 03:07 PM
پانچ سوگیگا بائٹ کی ہارڈ ڈسک تیار ariese عمومی سائنس 15 27-09-09 01:40 PM
یورپ کا ناموسِ رسالت پر ایک اور حملہ۔۔۔۔۔۔۔ shobi.jan خبریں 4 10-08-09 03:00 AM
پانچ سوگیگا بائٹ کی ڈسک تیار ابن آدم کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات 1 30-04-09 05:17 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger