|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
کمپیوٹروں کو ناپسندیدہ پروگراموں یا وائرس سے تحفظ فراہم کرنے والی کمپنی میک ایفی کا کہنا ہے کہ تقریباً پچاس ہزار افراد جعلی میڈیا فائل کے ہاتھوں نقصان اٹھا چکے ہیں۔
یہ جعلی فائل یا تو موسیقی، کم دورانیے کی ویڈیو یا فلم کی شکل میں ہوتی ہے اور کمپیوٹر استعمال کرنے والوں کو جال میں پھنساتی ہے۔ میک ایفی کا کہنا ہے کہ جعلی فائل کا موجودہ پھیلاؤ پچھلے تین سالوں میں سب سے زیادہ ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس جعلی فائل کو کھولتے ہی بے تہاشہ اشتہار کھل جاتے ہیں اور ان کی وجہ سے اس کمپیوٹر تک رسائی ممکن ہو جاتی ہے۔ یہ جعلی فائل ای ڈونکی اور لائم وائر کے فائل شیئرنگ کے نیٹ ورک میں پھیلائی گئی ہیں۔ ان فائلوں کے مختلف نام ہیں اور مختلف زبانوں میں ہیں تاکہ لوگ پھنس سکیں۔ ان کے ناموں سے لگتا ہے کہ یہ یا تو گانا ہے، یا جنسی فلم اور یا پھر کوئی مشہور فلم ہے۔ اور جو بھی اس فائل کو کھولتا ہے اس سے کہا جاتا ہے کہ وہ کوڈک نامی سافٹ ویئر کمپیوٹر پر منتقل کریں جس سے یہ فائل دیکھ پائیں گے۔ لیکن اس سافٹ ویئر سے اشتہار کھلنے شروع ہو جاتے ہیں اور کمپیوٹر میں پھیل جاتے ہیں۔ میک ایفی کا کہنا ہے کہ اتنے بڑے پیمانے پر اس قسم کی فائلیں پہلے کبھی نہیں پھیلائی گئیں کیونکہ یہ کام کرنے والے افراد محدود تعداد میں یہ کام کرتے ہیں تاکہ ان کی نشاندہی نہ ہو سکے۔ پچھلے سات دنوں میں میک ایفی کے مطابق پچاس ہزار کمپیوٹرز اس فائل کے جال میں پھنسے ہیں تاہم صرف دس فیصد نے کوڈک نامی سافٹ ویئر کمپیوٹر پر منتقل کیا۔ وہ کمپیوٹرز جن میں ونڈوز سافٹ ویئر موجود ہیں ان کا اس جال میں پھنسنے کا زیادہ امکان ہے۔
__________________
----------
![]() |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 176
کمائي: 1,452
شکریہ: 274
77 مراسلہ میں 103 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھے جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی معلومات دی ھے اپ نے۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فائل شیئرنگ, کمپیوٹر, ونڈوز, وائرس, لوگ, موجودہ, منتقل, ممکن, سافٹ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| گونگے بہرے لوگوں کی مدد کرنے والا کمپیوٹر | زارا | عمومی سائنس | 0 | 17-02-11 04:43 PM |
| کیا میں اپنے کمپیوٹر کے مین بورڈ پر 512 ایم بی کے چار ریم لگا سکتاہوں ؟ | عبیداللہ عبید | کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات | 1 | 29-09-10 09:42 AM |
| میلوں دور کمپیوٹر کو اپنے کمپیوٹر سے کنٹرول کریں | رضی | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 33 | 11-01-10 11:01 PM |
| تمام کمپیوٹر ماہرین فوری متوجہ ہوں | راجہ اکرام | Ask Experts ماہرین کی رائے | 26 | 11-01-10 09:02 AM |
| گونگے بہرے لوگوں کی مدد کرنے والا کمپیوٹر | wajee | عمومی سائنس | 1 | 10-11-09 09:33 AM |