![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سان فرانسسکو ۔ اپیل کمپیوٹر کے مالک سٹیو جابز نے دنیا کا سب سے پتلا لیپ ٹاپ،’میک بک ایئر‘ متعارف کروایا دیا ہے۔ ایک برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق اس لیپ ٹاپ کی موٹائی قریباً دو سینٹی میٹر ہے اور اس کی نقاب کشائی سان فرانسسکو میں ہوئی۔ یہ لیپ ٹاپ ایک لفافے میں بھی رکھا جا سکتا ہے۔ سٹیو جابز کا کہنا ہے کہ یہ انجینئرنگ کا حیرت انگیز کارنامہ ہے۔ایپل نے چِپ بنانے والی کمپنی اِنٹیل کے ساتھ مل کر اس لیپ ٹاپ کے لیے خصوصی طور پر مختصر پراسیسر تیار کروایا ہے۔ کمپیوٹر کا حجم کم رکھنے کے لیے اس میں سی ڈی یا ڈی وی ڈی ڈرائیو نہیں لگائی گئی۔ یہ مکمل طور ایک وائرلیس مشین ہے اور یہ تقریباً دو ہفتے میں بازار میں آجائے گا۔ برطانیہ میں اس کی قیمت بارہ سو پونڈ جبکہ امریکہ میں اٹھارہ سو ڈالر ہوگی۔ اس کمپیوٹر میں میں اسّی گیگا بائٹ کی ہارڈ ڈسک لگے گی جبکہ تقریباً ایک ہزار ڈالر خرچ کرکے چونسٹھ گیگا بائٹ کی سالڈ سٹیٹ ہارڈ ڈرائیو بھی لگائی جا سکے گی۔ یہ لیپ ٹاپ کمپیوٹر مارکیٹ میں سونی، ڈیل اور ایسوس جیسی کمپنیوں کی پورٹیبل مشینوں کا مقابلہ کرنے کے لیے لایا گیا ہے۔ یہ تمام کمپنیاں پہلے ہی پتلے اور زیادہ موبائل لیپ ٹاپ بنا رہی ہیں جنہیں ’سب نوٹ بک‘ کا نام دیا گیا ہے۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بہت شکریہ بھائی اس مفید معلومات کے لیے
|
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | عدنان دانی (07-11-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ عمران بھائی!!
![]()
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی شیرنگ ھے۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| The Great کا شکریہ ادا کیا گیا | عدنان دانی (07-11-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پسند کرنے کا شکریہ !!!!!!!!!!
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
السلام علیکم،
بھائی یہ انفارمیشن اس فورمپر پہلے ہی شئیر کی جاچکی ہے۔ مذید معلومات کے لیئے مندرجہ ذیل لنک ملاحضہ فرمائیے! ’دنیا کا سب سے پتلا لیپ ٹاپ |
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | عدنان دانی (07-11-09) |
![]() |
| Tags |
| کمپیوٹر, پسند, ڈرائیو, مکمل, موبائل, مقابلہ, متعارف, امریکہ, بھائی, خبر, خصوصی, علم, عمران |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| لرز تا دیپ | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 1 | 14-10-10 08:41 AM |
| اڑنے والی جیپ | فرحان دانش | دلچسپ اور عجیب | 2 | 25-12-09 08:28 PM |
| نوکیا نے لیپ ٹاپ متعارف کروادیا | عبدالقدوس | کمپیوٹر کی باتیں | 19 | 29-08-09 10:47 AM |
| لیپ ٹاپ تہہ کر لو بھائی | مسافر | دلچسپ اور عجیب | 0 | 09-02-09 02:33 PM |
| دلیپ کمار | محمدعدنان | فلمی دنیا | 0 | 14-12-07 03:10 AM |