واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں




رات کے وقت کمپیوٹر کے استعمال کی وجہ سے کمخوابی؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-10-11, 01:58 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ریاض، سعودی عرب
مراسلات: 142
کمائي: 3,449
شکریہ: 14
102 مراسلہ میں 312 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb رات کے وقت کمپیوٹر کے استعمال کی وجہ سے کمخوابی؟

رات کے وقت کمپیوٹر کے استعمال کی وجہ سے کمخوابی؟

بہت سے خواتین و حضرات رات کے وقت کمپیوٹر کا استعمال کرتے ہیں۔ کمپیوٹر کے پردے سے خارج ہونے والی روشنی کے باعث نیند بہت دیر سے آتی ہے۔ اِس کا ایک حل موجود ہے، یہ ایک چھوٹا سا سافٹ وئیر ہے جو کمپیوٹر سکرین کی روشنی کی شدّت کو کم کرتا ہے جس کے نتیجے میں آنکھوں پر اُن کا اثر کچھ اس حد تک رہ جاتا ہے کہ نیند خراب نہیں ہوتی۔ یہ ایک تحقیق کے بعد بنایا گیا سافٹ وئیر ہے اور بہت ہی کامیاب ثابت ہوا ہے۔ مذکورہ سافٹ وئیر حاصل کرنے کیلئے یہاں کلِک کریں۔ (لنک پر کلک کرنے کے بعد نئی ظاہر ہونی والی وِنڈو میں ذرا نیچے جا کر Slow Download پر کلِک کریں)
محبوب عالم آف لائن ہے   Reply With Quote
محبوب عالم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 27-10-11, 02:06 PM   #2
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اب سمجھے آج کل ہم نیند میں ہمیں کوئی خواب کیوں نہیں آتا جو خواب بھی آتا ہے جاگتے میں ہی آتا ہے
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-10-11, 05:48 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

محبوب بھائی خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, download, ہے۔, ہے،, کلک, کمپیوٹر, کمخوابی، روشنی، نظر، نیند, کریں۔, کرتے, وقت, وئیر, والی, وجہ, لنک, نیند, نئی, اثر, استعمال, ثابت, حل, حضرات, خواتین, ذرا, رات, سافٹ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
رات کو کمپیوٹر کا زیادہ استعمال نقصان دہ ہے۔ arslansun کمپیوٹر سیکورٹی 11 10-06-10 12:04 PM
کمپیوٹر کا استعمال!! شیراز احمد دلچسپ اور عجیب 1 09-03-10 08:22 AM
کمپیوٹراستعمال کرنےوالےہوشیاررہیں arslansun کمپیوٹر سیکورٹی 6 29-01-09 09:08 AM
کمپیوٹر پر وقت بچائیں، شارٹ کٹ کیز استعمال کریں! کانتا عمومی سائنس 0 11-11-08 10:55 AM
کمپیوٹر لیپ ٹاپ کا غلط طریقے سے استعمال بیمار کرسکتا ہے، سروے عبدالقدوس شعبہ طب 2 23-11-07 10:28 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:20 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger