|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رومن اردو کی یونیکوڈ اردو میں تبدیلی جن کو اردو نہیں لکھنی آتی وہ انگلش والی جسے رومن اردو کہتے ہیں اس پیج میں جا کر لکھیں انہیں یونیکوڈ اردو مل جائے گی، اب یہ مجھے پتہ نہیں کہ کسی نے پہلے ہی ایسا کوئی فارمولا یہاں پر پیسٹ کیا ہو۔ یہاں پر آپ رومن اردو لکھتے جائیں جو یونیکوڈ میں بدلتی جائے گی، اور اگر آپ اپنے لکھے ہوئے لفظ کو تبدیل یا صحیح کرنا چاہیں تو اسی اردو لفظ پر کلک کرنے سے اس سے ملتے جلتے کچھ لفظ سامنے آ جائیں گے جنہیں آپ بدل سکتے ہیں۔ اگر انتظامیہ چاہے تو اسے فارم کا حصہ بھی بنا سکتی ھے۔ تاکہ جو اردو نہیں لکھ سکتے وہ اس سے مدد لے سکتے ہیں باقی آپکی مرضی۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (24-08-10), یاسر عمران مرزا (24-08-10), نورالدین (25-08-10), اویسی (25-08-10), احمد بلال (28-08-10), عبداللہ آدم (30-08-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
شکریہ کنعان بھائی
اچھی شیئرنگ ہے ۔ گوگل والوں کی یہ کاوش ان لوگوں کے لیے بہترین ہے جو اب تک رومن میں لکھنے کے عادی ہیں ۔ لیکن اس میں اگر کچھ کمی ہے تو صرف یوزر کی طرف سے ہو سکتی ہے ورنہ گوگل والوں نے اپنی طرف اچھا کام کیا ہے رومن لکھنے کے معاملے میں ہم اہل اردو بھی اکثر غلطی کر جاتےہيں جیسے حمید اور حامد کے رومن ہجے ۔ اور نشان دہی پر بحث کر تے ہيں کہ نہيں ایسا ہی جیسے میں نے لکھا ہے مثلاً میں نے بطور نمونہ لفظ حامد لکھا جس کو رومن میں عموماً ہم اس طرح لکھتے ہیں hamid تو گوگل نے اسے کچھ اس طرح شو کیا حمد اور جب hamed لکھا تو بھی یہی لکھا آیا حمد اس کی وجہ میں نے یہ محسوس کی تھی کہ حامد کے الف کی علت دوگنی ہے جب کہ (م اور د کے )زیر کی علت سنگل ہی ہے ۔۔ اس لیے الف کی آواز کے لیے دو مرتبہ a لکھنے کی ضرورت ہے اور زیر کے لیے ایک مرتبہ e ۔ تب صحیح رومن ہجے بنے گی ۔ حامد haamed / haamid یعنی گوگل والوں نے کامن سینس کا صحیح اور بہترین استعمال کیاہے ۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
کاش اس میںرومن اردو میںلکھے ہوئے پیراگراف کو کاپی پیسٹ کرکے کنورٹ کرنے کی سہولت بھی ہوتی!!!
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, com, کوئی, کلک, گے, پہلے, والی, لفظ, لکھے, مل, مدد, آتی, اپنے, ایسا, انگلش, انتظامیہ, اردو, اسے, بنا, جائیں, جائے, حصہ, سکتی, سامنے, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| یونی کوڈ کو تصویری شکل دیں | محمدمبشرعلی | ویب سائٹس کا جائزہ | 9 | 10-02-11 06:40 AM |
| مجھے یونی کوڈ ویب سائٹ میں مدد درکار ہے | دین محمد وطن پال | پروگرامنگ | 8 | 10-12-10 06:41 PM |
| رومن اردو سے یونیکوڈ میں ترجمہ کرنے کی گوگل کی سروس۔۔۔۔۔۔۔ | Farrukh | ویب سائٹس کا جائزہ | 4 | 23-06-10 11:31 AM |
| انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر | ابو کاشان | معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس | 23 | 30-12-09 01:35 AM |
| کتاب کو یونی کوڈ اردو میں منتقل کروانا ہے | فرحان دانش | خاص آفرز اور اعلانات | 1 | 22-12-09 10:33 PM |