|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سائبر حملے میں ہزاروں ویب سائٹس متاثر ![]() ابتدائی طور پر اس سائبر حملے سے متاثرۂ ویب سائٹس کی تعداد اٹھائیس ہزار ہے انٹرنیٹ پر بڑے پیمانے پر ہونے والے ایک سائبر حملے میں ہزاروں کی تعداد میں ویب سائٹس متاثر ہوئی ہیں۔ ہائی ٹیک جرائم پیشہ افراد نے ایک جانا پہچانا حملہ ویکٹر کیا جس میں ویب سائٹس میں سکیورٹی کی خامیوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی ویب سائٹ کا لنک ڈال دیا جاتا ہے۔ جو لوگ جرائم پیشہ افراد کے ویب پیج پرگئے، ان کا کہنا ہے کہ ان کے کمپیوٹرز مختلف وائرسسز کی زد میں آ گئے۔ سائبر حملے کے بعد ماہرین نے فوری ردعمل کے طور پر جو ویب سائٹس دھوکے پر مبنی سافٹ وئیر مہیا کر رہیں تھیں کو بند کر دیا۔ سکیورٹی فرم ویب سینس انتیس مارچ سے شروع ہونے والے اس سائبر حملے کی نگرانی کر رہی ہے۔ ابتدائی طور پر اس سائبر حملے سے متاثرۂ ویب سائٹس کی تعداد اٹھائیس ہزار ہے لیکن ان کی تعداد میں کئی گناہ اضافے کا خدشہ ہے۔ ویب سینس نے اس کو لیزامون حملہ کہا ہے کیونکہ یہ ڈومین کا پہلا لفظ تھا جو حملے سے متاثرہ افراد کو دوسری سمت میں لے جاتا تھا یا ان کو نئی ہدایت دیتا تھا۔ ![]() اس جعلی سافٹ وئیر کو ونڈوز سٹیبلٹی سینٹر کہا جاتا ہے۔ نئی ہدایت دینے کو ایس کیو ایل انجکشن اٹیک کہا جاتا ہے۔ اس کو کامیابی اس لیے ملتی ہے کیونکہ ویب سائٹس کو چلانے والے متعدد سرورز ویب اپلیکیشن کے تحت بھیجے جانے والے ٹیکسٹ کو فلیٹر یا ان کی نشاندہی نہیں کر پاتے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات سے معلوم ہوتا ہے کہ حملہ آوروں نے ان ویب سائٹس کو نشانہ بنایا جو مائیکرو سافٹ ایس کیو ایل کے سرور دو ہزار تین اور دو ہزار پانچ کو استعمال کر رہی تھیں اور اس کی وجہ یہ ہے کہ ان سے منسلک ویب اپلیکیشن سافٹ وئیر میں خامیاں تھیں اور یہ کمزور ثابت ہوئے۔ سائبر حملے پر جاری جائزے کے مطابق سائبر حملہ آور اکیس مختلف ڈومینز میں لینکس ظاہر کرنے کے لیے کوڈ ڈالنے میں کامیاب ہوئے۔ ابھی تک اس حملے کے نتیجے میں متاثر ہونے والی ویب سائٹس کی حتمی تعداد کے بارے میں بتانا مشکل ہے لیکن حملہ آوروں کی ڈومینز کے بارے میں گوگل سرچ کے مطابق تیس لاکھ سے زائد ویب لنکس آوروں کے لنک کو دیکھا رہی ہیں۔ سکیورٹی ماہرین کا کہنا ہے کہ اب تک کا ایس کیو ایل انجکشن کا سب سے کامیاب حملہ ہے۔ عام طور پر سائبر حملوں کی ذر میں آنے والے ویب سائٹس چھوٹے کاروباری اداروں، کمیونٹی گروپس، سپورٹس ٹیمز اور دیگر درمیانے درجے کے اداروں کی ہوتی ہیں۔ اس وقت نئی ہدایت دینے والا لنک کام نہیں کر رہا ہے کیونکہ ویب سائٹس نے اس جعلی سافٹ وئیر کو بند کر دیا ہے۔ بحوالہ خبر
__________________
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (03-04-11), نورالدین (04-04-11), محمدعدنان (03-04-11), حیدر (03-04-11), عبداللہ آدم (04-04-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
آپ کی سائٹ ہیک نہیں ہوئی بھائی یہ آپ کا پورا سرور ہیک ہوگیا ہے۔۔ جس کا سرور ہے اس بے چارے کو الف ب کا نہیں پتا ۔۔۔
تو پھر ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات اس کے سرور میں میری بھی سائٹ شامل ہے
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کس نے کہا تھا
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پیپسی پہ 1 روپے کم کر دو
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, ہوتا, فوری, گوگل, ٹیک, ویب, ڈومین, وقت, ونڈوز, لوگ, لنک, مائیکرو, متاثر, مطابق, معلوم, استعمال, جانے, خبر, خدشہ, دیکھا, سافٹ, سرچ, شروع, طور |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| عسکریت پسندوں کی ویب سائٹس بند کرو: برطانیہ کا امریکہ سے مطالبہ | جاویداسد | خبریں | 0 | 29-10-10 02:39 PM |
| مفت اردوکتابوں کی ویب سائٹس | arslansun | ویب سائٹس کا جائزہ | 3 | 06-09-09 12:22 AM |
| ویب سائٹس سے فائلز ڈاؤن لوڈ کیسے کروں | مسٹر شیف | Ask Experts ماہرین کی رائے | 17 | 17-08-09 03:41 PM |
| ویب سائٹس کا جائزہ والا لنک نہیں مل رہا | Rizwan | Ask Experts ماہرین کی رائے | 3 | 23-06-08 10:39 PM |
| کتابوں کی ویب سائٹس | عبدالقدوس | ویب سائٹس کا جائزہ | 0 | 16-07-07 01:43 PM |