واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں




صارفین 2007 میں تبدیلی کا انجن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-02-08, 08:22 AM   #1
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation صارفین 2007 میں تبدیلی کا انجن

صارفین 2007 میں تبدیلی کا انجن

اس بات میں کوئی شک نہیں کہ سن دو ہزار چھ میں ویب استعمال کرنے والوں نے اپنی اہمیت منوانا شروع کی۔ تقریباً سب ہی ویب کی دنیا کے بڑے ناموں ایمیزون، یاہو اور گوگل سے واقف ہیں اور گزشتہ بارہ ماہ نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ ان کی حکمرانی ہمیشہ کے لیے نہیں۔

دو ہزار چھ میں یُو ٹیوب، مائی سپیس، بیبو اور فیس بُک اور کئی دیگر ویب سائٹوں کے نام شہہ سرخیوں میں نظر آئے۔

کونسورٹ پارٹنرز کی کیتھی جانسن کہتی ہیں کہ سن دو ہزار سات میں بھی ویب استعمال کرنے والے لوگ توجہ کا مرکز رہیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ ویب کمپنیاں انٹرنیٹ کے صارفین سے معلومات حاصل کرنے کے طریقے تلاش کر لیں گی۔ اس کی ضرورت کی مثال دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایمیزون نئی کتابوں، فلموں اور آلات کے بارے میں سفارشات کرتی ہے لیکن بہت کم لوگ اس پر اعتبار کرتے ہیں کیونکہ انہیں معلوم نہیں کہ کسی چیز کے بارے میں کمپنی کی رائے کی بنیاد کیا ہے۔

تکنیکی مشاورت کے لیے یورپی تحقیقاتی لیبارٹری ایکسینچیور کے ڈائریکٹر ڈاکٹر مارٹن الزلے کے مطابق دو ہزار سات انفرادی ٹیکنالوجی خاص طور پر موبائل فون کے لیے بھی بڑا سال ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ کیمرہ فون گاہکوں کے لیے کمپنیوں کے ساتھ فون اور ای میل کے ساتھ تصویری رابطہ بھی ممکن بنا دے گا۔

کمپنیوں کے لیے اس پیش رفت کا منفی پہلوں یہ ہے کہ اب لوگ کسی چیز کے نقص کے بارے میں زیادہ شواہد جمع کر سکیں گیں۔ انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ روبوٹ، وائرلیس سنسر نیٹ بھی روز مرّہ زندگی کا حصہ بن سکتے ہیں۔

__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
گوگل, یاہو, ویب, لوگ, نظر, موبائل, ممکن, انٹرنیٹ, تلاش, زندگی, سال, صارفین


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مائکروسافٹ آفس 2007 ڈاؤن لوڈ کریں یاسر عمران مرزا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 17 08-12-11 11:34 AM
مائکروسافٹ آفس 2007 کا عربی ورژن ڈاؤن لوڈ کریں یاسر عمران مرزا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 4 05-12-10 08:29 PM
1971 میں بنگلہ دیش 2007 میں ------ ؟ ثاقب جاوید سیاست 1 08-09-08 04:11 PM
::: معاشرے کے بے حسی، 2007 کے دوران 1101لاوارث خواتین نے ایدھی سینٹرز میں پناہ لی ::: ابو کاشان خبریں 0 03-01-08 12:25 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger