واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں




طاقتور سپر کمپیوٹر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-09-09, 08:47 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default طاقتور سپر کمپیوٹر

طاقتور سپر کمپیوٹر

کیلیفورنیا کی لارنس لیور مورینشل لیبارٹری ہے ـ

کرہ ارض کا سب سے تیز رفتار کمپیوٹر یہیں موجود ہے ـ

اس کا نام آئی پی ایمبلیو جین ایل ہے ـ

دنیا کے 500 تیز رفتار ترین سپر کمپیوٹرز میں اول ہے ـ

یہ سپر کمپیوٹر 072 131ُ پر مشتمل ہے ـ

یہ 280 میرا فولپس کی زبردست رفتار سے کام کرتا ہے ـ

( ایک ٹیرا فولپس کا مطلب 1100 ارب حسابی مسائل فی سیکنڈ حل کرنے

کی صلاحیت )

سپر کمپیوٹرز کی ا س دوڑ میں آئی بی ایم کا بی جی ڈبلیو ( بلیو جین واٹسن

) دوسرے نمبر پر ھے ـ

اس میں بلیو جین ایل کی ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے ـ

لیکن اس میں پروسسیروں کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے اس کی رفتار 9129

ٹیرا فولپس ہے ـ

اس فہرست میں دسویں نمبر پے ارتھ سیمیو لیٹر ہے ـ

جو یوکو ہاما جاپان میں نصب ھے

اور 35 68 ٹیرا فولپس پر کام کرتا ھے
200
2 سے 2004 تک دنیا کے سپر طاقتور کمپیوٹر ھو نے کا اعزاز اسی کے پاس ھے ـ
50
0 تیز ترین سپر کمپیوٹرز میں سب سے آخری کمپیوٹر 20 26 ٹیرا فولپس پر کام ک
رتا ہے ـ

بلو جین ایل کی سرعت کا زرا انداذہ لگائیے ـ

اگر کرہ ارض کے ساڑھے چھ ارب افراد کو ایک کیلکو لیٹر دے دیا اجئے ـ

اور اور وہ ہر 5 سیکنڈ کے بعد ایک سادہ حساب کریں تو اس طرح دنیا کے اربوں

نفوس مل کر 60 گھنٹے میں جو حساب لگاییں گے ـ

بِلو جین ایل صرف ایک سیکنڈ میں وہ کام کرے گا ـ

دنیا بھر کے 500 سپر کمپیوٹرز کی فہرست سال میں دو بار مرتب ہوتی ہے ـ

اِس ٹیم میں یونی ورسٹی آف مینا ہائم جرمنی یونیورسٹی آف ٹیٹنیسی ناکس

ویلی اور لارنس برکلے نیشنل لیبارٹری کیلی فورنیا کے ماہرین شامل ہیں ـ

جو ہر سال جون اور نومبر میں یہ فہرست بناتے ہیں ـ

ہر سال کمپیوٹر کانفرنس بھی منعقد کی جاتی ہے ـ

سپر کمپیوٹر تیار کرنے میں آئی بی ایم کا نام سرِ فہرست ھے

ہیلوڈ پیکارڈ کا نام دوسرے نمبر پے ہے ـ

ماہرین کہتے ہیںکہ 500 میں 301 کمپیوٹرز میں امٹیل کے مائکرو پروسیسر

استعمال ہو رھے ہیں ـ لیکن ایڈوانسڈ مائکرو وڈیوائسز بھی بڑی تیزی سے آگے

بڑھ رھا ھے ـ

جہاں تک سپر کمپیوٹرز کے سافٹ وئیرز استعمال کرنے کا سوال ہے تو مائکرو

سافٹ

اس فہرست میں سب سے نیچے ھے ـ

صرف دو سپر کمپیوٹرز پر ہی مائکرو سافٹ یوز ہو رھے ہیں ـ

جبکہ 70 فیصد سپر کمپیوٹرز لنکس کی مصنوعات کر رھے ہیں ـ

اگر آپکی جیب اجازت دے تو آپ دس کروڑ ڈالرز خرچ کر کے سب سے زیادہ طاقت

والا سپر کمپیوٹر خرید کر یوز کر سکتے ہیں ـ

جب کہ کم طاقت کے ماڈل دس سے بیس لاکھ ڈالرز مین بھی مل جاتے ہیں ـ

دوسری جانب یہ بھی ممکن ہے کہ آپ ایک عام کمپیوٹر لیکر اسکو سپر کمپیوٹر

بنا دیں ـ

لگ بھگ 1000 پی سی ایل مل کر ایسا کمپیوٹر بنا سکتے ہیں ـ

جو 500 کمپیوٹرز کی فہرست میں نچلے درجے پر آنے کے قابل ہو ـ

ماہرین کے مطابق بِلو جین ایل اتنا زبردست کمپیوٹر ھے ـ کہ نومبر 2007 تک

دنیا کے 500 عظیم ترین سپر کمپیوٹرز کی فہرست میں اول رہے گا ـ

ان کا کہنا ہے 500 سپرکمپیوٹرز کی فہرست میں اول آنے والا کمپیوٹر موجودہ

ریکارڈ کو بہت پیچھے چھوڑ گیا ـ

اسکی رفتار
500

600

700

ٹیرا فلوپس تک ہو گی

یہ بھی ممکن ہے کہ وہ پِیٹا فولپس کے درجے تک جا پہنچے ـ

ایک پیٹا فولپس=1000 ٹیرا فولپس کے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-09-09), فیصل ناصر (21-09-09), منتظمین (20-09-09), محمدخلیل (20-09-09), محمدعدنان (20-09-09), رضی (21-09-09)
کمائي نے wajee کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
20-09-09 محمدخلیل جھپٹنا ، پلٹنا ، پلٹ کر جھپٹن 100
پرانا 20-09-09, 08:48 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,196
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی بہت اچھی معلومات دیں ہیں آپ نے
شئیر کرنے کا شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-09-09, 01:35 AM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دلچسپ معلومات دی ہیں یار وقاص
ویسے یہ کتنے کا ملے گا ؟

سوچ رہا ہوں لے ہی لوں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-09-09, 10:26 AM   #4
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 26
کمائي: 703
شکریہ: 3
18 مراسلہ میں 49 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے تو 2 کمپیوٹر بک بھی کر لیے۔۔

آرھے ھیں۔۔

پیک ہو کر۔۔
عبداللہ سعید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ سعید کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (21-09-09)
پرانا 21-09-09, 12:11 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
دلچسپ معلومات دی ہیں یار وقاص
ویسے یہ کتنے کا ملے گا ؟

سوچ رہا ہوں لے ہی لوں
دس کروڑ ڈالرز میں آپ یہ سسٹم لے سکتے ہیں۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-09-09, 05:22 PM   #6
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شیرنگ ھے لیکن پیسے بہت زیادہ ہیں۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (23-09-09)
پرانا 24-09-09, 05:09 AM   #7
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اتنا مہنگا بھائیو میں تو چھوٹے موٹے سے ہی کام چلا لوں گا
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کمپیوٹر, ممکن, مسائل, بھائی, حل, رفتار, سافٹ, سال, طاقتور, عظیم, صلاحیت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
موبائل ایکسپرٹ متوجہ ہوں ALI-OAD موبائل ہی موبائل 9 10-01-11 12:24 PM
چین سپر کمپیوٹرز کلب میں عدنان دانی کمپیوٹر کی باتیں 19 13-02-10 12:45 AM
تمام کمپیوٹر ماہرین فوری متوجہ ہوں راجہ اکرام Ask Experts ماہرین کی رائے 26 11-01-10 09:02 AM
Super Computer Road Runner دنیا کا تیز ترین سپر کمپیوٹر Real_Light گپ شپ 49 20-09-08 09:14 PM
جیبی سپر کمپیوٹر کی تیاری’ممکن‘ ابو عمار کمپیوٹر کی باتیں 1 01-12-07 08:58 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger