|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مصر دنیا کا پہلا ویب ڈومین شروع کر رہا ہے جس کا نام عربی حروف میں لکھا جائے گا۔
عربی زبان کے اس پہلے ویب ڈومین کے پتے کے آخر میں ’ڈاٹ مصر‘ لکھا ہوگا اس کا اعلان مصر کے وزیر برائے مواصلات نے کیا ہے۔ وزیر کے مطابق ’انٹرنیٹ اب عربی بولتا ہے۔ یہ ہمارے لیے ایک تاریخی لمحہ ہے۔‘ پچھلے مہینے انٹرنیٹ کے نگراں ادارے ’آئکان‘ نے غیر لاطینی رسم الخط میں ویب ڈومین دینے کے حق میں ووٹ کیا تھا۔ اس فیصلے کے بعد اب ویب ڈومین کے نام عربی، چینی اور دیگر رسم الخط میں لکھ جا سکیں گے۔ مصر کے وزیر مواصلات طارق کامل نے شرم الشیخ میں انٹرنیٹ گورننس سے متعلق اجلاس آئی جی پی فورم میں اس بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ عربی رسم الخط میں لکھے ہوئے اس ڈومین کے پتے کے نام کے بعد ’ڈاٹ مصر‘ لکھا ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس کے لیے رجیسٹریشن آج رات کے بارہ بجے تک ہو سکے گی۔ مصری وزیر نے کہا کہ اس نئے ڈومین سے عربی بولنے والوں کے لیے سرمایہ کاری، ترقی اور جدیدیت کے راستے کھلیں گے۔ مصر میں کُل آبادی آٹھ کروڑ ہے جس میں سے انٹرنیٹ صارفین کی تعداد ڈیڑھ کڑور ہے۔ تاہم کئی بین الاقوامی تنظیموں نے مصر کے اس منصوبے کے حوالے سے اپنے خدشات کا اظہار کیا ہے۔ان کے مطابق ملک میں ذرائع ابلاغ پر حکومت کا بہت دباؤ رہتا ہے، سینسرشِپ عام ہے، اور بلاگ لکھنے والوں او سیاسی منحرفین کو ’سکیورٹی وجوہات‘ کی بنیاد پر حراست میں لیا جانا بھی عام ہے۔ اتوار کو صحافیوں کی بین الاقوامی تنظیم ’رپورٹرز وِد آؤٹ بارڈرز‘ نے آئی جی ایف اجلاس کے مقام کے لیے مصر کے انتخاب پر بھی تنقید کی۔ ان کے بیان کے مطابق ’یہ بات حیران کن ہے کہ ایسی حکومت کو فورم کے انتظام کی ذمہ داری ملی ہے جس کا رویہ انٹرنیٹ صارفین سے جارحانہ رہا ہے۔ انٹرنیٹ گورننس فورم اقوام متحدہ نے منعقد کیا ہے اور اس میں وزاء، تاجراور انٹرنیٹ ماہرین سمیت ہزار کے قریب افراد شرکت کر رہے ہیں۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | اسد لطیف (21-01-10), دین محمد وطن پال (12-12-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ منتظمین بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
مصری حکومت کا انداز حکمرانی صرف مغرب کی خوشامد پرستی سے ہی وابستہ ہے
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فورم, ہے۔, ہے،, کرتے, پہلے, ویب, ڈومین, وزیر, لکھے, نام, مقام, ملک, مطابق, آبادی, آج, ایف, اقوام متحدہ, بارہ, جائے, دنیا, رات, شروع, عربی, صارفین, صحافیوں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کسی بھی ویب سائٹ کے لوڈنگ ٹائم کا موازنہ کریں | عبدالقدوس | ویب سائٹس کا جائزہ | 43 | 07-02-11 03:50 PM |
| صرف 9 ڈالر میں ان لمیٹڈ ویب ہوسٹنگ اور ڈومین حاصل کریں | bashirahmed98 | ویب سائٹس کا جائزہ | 8 | 27-08-10 10:00 PM |
| مجھے ویب اسپیس اورڈومین خریدنا ہے۔ | فرحان دانش | کمپیوٹر کی باتیں | 6 | 05-06-10 12:44 PM |
| ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔ | محمد عامر ریاض | آپکے کاروباری اشتہارات | 23 | 20-04-09 01:22 AM |
| آیورویدک پروڈکٹس میں زہر؟ | وجدان | دلچسپ اور عجیب | 0 | 02-09-08 11:54 AM |