واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں




فری ڈان لوڈ سائٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-04-08, 06:10 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 41
مراسلات: 255
کمائي: 2,152
شکریہ: 6
103 مراسلہ میں 206 بارشکریہ ادا کیا گیا
اکرام کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اکرام کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default فری ڈان لوڈ سائٹ

فری ڈان لوڈ سائٹ

اسلام علیکم دوستو !!!

درج ذیل سائٹ ایسی فری ڈان لوڈ سائٹ ہے جو ہر روز update

ہوتی ہے اس سے آپ آسانی سے کوئی بھی سافٹ وئیر ڈان لوڈ کر سکتے اور اس سائٹ پر آپ کو نئے سافٹ وئیر آسانی سے مل جاتے ہیں ۔اس پر سافٹ ویئرز کے پرانے وزژن بھی مل جاتے ہیں

http://www.filehippo.com

اس ویب سائیٹ پر ایک بڑے کام کی چیز بھی موجود ہے جس کا نام ہے filehippo.com Update Checker۔ فی الحال اس کا بیٹا ورژن دستیاب ہےجس کا سائز فقط 100کے بی ہے۔ اس چھوٹی سی یوٹیلیٹی کی مدد سے آپ یہ جان سکتے ہیں کہ آیا آپ کے کمپیوٹر میں انسٹال شدہ پروگرام اپ ٹو ڈیٹ ہیں یا نہیں۔ جو پروگرام اپ ڈیٹ‌نہ ہوں یہ یوٹیلیٹی ان کی لسٹ‌ بنا کر ڈاؤن لوڈ ربط مہیا کردیتی ہے۔ ڈاؤن لوڈ کیجئیے اور استعمال کیجئیے:

http://www.filehippo.com/updatechecker
اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے اکرام کا شکریہ ادا کیا
J.S (07-12-08), چیتا چالباز (07-12-08), محمدعدنان (18-04-08), شاہد جمیل حفیظ (07-12-08), طارق راحیل (07-12-08), عرفان حیدر (14-04-08)
پرانا 14-04-08, 08:01 AM   #2
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,260
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فری ڈان لوڈ سائٹ

سلام،

معلومات شیئر کرنے کا شکریہ


وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-04-08, 01:33 PM   #3
Junior Member
اجنبی
 
irfanmalik72's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مراسلات: 19
کمائي: 22
شکریہ: 2
4 مراسلہ میں 4 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فری ڈان لوڈ سائٹ

معلومات شیئر کرنے کا شکریہ
irfanmalik72 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-04-08, 03:08 PM   #4
Senior Member
 
قیصرجی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Islamabad
عمر: 27
مراسلات: 326
کمائي: 6,194
شکریہ: 2
155 مراسلہ میں 373 بارشکریہ ادا کیا گیا
قیصرجی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں قیصرجی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فری ڈان لوڈ سائٹ

واہ جناب بہت خوب، بہت اچھی اور مفید وئیب سائٹ ہے۔
قیصرجی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-04-08, 07:33 PM   #5
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,196
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فری ڈان لوڈ سائٹ

بہت اچھے جناب شئیر کرنے کا شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-04-08, 06:28 AM   #6
Senior Member
 
عمیر نعیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Hyderabad/Karachi
عمر: 27
مراسلات: 615
کمائي: 10,802
شکریہ: 1,318
153 مراسلہ میں 212 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فری ڈان لوڈ سائٹ

واہ جناب بہت خوب، معلومات شیئر کرنے کا شکریہ
عمیر نعیم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-12-08, 12:18 PM   #7
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فری ڈان لوڈ سائٹ

بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-12-08, 01:31 PM   #8
Senior Member
 
چیتا چالباز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 801
کمائي: 15,662
شکریہ: 1,491
503 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فری ڈان لوڈ سائٹ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اکرام مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم دوستو !!!

درج ذیل سائٹ ایسی فری ڈان لوڈ سائٹ ہے جو ہر روز update

ہوتی ہے اس سے آپ آسانی سے کوئی بھی سافٹ وئیر ڈان لوڈ کر سکتے اور اس سائٹ پر آپ کو نئے سافٹ وئیر آسانی سے مل جاتے ہیں ۔اس پر سافٹ ویئرز کے پرانے وزژن بھی مل جاتے ہیں

FileHippo.com - Download Free Software

اس ویب سائیٹ پر ایک بڑے کام کی چیز بھی موجود ہے جس کا نام ہے filehippo.com Update Checker۔ فی الحال اس کا بیٹا ورژن دستیاب ہےجس کا سائز فقط 100کے بی ہے۔ اس چھوٹی سی یوٹیلیٹی کی مدد سے آپ یہ جان سکتے ہیں کہ آیا آپ کے کمپیوٹر میں انسٹال شدہ پروگرام اپ ٹو ڈیٹ ہیں یا نہیں۔ جو پروگرام اپ ڈیٹ‌نہ ہوں یہ یوٹیلیٹی ان کی لسٹ‌ بنا کر ڈاؤن لوڈ ربط مہیا کردیتی ہے۔ ڈاؤن لوڈ کیجئیے اور استعمال کیجئیے:

FileHippo.com Update Checker - FileHippo.com
یہ کچھ اچھی ویب سائٹس ہیں انھیں بھی چیک کر لیں
Attached Files
File Type: xls Best Web Sites..xls (75.5 KB, 27 views)
چیتا چالباز آف لائن ہے   Reply With Quote
چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (07-12-08)
پرانا 07-12-08, 02:41 PM   #9
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فری ڈان لوڈ سائٹ

بہت شکریہ بھائی
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-12-08, 03:22 PM   #10
Senior Member
 
چیتا چالباز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 801
کمائي: 15,662
شکریہ: 1,491
503 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فری ڈان لوڈ سائٹ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اکرام مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم دوستو !!!

درج ذیل سائٹ ایسی فری ڈان لوڈ سائٹ ہے جو ہر روز update

ہوتی ہے اس سے آپ آسانی سے کوئی بھی سافٹ وئیر ڈان لوڈ کر سکتے اور اس سائٹ پر آپ کو نئے سافٹ وئیر آسانی سے مل جاتے ہیں ۔اس پر سافٹ ویئرز کے پرانے وزژن بھی مل جاتے ہیں

FileHippo.com - Download Free Software

FileHippo.com Update Checker - FileHippo.com
زبردست سوفٹ ویر ہے۔
چیتا چالباز آف لائن ہے   Reply With Quote
چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا گیا
مسافر (10-02-09)
پرانا 07-12-08, 04:43 PM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فری ڈان لوڈ سائٹ

windowssurface.net یہ بھی اچھی سائٹ ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-12-08, 08:52 AM   #12
Senior Member
 
قیصرجی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Islamabad
عمر: 27
مراسلات: 326
کمائي: 6,194
شکریہ: 2
155 مراسلہ میں 373 بارشکریہ ادا کیا گیا
قیصرجی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں قیصرجی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فری ڈان لوڈ سائٹ

اس سائٹ سے بھی آپ Freeware Softwares ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں

یہ ایک Free Software Library ہے۔
اس سائٹ پہ زیادہ تر سوفٹ وئیرز Freewares ہیں۔ مطلب کہ اس کو رجسٹر نہیں کروانا پڑتا۔
www.fsl92.com

Last edited by قیصرجی; 08-01-09 at 01:35 AM.
قیصرجی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-02-09, 01:18 PM   #13
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,933
شکریہ: 165
749 مراسلہ میں 1,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فری ڈان لوڈ سائٹ

السّلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
امید ہے آپ اسی طرح محنت جاری رکھیں گے
بہت خوب اور آپ کا بہت شکریہ
جزاک اللہ
راجہ صاحب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-02-09, 02:10 PM   #14
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فری ڈان لوڈ سائٹ

بہت اچھے جناب بہت ہی اچھے
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, download, free, freeware, software, فری, کمپیوٹر, ویب, اللہ, اسلام, بھائی, جواب, سافٹ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
صرف علی اوڈ بھائی ALI-OAD تعارف 9 25-01-12 06:38 PM
فری ڈاؤن لوڈ اردو کی بورڈ اویسی ویب سائٹس کا جائزہ 7 13-03-11 08:34 AM
عفوو درگزر سحر اخلاق و آداب 9 11-01-10 12:33 PM
انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر ابو کاشان معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 23 30-12-09 01:35 AM
:::: کراچی: ایم اے جناح روڈ پر فائرنگ،ایک درجن سے زائدگاڑیاں نذر آتش :::: ابو کاشان خبریں 0 09-04-08 10:55 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger