واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں




فیس بک اکاؤنٹ ہولڈرز کی پرائیوٹ چیٹنگ کا ٹیکسٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 19-05-10, 04:19 PM   #1
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation فیس بک اکاؤنٹ ہولڈرز کی پرائیوٹ چیٹنگ کا ٹیکسٹ

فیس بک اکاؤنٹ ہولڈرز کی پرائیوٹ چیٹنگ کا ٹیکسٹ

انٹرنیٹ کی ایک ویب سائٹ نے فیس بک اکاؤنٹ ہولڈرز کی پرائیوٹ چیٹنگ کا ٹیکسٹ شائع کرنا شروع کردیا ہے۔ یہ ویب سائٹ خود کو اوپن بک کا نام دیتی ہے۔ فیس بک پر پرائیویسی سیٹنگز کو ٹرن آف نہ کرنے سے اکاؤنٹ کو چیک کیا جا سکتاہے۔ اور تمام خفیہ کوائف چوری کیے جاسکتے ہیں۔ اس خبر نے تمام فیس بک اکاؤنٹ ...ہولڈرز کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔

اس سائٹ کا لنک یہ ہے
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
rabab (19-05-10), shafresha (20-05-10), فیصل ناصر (19-05-10), نورالدین (19-05-10), احمد بلال (21-05-10), سائرہ علی (19-05-10), عبداللہ آدم (20-05-10)
پرانا 19-05-10, 04:38 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر یہ خبر صحیح ہے تو فیس بک کی شہرت کی عمارت
زمین پر گرنے والی ہے ۔

کیوں کہ مضبوط پرائیویسی کے بغیر سوشل نیٹ ورکنگ چلانا نا ممکن ہے
۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
rabab (19-05-10), shafresha (20-05-10), احمد بلال (21-05-10), سائرہ علی (19-05-10)
پرانا 19-05-10, 05:22 PM   #3
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,963
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لنک نہیں کھل رہا
شائد اس کی چھٹی ہو گئی ہے
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
rabab (19-05-10), shafresha (20-05-10), نورالدین (19-05-10)
پرانا 19-05-10, 05:27 PM   #4
Senior Member
 
سائرہ علی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,401
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اوہ یہ تو واقعی ایک تشویش ناک خبر ہے
اب جن لوگوں کے فیس بک پر اکائونٹ ہیں ان کو زرا محتاط رہنا ہوگا
اللہ کا شکر ہے میرا وہاں کوئی اکائونٹ نہیں ہے حالانکہ میری ایک دوست نے مجھے بہت فورس کیا تھا وہاں اکائونٹ بنانے کےلئے مگر میں نے نہیں بنایا
__________________
مجھے تم سے محبت ہے !
سائرہ علی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سائرہ علی کا شکریہ ادا کیا
rabab (19-05-10), shafresha (20-05-10), نورالدین (19-05-10), عبداللہ آدم (20-05-10)
پرانا 19-05-10, 07:01 PM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک دوست نے ای میل کی ہے بات تو اسکی قابل غور ہے صرف 20 مئی کیوں فیس بک کا مکمل بائیکاٹ ہمیشہ کے لئے کیوں نہیں ؟؟



Assalam-o-Alekum

I could not understand one thing that we are just Muslims for a particular date!!!??

Why are we protesting and doing boycott facebook only on 20 May; why not for ever

WHY WHY WHY

Will we die if we don’t use face book?

Or we will loose something greater than our life

Remember facebook is Muslim’s enemy, so don’t support and make stronger your enemy against yourself.

It has been the overwhelming desire of jews to destroy Muslims and Islam but they couldn’t but now they can.

Question: why

Answer: because Muslims did not support jews before but now Muslims do

Protesting and boycotting for one day is totally useless.

Leave the face book for ever as I did, so support me not jews by boycotting facebook forever and show them that we are alive

I request you to let every Muslim know the fact


Regards


__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
rabab (19-05-10), sahj (21-05-10), shafresha (20-05-10), احمد بلال (21-05-10), طارق راحیل (21-05-10), عبداللہ آدم (20-05-10)
پرانا 19-05-10, 07:01 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے تو ایک دنیا آباد کر رکھی تھی فیس بک پر

نہ جانے کیا کیا رجسٹریشن کروا کے
کہاں کہاں پوسٹ کر کے
کہاں کہاں رابطے بنا کے
خوش تھا کہ فیس بک پر چھا جاؤں گا ۔۔
مگر بن گیا
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
rabab (19-05-10), sahj (21-05-10), shafresha (20-05-10), فیصل ناصر (19-05-10), ھارون اعظم (19-05-10), یاسر عمران مرزا (19-05-10), احمد بلال (21-05-10), طارق راحیل (21-05-10), عبدالقدوس (19-05-10), عبداللہ حیدر (20-05-10)
پرانا 19-05-10, 07:39 PM   #7
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں
میں نے تو ایک دنیا آباد کر رکھی تھی فیس بک پر

نہ جانے کیا کیا رجسٹریشن کروا کے
کہاں کہاں پوسٹ کر کے
کہاں کہاں رابطے بنا کے
خوش تھا کہ فیس بک پر چھا جاؤں گا ۔۔
مگر بن گیا
سب کا یہی حال ہے جناب
میرے سارے کلاس فیلو جن سے عرصہ ہوا ملاقات نہیں ہوئی وہ بھی فیس بک پر موجود تھے لیکن اب کیا جا سکتا ہے اکاؤنٹ تو دیلیٹ کر دیا۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
rabab (19-05-10), shafresha (20-05-10), فیصل ناصر (19-05-10), نورالدین (19-05-10), احمد بلال (21-05-10), خرم شہزاد خرم (19-05-10), طارق راحیل (21-05-10), عبداللہ آدم (20-05-10)
پرانا 19-05-10, 07:48 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اکاؤنٹ ڈیلیٹ نہيں ہوا ہے
بلکہ صر ف پاکستان میں اس کو بند کر دیا گیا ہے
بعد میں جب فیس بک والے معافی تلافی کریں گے تو
پھر پاکستانی استعمال کر نے لگیں گے ۔۔۔

فیس بک والوں کے اس برائی کے قطع نظر
انہوں نے سوشل نیٹورکنگ میں واقعی قابل ذکر سہولیات فراہم کی تھی

مگر ان کی اسلام مخالف حرکتوں نے سب کو لٹکا دیا

ہمارے ارباب اختیار کو چاہیے کہ
اس قسم کے کمپنیوں کو پاکستان میں کام شروع کرنے سے پہلے ہی
پابند کریں کہ ایسا کوئی کام نہيں ہونا چاہیے جو
معاشرتی اور مذہبی اختیارات اور حقوق سے تجاوز کرے
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
rabab (19-05-10), shafresha (20-05-10), فیصل ناصر (19-05-10), ابن آدم (20-05-10), احمد بلال (21-05-10), طارق راحیل (21-05-10)
پرانا 20-05-10, 01:50 AM   #9
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستانی حکام کیا خاک پابند کرں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
چہ پدی چہ پدی کا شوربہ
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-05-10), نورالدین (20-05-10), احمد بلال (21-05-10)
پرانا 21-05-10, 03:07 PM   #10
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عیسائیوں اور یہودیوں کی ویب سے بچیئے
مسلمان بنیئے مسلمانوں کے بنیئے
مسلمانوں کو فوقیت دیجئیے
پاکستانی فیس بک
www.pakfacebook.com
مکمل پاکستانی ویڈیو ویب
جہاں ان لمیٹیڈ سائز کی ویڈیوز لوڈ اور شیئر کی جا سکتی ہیں
Vidpk.com - Pakistan's Video Website

ہمیں چاہیئے کہ مسلمان ہونے کے ناطے اپنے آپ کو فیس بک سے الگ کر لیں اپنا اکاؤنٹ بند کر لیں

اپنی دوستی اپنے ان مسلمان بھائیوں کے لئے چھوڑ دیں جو پیغمبر محمدصلی اللہ علیہ وسلم کے ماننے والے ہیں
یا ان لوگوں کے لئے جو محمدصلی اللہ علیہ وسلم کے نام کی بھی بے حرمتی نہیں کر سکتے

ایک حدیث کا مفہوم ہے
قیامت میں ہر شخص اس کے ساتھ ہوگا جس کا ساتھ وہ دنیا میں رکھتا تھا
کیا ہم ان خبیث لوگوں کے ساتھ اب بھی ہیں
بس ایونٹ چلا جائے ہم پھر فیس بک پر
کیا یہی محمدصلی اللہ علیہ وسلم سے محبت ہے

ہم اس کے بدلے دوسرے ذرائع کیوں استعمال نہیں کر لیتے
تا کہ بار بار ایسا عمل کرنے کی نا سوچ سکیں یہ غیر مسلم

ورنہ ہر سال ایسا ہی ہو گا
اور ہم 5 سے 10 دن کے لئے فیس بک بند کر کے محمدصلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کا دم بھرتے رہیں گے

کیا ہم محمدصلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہیں یا محمدصلی اللہ علیہ وسلم کی توہین کرنے والوں کے ساتھ؟
گر ہم فیس بک ہی چاہتے ہیں تو پاکستانی فیس بک استعمال کر سکتے ہیں

عیسائیوں اور یہودیوں کی ویب سے بچیئے
مسلمان بنیئے مسلمانوں کے بنیئے
مسلمانوں کو فوقیت دیجئیے
پاکستانی فیس بک
www.pakfacebook.com
مکمل پاکستانی ویڈیو ویب
جہاں ان لمیٹیڈ سائز کی ویڈیوز لوڈ اور شیئر کی جا سکتی ہیں
Vidpk.com - Pakistan's Video Website
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
sahj (21-05-10), shafresha (21-05-10), نورالدین (21-05-10)
جواب

Tags
url, فیس, ہے۔, کیے, کوائف, کردیا, ٹیکسٹ, ویب, لنک, چیک, چیٹنگ, چوری, نام, مبتلا, اوپن, انٹرنیٹ, بک, تمام, تشویش, خفیہ, خود, خبر, دیتی, شائع, شروع


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایس ایم ایس کو ٹیکسٹ میں تبدیل کریں فرحان دانش موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر 5 26-11-11 08:54 PM
چنیوٹ:سرعام چھترول کرنیوالے پانچوں پولیس اہلکار باعزت بری ھارون اعظم خبریں 2 26-05-10 05:25 AM
جیلی ٹیکسٹ ایفیکٹ arslansun ایڈوب فوٹو شاپ 2 22-02-09 02:33 PM
ٹیکسٹ افیکٹ زبیر ایڈوب فوٹو شاپ 16 21-02-09 04:56 PM
علی ظفر نے 2 پرائیوٹ گارڈز رکھ لئے‘ پولیس سیکورٹی کیلئے بھی درخواست دے دی ابو کاشان فن و فنکار 1 25-03-08 04:43 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger