واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں




ماؤس کلک سے کمپیوٹر لاک کریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-11-11, 09:23 PM   #1
Senior Member
 
abdulrehman303's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
کمائي: 4,216
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ماؤس کلک سے کمپیوٹر لاک کریں

ماؤس کلک سے کمپیوٹر لاک کریں

ماؤس کلک سے کمپیوٹر لاک کریں

السلام وعلیکم دوستو


کیسے مزاج ہیں

CTRL+ALT+DEL


یا

WINDOWS KEY + L


سے تو آپ عموماً کمپیوٹر لاک کرتے ہیں . آج ہم ماؤس کلک سے کمپیوٹر لاک کریں گے.صرف درج ذیل پر عمل کریں


1- ڈیسک ٹاپ پر کہیں بھی رائٹ کلک کریں


2- New

پر ماؤس پوائنٹ کلک کریں اور

Shortcut

کو سیلیکٹ کریں

3- کرئیٹ شارٹ کٹ ڈائیلاگ باکس میں

Type the location

میں درج ذیل دیئے گئے الفاظ ٹائپ کردیں


rundll32 user32.dll,LockWorkStation

اور نیکسٹ پر کلک کردیں

4- Type a name for this shortcut

میں کوئی بھی نام ٹائپ کردیں. اور

Finish

پر کلک کردیں

5- اس سے آپ کے ڈیسک ٹاپ پر ایک آئکون بن جائے گا اور ہر بار اسے ڈبل کلک کرنے پر کپییوٹر لاک ہو جائے گا.

نوٹ: اگر دیئے گئے الفاظ رن میں ٹائپ کرکے انٹر کردیں تو بھی کمپیوٹر لاک ہو جائے گا

اپنا خیال رکھئے گا اللہ حافظ
__________________
http://urduyahoo.blogspot.com/
لگتا ہے اپنی الجھنیں اور بڑھ جائیگی
آج ہمیں پھر کسی کی سادگی اچھی لگی
abdulrehman303 آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے abdulrehman303 کا شکریہ ادا کیا
al-hashim (18-11-11), جان جی (22-11-11), سیپ (16-11-11), شمشاد احمد (16-11-11), طارق راحیل (18-11-11)
پرانا 16-11-11, 08:55 PM   #2
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پا جی کمپیوٹر اوپن کرنے کا طریقہ بھی بتا دیں ...یہ نا ہو کہ "مستری "کے پاس جانا پڑےبعد میں.
__________________
سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاونگا
میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاوں گا
ایکسٹو آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (16-11-11), جان جی (22-11-11), سیپ (16-11-11), شمشاد احمد (16-11-11)
پرانا 18-11-11, 11:28 AM   #3
Senior Member
 
abdulrehman303's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
کمائي: 4,216
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ اپ کا سسٹم log off کر دے گا
abdulrehman303 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے abdulrehman303 کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (18-11-11), ایکسٹو (18-11-11), جان جی (22-11-11)
پرانا 18-11-11, 11:50 AM   #4
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ بھائی ۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-11-11, 02:04 PM   #5
Member
اجنبی
 
al-hashim's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مقام: Islamabad
مراسلات: 72
کمائي: 1,376
شکریہ: 81
44 مراسلہ میں 85 بارشکریہ ادا کیا گیا
al-hashim کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں al-hashim کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں al-hashim کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : abdulrehman303 مراسلہ دیکھیں
ماؤس کلک سے کمپیوٹر لاک کریں

السلام وعلیکم دوستو


کیسے مزاج ہیں

CTRL+ALT+DEL


یا

WINDOWS KEY + L


سے تو آپ عموماً کمپیوٹر لاک کرتے ہیں . آج ہم ماؤس کلک سے کمپیوٹر لاک کریں گے.صرف درج ذیل پر عمل کریں


1- ڈیسک ٹاپ پر کہیں بھی رائٹ کلک کریں


2- New

پر ماؤس پوائنٹ کلک کریں اور

Shortcut

کو سیلیکٹ کریں

3- کرئیٹ شارٹ کٹ ڈائیلاگ باکس میں

Type the location

میں درج ذیل دیئے گئے الفاظ ٹائپ کردیں


rundll32 user32.dll,LockWorkStation

اور نیکسٹ پر کلک کردیں

4- Type a name for this shortcut

میں کوئی بھی نام ٹائپ کردیں. اور

Finish

پر کلک کردیں

5- اس سے آپ کے ڈیسک ٹاپ پر ایک آئکون بن جائے گا اور ہر بار اسے ڈبل کلک کرنے پر کپییوٹر لاک ہو جائے گا.

نوٹ: اگر دیئے گئے الفاظ رن میں ٹائپ کرکے انٹر کردیں تو بھی کمپیوٹر لاک ہو جائے گا

اپنا خیال رکھئے گا اللہ حافظ
ُ
پا جی کوئ
HIBERNATE
کا طریقہ وی دسو
al-hashim آف لائن ہے   Reply With Quote
al-hashim کا شکریہ ادا کیا گیا
جان جی (22-11-11)
پرانا 18-11-11, 03:26 PM   #6
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تے StandBy دا وی ۔ ۔ ۔ ۔
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
جان جی (22-11-11)
پرانا 18-11-11, 07:17 PM   #7
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
name, this, user, کوئی, کلک, کمپیوٹر, کرکے, کرتے, گے, ٹاپ, ڈیسک, نام, آج, الفاظ, اللہ, انٹر, اسے, باکس, بار, جائے, حافظ, خیال, رائٹ, شارٹ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لین شیئرڈ کمپیوٹر کو ایک کمپیوٹر سے ہی کنٹرول کریں زارا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 13 19-04-11 10:14 PM
میلوں دور کمپیوٹر کو اپنے کمپیوٹر سے کنٹرول کریں رضی سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 33 11-01-10 11:01 PM
کمپیوٹر ہیکر کے حق میں مظاہرہ طارق راحیل خبریں 0 11-02-09 05:34 PM
ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں بغیر تار کے wajee کمپیوٹر نیٹ ورکنگ 18 09-02-09 10:44 AM
10 اہم کمپیوٹر تنظیمیں طاھر کیرئر کی راہنمائی 1 11-01-09 03:49 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger