واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں




مائکروسافٹ ونڈوز خاتمے کی طرف؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-10-09, 06:44 AM   #1
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مائکروسافٹ ونڈوز خاتمے کی طرف؟

مائکروسافٹ ونڈوز خاتمے کی طرف؟

مائکروسافٹ نے ایک ایسے سافٹ ویئر کی ریسرچ کا کام شروع کر دیا ہے جو ونڈوز کو ریٹائر کر کے اس کی جگہ لے سکتا ہے۔

میدوری نامی اس نئے پروگرام میں مائیکرو سافٹ کے پرانے پروگرام کے مقابلے زبردست تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

نیا پروگرام انٹرنیٹ پر مرکوز ہے اور اس میں ونڈوز کے صرف ایک کمپیوٹر پرانحصار کو ختم کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

مائیکرو سافٹ کے اس قدم کو ان کے حریف کمپنیوں کی جانب سے شروع کیے گئے ’ ورچیولائزیشن‘ یعنی ایسا آپریٹنگ سسٹم جو ایک سے زيادہ کمپیوٹر پر کام کر سکے ، کے جواب میں دیکھا جا رہا ہے۔ اس قدم سے ان دنوں کمپیوٹر کی دنیا میں پیش آنے والی دقتوں کا حل نکالنے میں بھی مدد ملے گی۔

حالانکہ میدوری کا ذکر پہلے بھی کیا جا چکا ہے لیکن اب سافٹ ویئر ڈیویلپمنٹ ٹائمز کی جانب سے مائیکروسافٹ کے اندرونی دستاویزات کا جائزہ لیے جانے کے بعد اس کی تفصیلات جاری کی گئی ہیں۔

تیزی سے بدلتی ہوئی کمپیوٹر کی دنیا کا سامنا کرنے کے لیے ایسا مانا جا رہا ہے کہ مائیکروسافٹ نے میدوری پر کام شروع کر دیا ہے۔

ونڈوز نے اس وقت کمپیوٹر کی دنیا میں کافی مقبولیت حاصل کی تھی جب لوگ اپنا کام کرنے کے لیے صرف ایک مشین کا استعمال کیا کرتے تھے۔

سائٹرکس پروڈکٹس کے یوروپئین ڈائریکٹر ڈیو اوسٹن بتاتے ہیں ’ کمپیوٹر کی مشین میں موجود ہارڈ ڈسک میں آپریٹنگ سسٹم لوڈ کیا جاتا ہے۔ اس لحاظ سے وہ مشین سے مضبوطی سے جڑا ہوا ہوتا ہے۔‘

ان کے مطابق آج کل جس طرح لوگ چلتے پھرتے کمپیوٹر کا استعمال کر رہے ہیں۔

میدوری کے بارے میں مائیکروسافٹ سے بی بی سی کی جانب سے پوچھے کے سوال پر جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے’میدوری ان پروجیکٹس میں سے ایک ہے جس پر کام جاری ہے اور اس سلسلے میں اتنی جلدی بات کرنا مناسب نہیں ہوگا۔‘

موجودہ دور میں کمپیوٹر کے ورچیولائزیشن کے بارے میں ورچیولائزیشن کی ابھرتی ہوئی پروڈکٹس اینڈ مارکٹس کے نائب صدر دان چو کا کہنا ہے ’بعض ورچیول مشینوں نے ونڈوز کمپیوٹر کی طرح کام کیا لیکن اب اس قسم کی مشینیں مخصوص صنعت اور ادارے کے کام ہی آ رہی ہیں۔‘

ان کا مزید کہنا ہے کہ مائیکروسافٹ کی جانب سے ونڈوز کے لیے عائد لائسنس کے سبب ورچول مشین کے کام کرنے پر اثر پڑتا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ ونڈوز کو اسی فیصد آمدنی ایک نیے کمپیوٹر کو فروخت کیے جانے سے ہوتی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ اگر ونڈوز مستقبل میں اپنی اہمیت کھو دیتا ہے تو مائیکرو سافٹ اپنی آمدنی کہاں سے کرے گا؟

بی بی سی نیوز
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-10-09), ھارون اعظم (29-07-10), نورالدین (30-07-10), محمدمبشرعلی (29-07-10), معظم (29-07-10), wajee (22-10-09), احمد بلال (30-07-10), بلال اویسی (29-07-10), رفیع انجم (30-07-10), عبداللہ آدم (31-07-10), عدنان دانی (05-11-09)
پرانا 22-10-09, 09:03 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب بدر بھائی جاری رکھوں اپنی اچھی اچھی معلوماتی شیرنگ
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
رفیع انجم (30-07-10)
پرانا 22-10-09, 09:22 AM   #3
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چلو کوئی بات نہیں ہم نئی ٹیکنالوجی کا استعمال کر لیں گے
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (30-07-10), رفیع انجم (30-07-10)
پرانا 05-11-09, 01:00 PM   #4
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

معلومات میں اضافہ کرانے کا شکریہ!
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (30-07-10), رفیع انجم (30-07-10), عبداللہ آدم (31-07-10)
پرانا 29-07-10, 10:00 PM   #5
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاں جی ہم تو نیا سوفٹ ویئر استعمال کر لیں گے۔۔۔ مگر خود بنانے کی فکر کب کریں گے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (29-07-10), احمد بلال (30-07-10), رفیع انجم (30-07-10), عبداللہ آدم (31-07-10)
پرانا 31-07-10, 01:42 PM   #6
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
ہاں جی ہم تو نیا سوفٹ ویئر استعمال کر لیں گے۔۔۔ مگر خود بنانے کی فکر کب کریں گے۔
امام مہدی کے آنے کے بعد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-08-10, 01:30 AM   #7
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عبداللہ ‏آدم بھائی

اور اگر حضرت امام مہدی پتھر کے دور میں ‏آئے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تیر تلوار کے دور میں تو ‏آپ سافٹ ویئر کا کیا کریں گئے۔۔۔۔ سو‌چ کر
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہاں, فروخت, کوشش, کمپیوٹر, ویئر, ونڈوز, قدم, لیں, لوگ, نیوز, مگر, مائیکرو, آج, انٹرنیٹ, استعمال, بھائی, جواب, حل, خود, سوفٹ, سافٹ, عائد, صنعت, صدر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دوسری سوچ اور دوسرا سوال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عبداللہ آدم گپ شپ 23 01-03-11 11:14 PM
ونڈوز کو لاک کرنے کا طریقہ عدنان دانی کمپیوٹر کی باتیں 8 07-11-09 10:15 AM
ونڈوز وستا تھری ڈی فلپ ایفیکٹ اب ونڈوز ایکس پی میں حسن مغل سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 17 16-11-08 01:52 AM
ونڈوز ویسٹا کے سات ایڈیشنز کا تعارف ( ونڈوز کے گزشتہ ورژنز کے مختصرجائزے کے سات عبدالقدوس مائیکروسوفٹ ونڈوز 4 28-12-07 05:59 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger