واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں




مائیکرو سافٹ نے ٹچ اسکرین کمپیوٹر متعارف کروا دیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-06-07, 12:47 PM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,196
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default مائیکرو سافٹ نے ٹچ اسکرین کمپیوٹر متعارف کروا دیا

مائیکرو سافٹ نے ٹچ اسکرین کمپیوٹر متعارف کروا دیا

جناب اب کمپیوٹر کے استعمال کے لئے مائوس اور کی بورڈ کی ضرورت کو بھول جائیں کیونکہ مائیکروسافٹ کارپوریشن کے نئے ٹچ اسکرین کمپیوٹر نے ان کی ضرورت کو ختم کردیا ہے۔ سافٹ وئیر ادارے مائیکروسافٹ کارپوریشن نے نیا ٹچ اسکرین کمپیوٹر متعارف کروادیا ہے جس کے استعمال کے لئے مائوس اور کی بورڈ کی ضرورت نہیں ہے۔ ٹیبل کی شکل کے تیس انچ کے اس کمپیوٹر کی اسکرین کو بیک وقت کئی افراد استعمال کرسکتے ہیں۔ مائیکرو سافٹ کارپوریش کے بانی بل گیٹس کا کہنا ہے کہ یہ مائیکرو سافٹ ونڈوز پرسنل کمپیوٹر جدید نظام کا آغاز ہے ۔ اس کمپیوٹر کی موجودہ قیمت پانچ سے دس ہزار اپریکی ڈالر ہے تاہم مائیکرو سافٹ کارپوریشن کا کہنا ہے کہ اگلے دو تین سال میں اس کی قیمت اور حجم میں کمی آجائے گی۔

اردو پوائینٹ ڈاٹ کام
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
hum2234 (15-09-11), نیلم خان (04-09-11), نورالدین (15-10-10), احمد بلال (16-10-10), عروج (15-10-10)
پرانا 03-06-07, 01:12 PM   #2
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مائیکرو سافٹ نے ٹچ اسکرین کمپیوٹر متعارف کروا دیا

ویل ٹچ سکرین Poket PC تو کب کے لانچ ہو چکے ہیں

زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-09-11), احمد بلال (16-10-10)
پرانا 03-06-07, 01:13 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,196
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مائیکرو سافٹ نے ٹچ اسکرین کمپیوٹر متعارف کروا دیا

اچھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (04-09-11)
پرانا 05-06-07, 09:00 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مائیکرو سافٹ نے ٹچ اسکرین کمپیوٹر متعارف کروا دیا

مائیکرو سافٹ نے ہمیشہ کام دیر سے کیا ہے اور پھر روپیے کے ضرور پر اس پر اپنی اجارہ داری قائم کرنے کی کوشش کی ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-09-11), احمد بلال (16-10-10)
پرانا 10-06-07, 11:47 PM   #5
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,640
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مائیکرو سافٹ نے ٹچ اسکرین کمپیوٹر متعارف کروا دیا

پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (04-09-11)
پرانا 15-10-10, 04:45 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلیں قیمت کی کمی کا ھم بھی انتظار کرینگے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-09-11), نورالدین (15-10-10)
پرانا 04-09-11, 03:38 AM   #7
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,161
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شئیرنگ ہے عدنان بھائ ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کمپیوٹر, کمی, ھم, ونڈوز, ڈاٹ, قیمت, چلیں, موجودہ, مائیکرو, متعارف, اچھی, انتظار, اسکرین, بھائ, جواب, سافٹ, سال, شئیرنگ, عدنان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایپل نے چھوٹے سایز کا کمپیوٹر متعارف کرا دیا عدنان دانی دلچسپ اور عجیب 7 20-09-10 04:03 PM
ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں بغیر تار کے wajee کمپیوٹر نیٹ ورکنگ 18 09-02-09 10:44 AM
کمپیوٹر کی تعریف عبدالقدوس کمپیوٹر کی بنیادی معلومات 47 29-11-08 08:30 PM
پرسنل کمپیوٹر ٹیکنالوجیز میں جدید ترین تھرڈ جنریشن کا انٹل وی پرو سوئیٹ متعارف ابن جلال کمپیوٹر کی باتیں 2 24-09-08 11:10 PM
ان ٹیل کارپوریشن نے 8پروسیسرز والا جدید ترین کمپیوٹر متعارف کرا دیا وجدان کمپیوٹر کی باتیں 9 29-03-08 10:39 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger