|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں اپنی ذاتی ویب سائٹ بنانا چاہتا ہوں ۔ مجھےاپنی ویب سائٹ کیلئے ایک عدد"سستی سی" کم از کم 25 ایم بی کی ویب اسپیس اور ایک عدد ڈاٹ کام ڈومین کی ضرروت ہے۔ لیکن ویب اسپیس اور ڈومین کہاں سے اور کس طریقے سےحاصل کرنا ہے اس کے بارے میں کوئی معلومات نہیں۔کیا کوئی بھائی بہن مجھے اس کےبارے میں مفیدمشورہ دے سکتا ہے ؟ اگر کسی کو ویب ہوسٹنگ اور ڈومین کے نرخ معلوم ہو تو وہ بھی بتا دیں۔ شکریہ
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk Last edited by فرحان دانش; 29-05-10 at 10:17 PM. |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
آپ اس سلسلے میں پاکستانی بھائی جو پاک نیٹ کے ممبر ہیں ان سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
25 ایم بی تو بہت کم ہے ، اتنی کا پیکج شاید نہ ہو۔ خیر ان سے پوچھ لیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بھائی آپ کو جتنی بھی اسپیس درکار ہے مجھے بتا دیں ، میں آپ کو ڈومین اور ویب ہوسٹنگ مہیا کر دوں گا ،
آپ کو ذاتی مراسلہ بھیجا ہے وہ پڑھ لیں۔شکریہ والسلام
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (30-05-10), یاسر عمران مرزا (30-05-10) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (05-06-10), عدنان دانی (05-06-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فرخان بھایی آپ نے اپنی ویب سایٹ بنالی لیکن تب میں نہ آپکو مبارکباد دوں گا اور نہ ہی آپ کی ویب سایٹ کا وزٹ کروں گا جب تک آپ اپنے ویب سایٹ سے
فیس بک کا ربط حتم نہ کرے
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! Last edited by عدنان دانی; 05-06-10 at 12:46 PM. |
|
|
|
| عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا | wajee (05-06-10) |
![]() |
| Tags |
| ہوسٹنگ, ہے۔, کہاں, کیلئے, کوئی, کم, کس, ویب, ڈومین, ڈاٹ, لیکن, چاہتا, معلومات, اپنی, از, بہن, بھائی, بی, بنانا, دیں۔, دے, ذاتی, سستی, شکریہ, طریقے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اردو ویب سائیٹ اور اینکوڈنگ سسٹم | یاسر عمران مرزا | ویب ڈیزائینگ | 23 | 07-01-11 03:52 PM |
| مفت سب ڈومین اور ویب سپیس | asakpke | ویب سائٹس کا جائزہ | 2 | 29-05-10 11:54 PM |
| عربی حروف میں ویب ڈومین | عدنان دانی | کمپیوٹر کی باتیں | 4 | 06-12-09 01:19 PM |
| ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔ | محمد عامر ریاض | آپکے کاروباری اشتہارات | 23 | 20-04-09 01:22 AM |
| مفت 100 MB ویب ہوسٹنگ بمعہ مفت سب ڈومین | lordforkland | آپکے کاروباری اشتہارات | 7 | 23-02-09 04:12 PM |