|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
![]() السلامُ علیکم ممبران پاک ڈاٹ نیٹ پاک ڈاٹ نیٹ آئی ٹی سے متعلقہ ممبرز کی حوصلہ افزائی کے لئے ماہانہ بنیادوں پہ ایک سلسلہ شروع کررہا ہے۔ ہرماہ آپ کو ایک عنوان دیا جائے گا اور اس کے مطابق آپ نے ٹپس شئیر کرنی ہیں اور جس ممبر کی اینٹری سب سے اچھی ہوگی اس کو انتظامیہ کی جانب سے 5000 پوائنٹس اور ایک ایوارڈ دیا جائے گا۔ اس ماہ کے لئے آپ نے جس موضوع پہ ٹپس شئیر کرنی ہیں وہ ہے :- "ونڈوز وسٹا کی ٹپس اینڈ ٹرکس" Windows Vista Tips & Tricks قوانین: ایک ممبر ایک ہی پوسٹ کرسکتا ہے۔ ایڈٹ کی ہوئی پوسٹ ناقابلِ قبول ہے۔ آپ کی پوسٹ اردو میں ہونی چاہئیے۔ پوسٹ کرنے کی آخری تاریخ 21 اکتوبر 2009ہے۔ فاتح کا چنائو پولنگ کے زریعہ ہوگا
__________________
----------
![]() Last edited by محمدعدنان; 17-10-09 at 05:49 PM. |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (15-10-09), shafresha (15-10-09), wajee (15-10-09), سلمان رومی (28-11-09), سائرہ علی (17-10-09), شاہ جی 90 (15-10-09), طارق راحیل (09-11-09), عامرشہزاد (15-10-09) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
ونڈوز 98 کی ٹپس اینڈ ٹرکس پیش کرنا محض وقت کا ضیاع ہوگا!
اب یہ آپریٹنگ سسٹم پرانے سسٹم کے حامل افراد ہی استعمال کررہے ہیں۔ ونڈوز ایکس یا وندوز وستا یا 7 کی بات کریں۔ ورنہ "سرِ تسلیم خم ہے جو مزاجِ یار میں آئے" |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عدنان بھائی ،
windows 98 تو ہم نے اس وقت استعمال کی تھی جب ہم کمپیوٹر سیکھہ رہے تھے ، اور اسے ترک کیئے بھی لگتا ہے کہ زمانہ ہو گیا ، لگتا ہے کہ اب پھر بھولا ہوا سبق دہرانا پڑے گا ، میری بھی وہی گزارش ہو گی جو شافریشہ بھائی کی ہے ، ورنہ سر تسلیم خم تو ہے ہی |
|
|
|
| شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (15-10-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی بلکل سبھی ارکان ٹھیک کہ رہے ہیں۔۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں آپ کو آج ایک ٹپ دیتا ہوں ونڈو 98 کی وہ یہ ہے کہ : ونڈو 98 میں USB نہیں چلتی ٹپ یہ ہے کہ USB چلانے کے لیے USB Driver انسٹال کرنا پڑتا ہے۔
|
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (16-10-09) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں اپ کو ایک مزید چھوٹی سی ٹیپ دیتا ہوں
ونڈوز 98 میں Bluetooth device بھی نہیں چلتی۔۔ یہ ٹیپ رہی میری طرف سے۔۔ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمارے خیال میں اس مقابلے کی تھریڈ کو مزاق بننے سے بچایا جائے تو مناسب ہو گا ، مانا کہ یہ سسٹم اب بہت ہی کم لوگ استعمال کر رہے ہیں لیکن اس کی بھی بہت سی ٹپس ایسی ہوں گی جو کہ بہت سے لوگوں کے علم میں نہیں ہوں گی ،
کوشش کیجئیے گا کہ کوئی مفید ٹپ شئیر کریں اگر گستاخی محسوس ہو تو معزرت پیشگی قبول فرمائیں |
|
|
|
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
وسلام۔ |
|
|
|
|
| The Great کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (16-10-09) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمتو چاہتے ہیں بھیا کہ جاری رہے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| bluetooth, color, great, members, کمپیوٹر, پوسٹ, پاک, ونڈوز, ڈاٹ, لوگ, مقابلہ, آج, انتظامیہ, اردو, بھائی, ترک, تعلیم, جلد, زمانہ, علم, عنوان, عدنان, غلطی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پولنگ برائے مقابلہ کمپیوٹر ٹپس اکتوبر 2009 | محمدعدنان | کمپیوٹر کی باتیں | 12 | 07-11-09 04:10 PM |
| پولنگ برائے مقابلہ کمپیوٹر ٹپس ستمبر 2009 | محمدعدنان | کمپیوٹر کی باتیں | 0 | 21-09-09 12:34 AM |
| مقابلہ کمپیوٹر ٹپس ستمبر 2009 | محمدعدنان | کمپیوٹر کی باتیں | 46 | 20-09-09 11:24 PM |