واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں




مقابلہ کمپیوٹر ٹپس ستمبر 2009

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-09-09, 11:30 PM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,196
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default مقابلہ کمپیوٹر ٹپس ستمبر 2009

مقابلہ کمپیوٹر ٹپس ستمبر 2009

السلامُ علیکم ممبران پاک ڈاٹ نیٹ

پاک ڈاٹ نیٹ آئی ٹی سے متعلقہ ممبرز کی حوصلہ افزائی کے لئے ماہانہ بنیادوں پہ ایک سلسلہ شروع کررہا ہے۔ ہرماہ آپ کو ایک عنوان دیا جائے گا اور اس کے مطابق آپ نے ٹپس شئیر کرنی ہیں اور جس ممبر کی اینٹری سب سے اچھی ہوگی اس کو انتظامیہ کی جانب سے 5000 پوائنٹس اور ایک ایوارڈ دیا جائے گا۔ اس ماہ کے لئے آپ نے جس موضوع پہ ٹپس شئیر کرنی ہیں وہ ہے :-

"ونڈوز ایکس پی کی ٹپس اینڈ ٹرکس"
Windows XP Tips & Tricks

قوانین:
ایک ممبر ایک ہی پوسٹ کرسکتا ہے۔
ایڈٹ کی ہوئی پوسٹ ناقابلِ قبول ہے۔
آپ کی پوسٹ اردو میں ہونی چاہئیے۔
پوسٹ کرنے کی آخری تاریخ 21 ستمبر 2009ہے۔
فاتح کا چنائو پولنگ کے زریعہ ہوگا
محمدعدنان آف لائن ہے  
10 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (06-09-09), Dani (06-09-09), shafresha (05-09-09), مسافر (06-09-09), ایس اے نقوی (06-09-09), جلالپوری (11-09-09), رضی (21-09-09), شاہ جی 90 (06-09-09), طارق راحیل (08-09-09), عنبرین (09-09-09)
پرانا 06-09-09, 12:39 AM   #2
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کوشش تو یہاں بھی کریں گے آگے اللہ مالک ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (06-09-09), مرزا محمد فاروق (07-09-09), رضی (21-09-09)
پرانا 06-09-09, 12:56 AM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,196
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
کوشش تو یہاں بھی کریں گے آگے اللہ مالک ہے
جی ضرور کیوں نہیں جناب ہمیں انتظار رہے گا
محمدعدنان آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 06-09-09, 08:28 AM   #4
Member
اجنبی
 
Dani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مراسلات: 50
کمائي: 1,062
شکریہ: 105
42 مراسلہ میں 123 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب اس میں تو لازمی حصہ لوں گا
Dani آف لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے Dani کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (07-09-09), ایس اے نقوی (06-09-09), رضی (21-09-09), شاہ جی 90 (07-09-09)
پرانا 06-09-09, 10:06 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,914
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ٹپ کیسی ہونی چاہیے ؟؟؟ اب اگر کوئی ٹپ کے نام پہ پورا ٹیوٹرل لکھ دے ؟؟؟؟؟؟؟
احمد بلال آف لائن ہے  
6 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-09-09), مرزا محمد فاروق (07-09-09), مسافر (06-09-09), ایس اے نقوی (06-09-09), رضی (21-09-09), شاہ جی 90 (07-09-09)
پرانا 06-09-09, 12:32 PM   #6
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ٹپ انوکھی ، اچھوتی اور چھوٹی سی ہی ہونی چاہیے

بھائی ایک سوال ہے ؟
کیا صرف ایک ہی ٹپ ہونی چاہیے یا 1 سے زیادہ ٹپس بھی ہو سکتی ہیں
مسافر آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (07-09-09), رضی (21-09-09), شاہ جی 90 (07-09-09)
پرانا 06-09-09, 03:20 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عدنان بھائی ایسی دھاگے میں پوسٹ کرنی ہے ٹپ اور صرف ایک ہی
wajee آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (07-09-09), رضی (21-09-09), شاہ جی 90 (07-09-09)
پرانا 06-09-09, 04:00 PM   #8
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 23
مراسلات: 365
کمائي: 5,323
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 554 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک بڑا سارا ٹپا ہو سکتا ہے؟
aruz آف لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے aruz کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-09-09), مرزا محمد فاروق (07-09-09), رضی (21-09-09), شاہ جی 90 (07-09-09)
پرانا 06-09-09, 05:44 PM   #9
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ALT+CTL+Arrow sab ko oper nichy aur side per daba ker rakhain phir dekhain kia hota hay
محمدخلیل آن لائن ہے  
6 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (13-09-09), مرزا محمد فاروق (07-09-09), احمد بلال (13-09-09), رضی (21-09-09), شاہ جی 90 (07-09-09), عنبرین (09-09-09)
پرانا 06-09-09, 05:57 PM   #10
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 23
مراسلات: 365
کمائي: 5,323
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 554 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

^^^^^^
کچھ نہیں ہوا جناب۔۔۔۔۔
aruz آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے aruz کا شکریہ ادا کیا
رضی (21-09-09), شاہ جی 90 (07-09-09)
پرانا 07-09-09, 03:13 AM   #11
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایسے تو کمپیوٹر خراب ہو جائے گا کیوں کہ بیپ کی آواز دینے لگتا ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 07-09-09, 09:53 AM   #12
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
ALT+CTL+Arrow sab ko oper nichy aur side per daba ker rakhain phir dekhain kia hota hay
خلیل بھائی کمال کی‌ٹپ ہے ۔
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
پرانا 07-09-09, 09:55 AM   #13
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
ایسے تو کمپیوٹر خراب ہو جائے گا کیوں کہ بیپ کی آواز دینے لگتا ہے
نہیں معظم بھائی اس سے صرف سکرین الٹی سیدھی ہو جاتی اور کچھ بھی نہیں ہوتا ۔ آپ بے شک کر کے دیکھ لیں ۔
__________________
مرزا محمد فاروق
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (21-09-09)
پرانا 07-09-09, 04:25 PM   #14
Senior Member
 
اسد لطیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: Kundian Mianwali
مراسلات: 567
کمائي: 9,286
شکریہ: 524
293 مراسلہ میں 683 بارشکریہ ادا کیا گیا
اسد لطیف کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile

لو جی! میرا ٹوٹوریل حاضر ہے
Attached Thumbnails
00.jpg   1.jpg   2.jpg  
اسد لطیف آف لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے اسد لطیف کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (13-09-09), رضی (21-09-09), طارق راحیل (08-09-09), عنبرین (09-09-09)
پرانا 07-09-09, 04:29 PM   #15
Senior Member
 
اسد لطیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: Kundian Mianwali
مراسلات: 567
کمائي: 9,286
شکریہ: 524
293 مراسلہ میں 683 بارشکریہ ادا کیا گیا
اسد لطیف کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
Attached Thumbnails
3.jpg  
Attached Images
  
اسد لطیف آف لائن ہے  
6 قاری/قارئین نے اسد لطیف کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-09-09), محمدخلیل (08-09-09), محمدعدنان (13-09-09), افتخار (11-09-09), رضی (21-09-09), شاہ جی 90 (08-09-09)
کمائي نے اسد لطیف کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
08-09-09 محمدخلیل back up banana per 100
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, php, فوٹو, کوشش, کلک, کمپیوٹر, کمال, پوسٹ, پاک, ونڈوز, ڈاٹ, نظر, مقابلہ, معلوم, معذرت, اللہ, انتظامیہ, اردو, بھائی, تصویر, زمانہ, سافٹ, عنوان, عدنان, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پولنگ برائے مقابلہ کمپیوٹر ٹپس اکتوبر 2009 محمدعدنان کمپیوٹر کی باتیں 12 07-11-09 04:10 PM
مقابلہ کمپیوٹر ٹپس اکتوبر 2009 محمدعدنان کمپیوٹر کی باتیں 29 20-10-09 10:58 PM
مقابلہ تحریر ستمبر 2009 محمدعدنان نئے تخلیق کار 25 22-09-09 05:54 PM
پولنگ برائے مقابلہ کمپیوٹر ٹپس ستمبر 2009 محمدعدنان کمپیوٹر کی باتیں 0 21-09-09 12:34 AM
مقابلہ شعر و شاعری ستمبر 2009 محمدعدنان شعر و شاعری 61 20-09-09 11:23 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger