![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم!
از: ابو الحسن علوی انٹرنیٹ چونکہ اس وقت غالب طور پر شر کا ایک آلہ بن چکا ہے لہٰذا ضرورت کے تحت اس کے استعمال سے پہلے ایک بندہ مومن کو اپنے گر د شیطان سے حفاظتی حصار کھینچ لینا چاہیے۔ شیطان سے حفاظتی حصار کھینچنے سے کیا مراد ہے؟ مثلاً شیطان سے اللہ کی پناہ طلب کرنے والی ادعیہ ماثور کا وردکرتے ہوئے نیٹ کا استعمال کرے جیسا کہ ''أعوذ بکلمات اللہ التامات من شر ما خلق'' والی دعاہے یا'' أعوذ باللہ السمیع العلیم من الشطین الرجیم من ھمزہ ونفخہ ونفثہ'' والی دعا ہے یا معوذتین ہیں یا آیت الکرسی ہے وغیرہ۔ اس بارے دار السلام کی شائع کردہ کتاب 'حصن المسلم' یعنی مسلمان کا قلعہ ہر بندہ مومن کے پاس ضرور ہونی چاہیے۔ اس کتاب میں ایک معروف عرب عالم دین نے ان تمام ادعیہ ماثور اور اعمال کو جمع کر دیا ہے جو ایک مسلمان کے لیے شیطان سے حفاظتی حصار کا کام دیتے ہیں۔ علاوہ ازیں اگر وضو کر کے انٹر نیٹ پربیٹھے تو زیادہ بہتر ہے کیونکہ وضو ایک تو مومن کا حصار ہے اور دوسرا پانی،شیطانی ہیجانات کو ٹھنڈا کرتا ہے اسی لیے اللہ کے رسول نے غصے کی حالت میں وضو کرنے کا حکم دیا ۔ ،۔ ویسے تو انسان کو ہر وقت ہی باوضو رہنا چاہیے لیکن خصوصاً شر کے مقامات پر باوضورہنے سے شر سے بچنے میں انسان کو بہت قوت ملتی ہے۔ محکم دلائل و براہین سے مزین متنوع و منفرد کتب پر مشتمل مفت آن لائن مکتبہ اصل مضمون
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر Last edited by skjatala; 12-05-11 at 10:25 PM. وجہ: اختلافی لائن ہٹا دی ہے |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (13-05-11), shafresha (13-05-11), محمد یاسرعلی (12-05-11), مرزا عامر (12-05-11), حیدر (12-05-11), سیفی خان (13-05-11), عبداللہ آدم (12-05-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کا مراسلہ یہاں بھی لگا دیا ہے
پورنو گرافی سے خود کو کیسے بچائیں |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اونٹ کے گوشت والا معاملہ متنازع ہے۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, ہے۔, کتاب, کرے, پہلے, وقت, والی, چاہیے۔, مفت, مسلمان, اللہ, انٹرنیٹ, انسان, اسلام, استعمال, حکم, ضرورت, طور, طلب, علوی, علاج, عالم, عرب, غالب, غصے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| 7کمپوٹرزکی براڈبینڈ انٹرنیٹ موڈیم کے ساتھ نیٹ ورکنگ | فرحان دانش | کمپیوٹر نیٹ ورکنگ | 5 | 05-10-10 09:55 PM |
| انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں | محسن بٹ | Ask Experts ماہرین کی رائے | 21 | 02-03-10 03:53 PM |
| افغانستان: فوجی کارروائی کے ساتھ ساتھ سیاسی اور ترقیاتی کام کی بھی ضرورت ہے: ہلری کلنٹن | راجہ اکرام | خبریں | 1 | 01-02-10 05:25 PM |
| بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے آئر لینڈ کے مزید دو سینئر پادری مستعفی | گوہر | گپ شپ | 1 | 27-12-09 03:04 AM |
| انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں | پیاسا | خبریں | 7 | 02-07-08 03:43 PM |