|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,933
شکریہ: 165
749 مراسلہ میں 1,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کمپیوٹر تو استعمال کرتے ہی ہوں گے۔ بلکہ اس وقت کمپیوٹر پر ہی بیٹھے ہیں تو پھر کیوں نا ہم ایک ایڈونچر کر لیں۔ لیکن اس کے لیے لازمی ہے کہ آپ کے پاس "ایڈمنسٹریٹر" کے مالکانہ حقوق ہوں۔
کیوں ؟؟؟ کیا ہوا؟؟ کیا آپ کے پاس "ایڈمنسٹریٹر"کے مالکانہ و شہنشاہانہ حقوق نہیں ہیں۔ کوئی بات نہیں۔ آپ اس وقت "لمیٹڈ یوزر" اکاؤنٹ تو استعمال کررہے ہوں گے۔ سب سے پہلے ہم انہی "ایڈمنسٹریٹر"صاحب سے دو دو ہاتھ کرلیتے ہیں۔ (یاد رکھیے ! اس ترکیب کے پڑھنے سے پہلے یہ دیکھ لیجیے کہ آپ کے آس پاس کوئی "ایڈمنسٹریٹر" نہ بیٹھا ہو۔ نیزابوسفیان بھائی کے لیے یہ ترکیب پڑھنا منع ہے ) 1۔ سب سے پہلے "START" پر کلک کیجیے۔ 2۔ اب "Run" پر کلک کر دیجیے۔ اور یہاں "cmd" لکھ کر "Enter" پریس کر دیجیے۔ 3۔ اب آپ کے سامنے "COMMAND PROMPT" کا صفحہ کھل جائیگا۔ 4۔ اب آپ یہاں پر "net user" لکھ کر "Enter" دبا دیں۔ 5۔ آپ کے سامنے اس کمپیوٹر کو استعمال کرنے والے "Users" کے نام آ جائیں گے۔ 6۔ اب آپ ایک عدد "ایڈمنسٹریٹر" اکاؤنٹ بنانے کے لیے یہ کمانڈز ٹائپ کیجیے؛ net user Osama /add اور "Enter" پریس کر دیجیے 8۔ اور اب یہ کمانڈ ٹائپ کیجیے net localgroup administrators Osama /add اور ایک مرتہ پھر "Enter" دبائیے۔ 9۔ اب اس کمپیوٹر پر آپ کا "ایڈمنسٹریٹر" اکاؤنٹ بن چکا ہے۔ اور اب آپ "Log Off" ہو جائیے اور اس نئے اکاؤنٹ میں "Log In" ہو جائیے۔ 10۔ اب آپ اس کمپیوٹر کے"ایڈمنسٹریٹر" بن چکے ہیں۔ اور آپ کنٹرول پینل میں جاکر اس نئے اکاؤنٹ کا پاسورڈ رکھ سکتے ہیں۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 176
کمائي: 1,452
شکریہ: 274
77 مراسلہ میں 103 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی ٹپ بتائی ہے۔شکریہ
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,933
شکریہ: 165
749 مراسلہ میں 1,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Member
اجنبیتاریخ شمولیت: Feb 2008
مراسلات: 55
کمائي: 308
شکریہ: 28
24 مراسلہ میں 50 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی بہت شکریہ راجہ صاحب بہت کارآمد حربہ بتایا آپ نے۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بہت خوب جناب ، زبردست
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
لیکن اگر ڈوس بھی ایڈمن نے بلاک کی ہوتو پھر
![]() ویسے مجھے معلوم ہے اس کا حل لیکن دوسرے دوستوں کو آپ خود ہی بتا دیں
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
واہ بہت زبردست ٹپ بتائی ہے آپ نے
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 10
کمائي: 224
شکریہ: 0
5 مراسلہ میں 12 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
گریٹ یار باس
بلکہ سپر گریٹ،،، میں نے ابھی ٹراٰی تو نہیںکیا ،،، لیکن اگر واقعی آپ کی ٹپ کام کر گٰی تو تسی گریٹ او جی اور اگر اس ٹپ نے کام نہیں کیا،،،،،،،، تو پھر بھی لڑاٰی ہو سکتی ہے |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,627
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 385 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
بھائی بہت ہی خوب |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 10
کمائي: 224
شکریہ: 0
5 مراسلہ میں 12 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام و علیکم
یار باس،آپ کی ترکیب نیٹ ورک سے منسلک کمپیوٹرز پر بھی کارآمند ہے کیا؟؟ میںنے اپنے نیٹ ورک پر ٹرائی کیا ہے لیکن جب ڈاس پر جا کر یہ کمانڈ دے کر اینٹر پریس کرتا ہوں تو "نو رائیٹ " کا میسج آ کر منہ چڑانا شروع کر دیتا ہے، میں نے کمپیوٹر ری اسٹارٹ کر کے "سیف موڈ" کے ذریعے بھی لاگ ان ہونے کی کوشش کی لیکن مسئلہ یہ ہے کہ جب میںسیف موڈ سیلیکٹ کرتا ہوں تو سکرین پر کچھ کمانڈز چلنا شروع ہو جاتی ہیں جیسا کہ سٹیپ بائی سٹیپ بوٹنگ میںچلتی ہیں، تو جانی کیا آپ کے پاس اس پرابلم کا بھی کوئی حل ہے ؟ اگر ہے تو یہ میسج ریڈ کرتے ہی لکھ دیجئے گا ، بچے کی زندگی تھوڑی آسان ہو جائے گی۔ اللہ نگہبان |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
نیٹ ورک کیبل اتار دیں۔ پھر پنگا کریں۔ سب سے آسان حل
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, command, کمپیوٹر, پاسورڈ, چور, معلوم, اسلام, بھائی, جواب, حل, زندگی, صفحہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ورڈپریس پی کے، کے ایڈمنسٹریٹر سے انٹرویو | ایڈیٹر | شمارہ | 1 | 09-02-11 06:12 AM |
| یو ایس بی سے ونڈوز ایکس پی انسٹال کرنا | معظم | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 20 | 13-12-10 01:38 PM |
| سوات‘ خوازہ خیلہ میں چوتھے روز بھی کرفیو نافذ | ابن جلال | خبریں | 0 | 16-10-08 01:59 PM |
| اسٹاک مارکیٹ:تیزی کاسلسلہ دوسرے روز بھی جاری،236 پوائنٹس کا اضافہ | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 09:36 AM |
| 20ویں گریڈ کے افسران کو بھی اسٹاف کار کی سہولت دے دی گئی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 19-12-07 07:36 AM |