واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں




ونڈوزکاپاسورڈ بھول جائیں تو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-01-11, 12:44 PM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ونڈوزکاپاسورڈ بھول جائیں تو

ونڈوزکاپاسورڈ بھول جائیں تو

اگر آپ ونڈوز ایکس پی یا ویسٹا کا پاس ورڈ بھول گئے ہیں تو اب آپ کو ونڈوز ری انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں۔ اس کو ری کور کیا جا سکتا ہے۔

1۔ اٹیچمنٹ سے فائل ڈاون لوڈ کریں۔

2۔ یہ ایک ISO فائل ہے۔ کسی بھی CD burning سافٹ ویرسے اسکوCD پر رائٹ کر کے بوٹ ایبل سی ڈی تیار کریں۔

3۔ اس سی ڈی سے کمپیوٹر کو بوٹ کریں۔

4۔ اگر آپ کو سمجھ نہ آئے تو ڈیفالٹ جواب پر Enter پریس کرتے جائیں۔

5۔ کمپیوٹر کو restart کریں۔

6۔ آپ کا پاسورڈ blank ہو گیا ہے۔

شکریہ
زارا
Attached Files
File Type: zip cd070927.zip (2.77 MB, 31 views)
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
asakpke (28-01-11), پاکستانی (27-01-11), معظم (27-01-11), عبداللہ آدم (27-01-11), عدنان دانی (27-01-11)
جواب

Tags
iso, restart, فائل, کمپیوٹر, کرتے, پاس, پاسورڈ, پریس, یا, ویسٹا, ونڈوز, ڈاون, ورڈ, لوڈ, ایکس, ایبل, بھول, تیار, جواب, جائیں, ری, رائٹ, سمجھ, سافٹ, ضرورت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دولت سوئس بنکوں میں نہ جاتی تو بھوک ننگ نہ ہوتی:شہباز شریف جاویداسد خبریں 2 09-11-10 06:18 PM
عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی جاویداسد خبریں 2 21-09-10 08:12 PM
امتحانی پرچہ میں دل آزارسوال پوچھنے پرمقدمہ درج جاویداسد خبریں 15 17-06-10 07:08 PM
:::کوہاٹ: پولیس نے بارہ کلووزنی بم ناکارہ بنادیا::: ابو کاشان خبریں 0 11-01-08 01:57 PM
نوشہرہ : کینٹ میں سڑک کنارے نصب 18کلووزنی بم ناکارہ بنا دیاگیا عبدالقدوس خبریں 0 07-01-08 08:23 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger