![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,933
شکریہ: 165
749 مراسلہ میں 1,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم ساتھیو!
یہ ٹرِک گو بہت پرانا ہے مگر کچھ نئے دوستوں کے لیے پیش کر رہا ہوں۔ اس کی مدد سے آپ کسی بھی فائل یا فولڈر کا نام ختم کر سکتے ہیں۔ جی ہاں فولڈر یا فائل تو موجود رہے گی مگر بے نام! اسکے لیے مندرجہ ذیل طریقہ اختیار کریں: 1: کوئی بھی فائل یا فولڈر سیلیکٹ کریں (جس کا نام ختم کرنا ہو) 2: اس پر رائٹ کلک کرکے ری نیم پر کلک کریں یا پھر صرف F2 پریس کریں۔ 3: آلٹ کی کو دبا کر رکھتے ہوئے نومیریک کی پیڈ سے 0160 ٹائپ کریں۔ 4: انٹر پریس کریں، لیجیئے بغیر نام کے فائل یا فولڈر تیار ہے۔ نوٹ: alt+0160 دراصل سنگل سپیس کے برابر ہے، جب ہم نام تبدیل کرکے یہ کوڈ دیتے ہیں تو فائل کا نام تبدیل ہو کے سنگل سپیس بن جاتا ہے، جو کہ ظاہر ہے کہ سکرین پر نظر نہیں آتا۔ اسی طرح آپ جتنی سپیس چاہیں اتنی نام میں ڈال سکتے ہیں، لیکن ہر سپیس کے بعد آلٹ کی کو چھوڑ کر دوبارہ دبا کر رکھنا اور 0160 ٹائپ کرنا پڑتا ہے۔ یعنی ڈبل سپیس کے لیے سٹیپ نمبر 3 کو دو بار دہرائیں۔ اور اگر واپس آپ اس فائل یا فولڈر کو پرانا نام دینا چاہتے ہیں تو سٹیپ نمبر 3 پر عمل کرنے کے بجائے وہاں اس کا پرانا نام ٹائپ کر دیں۔ Last edited by عبدالقدوس; 09-07-08 at 08:43 PM. |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (22-01-09), چیتا چالباز (10-02-09), منیر نیازی (26-06-08), منتظمین (10-04-08), رضی (26-08-09) |
| کمائي نے راجہ صاحب کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 10-04-08 | منتظمین | دستیاب نہیں | 50 |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس سے مجھے اپنے ڈاس کے ٹرک یاد آگئے ہین۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
its not working man
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,933
شکریہ: 165
749 مراسلہ میں 1,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا گیا | منیر نیازی (26-06-08) |
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ابھی ڈاس پر کون کام کرتا ہے؟ ابھی micros اور key Mapping بھی کوئی استعمال کرتا ہوگا؟
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,933
شکریہ: 165
749 مراسلہ میں 1,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا گیا | منیر نیازی (26-06-08) |
|
|
#7 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,933
شکریہ: 165
749 مراسلہ میں 1,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ کسی بھی فائل کو ری نیم کریں یعنی اسکا نیم ہائی لائٹ کریں اس کے بعد آلٹ کو ہولڈ کر کے نم پیڈ سے 0106 پریس کریں انشاءاللہ افاقہ ہو گا
|
|
|
|
|
| راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا گیا | منیر نیازی (26-06-08) |
|
|
#9 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب کے بار کیا ہے تو صرف "j" لکھا آ جا تا ہے
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
مزے کی بات یہ ہے کہ موڈیفایڈ ونڈوز پر الٹ کو دبائے رکھتے ہوئے کچھ نہیںلکھا جا سکتا
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: کرۃ ارض
مراسلات: 38
کمائي: 266
شکریہ: 123
16 مراسلہ میں 35 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محترم منتظمینِ کرام !
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! راجہ صاحب نے یہ تحریر " اردو مجلس " فورم سے محترم رفی بھائی کے الفاظ میں قلمبند کی گئی ٹپ من و عن نقل کرکے یہاں پر بنا حوالہ چسپاں کردی ہے ۔ شکریہ ! والسلام ! |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حسان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,933
شکریہ: 165
749 مراسلہ میں 1,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہ تحریر میںآپ کو کسئی جگہوں پر اسی طرح لکھی ہوئی دیکھا سکتا ہوں اور ہر جگہ پر کسی نئے نام سے ہے تو میںکس کا نام کا حوالہ دوںیہاں ؟ اور یہ بات میںایک بار پھر بتا دوں کہ یہ تحریر اردو مجلس سے ہرگز نہیںلی گئی والسلام |
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: کرۃ ارض
مراسلات: 38
کمائي: 266
شکریہ: 123
16 مراسلہ میں 35 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا اگر یہی بات ہے تو پھر میں ثبوت پیش کرتا ہوں ۔
اس لنک کو دیکھیے : http://www.urduvb.com/forum/showthread.php?t=525 یہ تحریر سن 2007 میں لکھی گئی ہے جبکہ آپ والی تحریر 2008 میں لکھی گئی اور دونوں کے الفاظ بالکل ایک جیسے ہیں ؟ ایسا کیسے ہوا ؟ اور اگر یہی بات ہے تو ایک نہیں بلکہ پانچ چھ اور اسی زمرے میں موجود تھریڈز کی مثال بھی پیش کردونگا جس میں لکھے گئے الفاظ مکمل طور پر وہیں سے نقل کیے گئے ہین Last edited by حسان; 09-07-08 at 08:50 PM. |
|
|
|
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,933
شکریہ: 165
749 مراسلہ میں 1,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
تو حوالہ کس نام کا دوں
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, email, folder, gmail, php, فورم, ونڈوز, چور, نظر, مکمل, اللہ, اردو, اسلام, بھائی, تحریر, جواب, عبدالقدوس, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ونڈوز 7 میں سکرین ریکارڈنگ بغیر کچھ انسٹال کیے | asakpke | مائیکروسوفٹ ونڈوز | 4 | 21-01-11 08:39 AM |
| غیر ضروری ونڈوز سروسز | shafresha | Ask Experts ماہرین کی رائے | 6 | 01-09-10 02:30 AM |
| وینڈوز/ لینکس/میگ میں اردو لکھیں سمیت/بغیر انٹرنیٹ کے | asakpke | کمپیوٹر کی بنیادی معلومات | 1 | 22-04-10 05:24 PM |
| ونڈوز وستا تھری ڈی فلپ ایفیکٹ اب ونڈوز ایکس پی میں | حسن مغل | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 17 | 16-11-08 01:52 AM |