واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں




ونڈوز وسٹا کی زبردست سائیٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-02-09, 09:14 AM   #1
Senior Member
 
شازل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,690
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
Post ونڈوز وسٹا کی زبردست سائیٹ

ونڈوز وسٹا کی زبردست سائیٹ

ونڈوز وسٹا کی معلومات ،ٹپس اور ٹرکس جاننے کے لئے وزٹ کریں
اس سائیٹ‌پر وسٹا کی زبردست معلومات ٹیوٹوریل اور سیکڑوں ٹپس موجود ہیں جن کو ایک ہی سائیٹ‌میں سمو دیا گیا ہے
اور خاص بات یہ کہ روزانہ کی بنیاد پر اپ ڈیٹ کیا جارہا
مجھے اپ سب کی حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے
اور اب اپ سے کیا چھپانا گوگل ایڈ سینس کا ارادہ ہے
تو کیا خیال ہے
Windows Help and Tricks
__________________
http://vistatricky.blogspot.com/
http://wirelogs.blogspot.com/
http://shazel.wordpress.pk/
شازل آف لائن ہے   Reply With Quote
شازل کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (28-02-09)
پرانا 26-02-09, 10:38 AM   #2
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ونڈوز وسٹا کی زبردست سائیٹ

بہت اچھی سائیٹ ہے ابھی دیکھتے ہیں
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-02-09, 11:28 AM   #3
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,354
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ونڈوز وسٹا کی زبردست سائیٹ

یہ سارے آرٹیکل اپ نے خود لکھے ہیں‌ یہ کاپی پیسٹ‌ والا معاملہ ہے ؟
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-02-09, 11:33 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ونڈوز وسٹا کی زبردست سائیٹ

زبردست شیرنگ کی ہے ــــــــــــــــ
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-02-09, 02:24 PM   #5
Senior Member
 
شازل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,690
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ونڈوز وسٹا کی زبردست سائیٹ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : balli87 مراسلہ دیکھیں
یہ سارے آرٹیکل اپ نے خود لکھے ہیں‌ یہ کاپی پیسٹ‌ والا معاملہ ہے ؟
ایک ایک ٹپ پر محنت کی گئی ہے
شکریہ
شازل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-02-09, 02:25 PM   #6
Senior Member
 
شازل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,690
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ونڈوز وسٹا کی زبردست سائیٹ

پسند کرنے کا شکریہ
لیکن مزا تب آئے گا جب کوئی دوست تبصرہ بھی کرے گا
شازل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-02-09, 09:12 PM   #7
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,354
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: ونڈوز وسٹا کی زبردست سائیٹ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شازل مراسلہ دیکھیں
ایک ایک ٹپ پر محنت کی گئی ہے
شکریہ
اس کا مطلب کاپی پیسٹ ہے نا ؟ خیر ویب سائٹ اچھی ہے لیکن فونٹ کافی بڑے لگ رہے ہیں - اور اگر آپ کو گوگل ایڈسینس استعمال کرنا ہے تو tld domain لیجیے اور ورڈپریس استعمال کیجیئے وہ بہت زپردست ہے -
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-02-09, 09:20 AM   #8
Senior Member
 
شازل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,690
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ونڈوز وسٹا کی زبردست سائیٹ

لیکن میں نے تو سنا ہے کہ بلاگر ڈاٹ کام زبردست ہے
شازل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-02-09, 04:37 PM   #9
Senior Member
 
شازل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,690
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ونڈوز وسٹا کی زبردست سائیٹ

کیا ورڈ پریس فری بلاگ سروس کو گوگل کے ایڈسینس کے لئے استعمال کرسکتے ہیں
میرا وسٹا بلاگ
ونڈوز بلاگ
شازل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-02-09, 09:05 PM   #10
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,354
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ونڈوز وسٹا کی زبردست سائیٹ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شازل مراسلہ دیکھیں
کیا ورڈ پریس فری بلاگ سروس کو گوگل کے ایڈسینس کے لئے استعمال کرسکتے ہیں
میرا وسٹا بلاگ
ونڈوز بلاگ
جی ہیں ورڈ پریس کو گوگل ایڈسینس کے لیے استعمال کرسکتے ہیں‌
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-03-09, 10:14 AM   #11
Senior Member
 
شازل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,690
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ونڈوز وسٹا کی زبردست سائیٹ

مگر میرے خیال میں ورڈ پریس کی فری بلاگنگ سروس سے ایسا ہونا ناممکن ہے
Windows Help and Tricks
Windows Tips and Tutorials
شازل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-03-09, 07:13 PM   #12
Senior Member
 
شازل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,690
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ونڈوز وسٹا کی زبردست سائیٹ

عبدالقدوس صاحب کہاں گئے ہیں ورنہ ان سے کہہ کر میں اپنے بلاگ پر بھی اشہتارات کا کوڈ لگا سکتا تھا۔
Windows Help and Tricks
Windows Tips and Tutorials
شازل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-03-09, 11:22 AM   #13
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,354
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ونڈوز وسٹا کی زبردست سائیٹ

بھائی لگا آپ کے بلاگ میں‌ اشتہارات تو موجود ہیں‌ اور کیا چاییئے
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-03-09, 11:39 AM   #14
Senior Member
 
شازل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,690
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ونڈوز وسٹا کی زبردست سائیٹ

درست بات ہے مگر میں ورڈ پریس پی کے پر ایسا کرنا چاہتا ہوں
اب کوئی زرا بتادے کہ کب تک انتظار کروں
شازل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-03-09, 02:00 PM   #15
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 11
کمائي: 525
شکریہ: 24
4 مراسلہ میں 10 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ونڈوز وسٹا کی زبردست سائیٹ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شازل مراسلہ دیکھیں
درست بات ہے مگر میں ورڈ پریس پی کے پر ایسا کرنا چاہتا ہوں
اب کوئی زرا بتادے کہ کب تک انتظار کروں
ایک پلگ ان ہوتا ہے ایڈسینس یا کسی بھی قسم کے ایڈز چلانے کےلئے ایڈمین کے نام سے وہ انسٹال کریں
محمد عدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, domain, فری, گوگل, پسند, ویب, ونڈوز, ڈاٹ, ورڈ, بھائی, جواب, دوست, عبدالقدوس


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ممتاز قادری کی نشاندہی پر پیمرا افسر اور ایلیٹ فورس کے3 کمانڈوز گرفتار گلاب خان خبریں 14 09-01-11 12:34 AM
ونڈوز کی کرپٹ رجسٹری کیز کو نئے سرے سے درست کریں! shafresha ویب سائٹس کا جائزہ 2 01-09-10 02:16 AM
ونڈوز وسٹا کا ultimate upgrade edition کا کچھ پتہ ہو تو وہ شیر کرئے چاچا کمال سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 7 28-07-09 05:07 PM
وسٹا کے بعد ونڈوز 7 تیار ariese خبریں 0 02-05-09 02:01 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger