واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں




ونڈوز کو لاک کرنے کا طریقہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-11-09, 10:09 PM   #1
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ونڈوز کو لاک کرنے کا طریقہ

ونڈوز کو لاک کرنے کا طریقہ

آپ یونیورسٹی میں کوئی فائل ڈاؤن لوڈ کر رہے ہوں ، یا گھر میں کوئی ڈاؤن لوڈنگ یا زیادہ وقت لینے والا کوئی کام کر رہے ہوں اور اس دوران آپ کو کچھ دیر کے لیے کہیں اٹھ کر جانا پڑے ، تو ممکن ہے کہ کوئی شخص آپ کے کمپیوٹر کو چھیڑ بیٹھے اور آپ کا کام خراب کر دے ۔ اس کا حل درج ذیل کمانڈ ہے

start rundll32 user32 LockWorkStation


اس کمانڈ کو استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ اپنے کی بورڈ پر windows اور R کے بٹن ایک ساتھ دبائیے ، command prompt کھل جائے گا ۔ یا سٹارٹ مینیو پر کلک کیجیے اور مینیو میں Run پر کلک کیجیے ، کمانڈ پرامپٹ کھل جائے گا ۔ اس میں درج بالا کمانڈ لکھ کر Enter کا بٹن دبا دیجیے ۔ آپ کی ڈیسک ٹاپ پر موجود سب کچھ غائب ہو جائے گا ۔ صرف آپ کا وال پیپر دکھائی دے گا جس کے اوپر ایک ڈائیلاگ باکس ظاہر ہوگا ۔ اس ڈائیلاگ باکس میں جب تک آپ اپنے کمپیوٹر کا Log On والا User Name اور Password نہیں لکھیں گے ، تب تک کوئی شخص آپ کے کمپیوٹر میں موجود پروگرامز کو تبدیلنہیں کر سکے گا ۔ اس دوران آپ کے پروگرام اور ڈاؤن لوڈنگ وغیرہ کام کرتی رہے گی ۔ جب آپ واپس آکر پاس ورڈ فراہم کریں گے تو آپ کے تمام پروگرام اور ونڈوز بعینیہِ اسی حالت میں ظاہر ہوں گے جس حالت میں آپ انہیں چھوڑ کر گئے تھے
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-11-09), stranger007 (06-11-09), فرحان دانش (07-11-09), محمدعدنان (27-11-09), wajee (07-11-09), اسد لطیف (22-01-10)
پرانا 06-11-09, 10:21 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شئیرنگ کا شکریہ بھائی!
آپ بہت اچھا کام کررہے ہیں!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (06-11-09)
پرانا 06-11-09, 10:32 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,886
شکریہ: 121
1,160 مراسلہ میں 2,588 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ طریقہ کافیComplicatedہے
آپ جس کمپیوٹر کو لاک کرنا چاہیں اس پر پہلے یوزر پاسورڈ سیٹ کر لیں۔ اس کے بعدWindows+Lپریس کر دیں آپ کا کمپیوٹر لاک ہو جائے اور بغیر پاسورڈ کے اوپن نہیں ہو گا۔
محمدعمر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
stranger007 (06-11-09), محمدعدنان (27-11-09), عدنان دانی (06-11-09)
پرانا 06-11-09, 11:15 PM   #4
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عمر بھائی آپ کی بات بھی تھیک ہے۔۔۔۔شکریہ
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-11-09, 11:17 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,886
شکریہ: 121
1,160 مراسلہ میں 2,588 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے آپ والا طریقہ چیک کیا تھا لیکن وہ اپلائی نہیں ہوا۔ ایرر ریٹرن ہو رہا تھا
محمدعمر آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (07-11-09)
پرانا 07-11-09, 01:03 AM   #6
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ اس میں کچھ مس کر رہے ہونگے۔۔۔دوبارہ کیجئے
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-11-09, 08:49 AM   #7
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,086
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھا ٹپ شئیر کیا ہے آپ نے۔ ویسے کمانڈ پرامپٹ پر rundll32 user32 LockWorkStation لکھنے سے لاک ہو رہا ہے، start لکھنے کی ضرورت نہیں ہے۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-11-09, 08:50 AM   #8
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,086
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعمر مراسلہ دیکھیں
یہ طریقہ کافیComplicatedہے
آپ جس کمپیوٹر کو لاک کرنا چاہیں اس پر پہلے یوزر پاسورڈ سیٹ کر لیں۔ اس کے بعدWindows+Lپریس کر دیں آپ کا کمپیوٹر لاک ہو جائے اور بغیر پاسورڈ کے اوپن نہیں ہو گا۔
آپ کا ٹپ بھی اچھا ہے اور اسمارٹ بھی ہے۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (07-11-09)
پرانا 07-11-09, 10:15 AM   #9
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاں ۔۔۔۔۔سٹارٹ ہر تو صرف کلک کرنا ہے۔۔۔۔باقی کمانڈز رن نکس میں دینے ہے۔۔۔۔شکریہ
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, command, log, کلک, کمپیوٹر, پاسورڈ, ونڈوز, ممکن, اچھا کام, بھائی, حل, شخص, غائب, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ونڈوز 7 حسنین ایوب Ask Experts ماہرین کی رائے 1 02-08-10 08:21 AM
ونڈوز کا ایک نیا مکمل اور محفوظ شیل aruz مائیکروسوفٹ ونڈوز 5 18-02-10 02:27 AM
ونڈوز ایرر عُکاشہ Ask Experts ماہرین کی رائے 4 27-11-08 03:09 AM
ونڈوز وستا تھری ڈی فلپ ایفیکٹ اب ونڈوز ایکس پی میں حسن مغل سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 17 16-11-08 01:52 AM
ونڈوز ویسٹا کے سات ایڈیشنز کا تعارف ( ونڈوز کے گزشتہ ورژنز کے مختصرجائزے کے سات عبدالقدوس مائیکروسوفٹ ونڈوز 4 28-12-07 05:59 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger