واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں




ونڈو جینئن ایڈوانٹیج مسئلے کا حل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-11-11, 05:37 PM   #1
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ونڈو جینئن ایڈوانٹیج مسئلے کا حل

ونڈو جینئن ایڈوانٹیج مسئلے کا حل

اسلامُ علیکم
اکثر دوستوں کی ونڈو ایکس پی میں ونڈو جینئن ایڈوانٹیج کا مسئلہ درپیش رہتا ہے
وہ اپڈیٹس کو ڈس ایبل کرنا بھول جاتے ہیں اور اس ایرر کا شکار ہوجاتے ہیں
Name:  wgalogo.png
Views: 46
Size:  23.3 KB
اسکو حل کرنے کے لئے رجسٹری میں کُچھ تبدیلیاں کرنا ہوتی ہیں لیکن یہ کوڈر اس کو خودبخود کردے گا
آپ کو بس اسے ڈاؤنلوڈ کرنا ہے اور رن کرنا ہے بس
اسکے بعد سسٹم ریسٹارٹ کر لیں
ڈاؤنلوڈ کے لئے کلک کریں
وسلام
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (23-11-11), فرحان دانش (23-11-11), یاسر عمران مرزا (23-11-11), محمدخلیل (23-11-11), محمدعدنان (25-11-11), معظم (24-11-11)
پرانا 23-11-11, 07:24 PM   #2
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہترین شئرنگ کے لیے شکریہ ننھے بچے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (24-11-11), ننھا بچہ (23-11-11), معظم (24-11-11)
پرانا 24-11-11, 01:00 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
بہترین شئرنگ کے لیے شکریہ ننھے بچے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آج کے ننھے بچے کل کی نسبت زیادہ ذہانت کا مظاہرہ کرتے ہیں ۔

واقعی شکریہ واجب ہے ننھے بچے کا ہم پر ۔۔۔۔۔۔ جیتا رہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (24-11-11), معظم (24-11-11)
پرانا 24-11-11, 01:17 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یارا کوئی ونڈوز سیون کو بھی نقل بمطابق اصل کرنے کا طریقہ بتائے۔
پہلے میں ونڈوز کرتا تھا تو یہ ایکٹویٹڈ ہوتی تھی۔ لیکن اب دو مرتبہ ٹرائی کر چُکا ہوں، اُسی سی ڈی سے۔ لیکن یہ ایکٹویٹ نہیں ہو رہی۔
ہے کوئی اس کا حل؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
معظم (24-11-11)
پرانا 24-11-11, 04:25 PM   #5
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
یارا کوئی ونڈوز سیون کو بھی نقل بمطابق اصل کرنے کا طریقہ بتائے۔
پہلے میں ونڈوز کرتا تھا تو یہ ایکٹویٹڈ ہوتی تھی۔ لیکن اب دو مرتبہ ٹرائی کر چُکا ہوں، اُسی سی ڈی سے۔ لیکن یہ ایکٹویٹ نہیں ہو رہی۔
ہے کوئی اس کا حل؟
السلام علیکم!

پی ایم کیجئے ۔ حل مل جائے گا۔
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (24-11-11)
پرانا 24-11-11, 04:57 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,018
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
یارا کوئی ونڈوز سیون کو بھی نقل بمطابق اصل کرنے کا طریقہ بتائے۔
پہلے میں ونڈوز کرتا تھا تو یہ ایکٹویٹڈ ہوتی تھی۔ لیکن اب دو مرتبہ ٹرائی کر چُکا ہوں، اُسی سی ڈی سے۔ لیکن یہ ایکٹویٹ نہیں ہو رہی۔
ہے کوئی اس کا حل؟
windows loader by daz گوگل سے سرچ کر لیں‌آج کل اس کا ورژن 2.0.9 چل رہا ہے ،
باقی آپ خود سمجھدار ہیں
https://www.google.com/#sclient=psy-...w=1440&bih=688
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, green, remove, shared, url, ہوتی, کلک, کردے, ونڈو, لیکن, مسئلہ, www, ایکس, ایبل, اسے, بھول, بس, تبدیلیاں, حل, دوستوں, درپیش, رہتا, سسٹم, شکار


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ونڈوز جینوئن ایڈوانٹیج(WGA) کی سردردی سے نجات عبیداللہ عبید سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 20 06-03-11 08:29 PM
فوٹو شاپ 7 کا پورٹیبل ورژن ڈاؤن لوڈ کریں یاسر عمران مرزا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 17 06-01-11 12:17 AM
ایڈورٹائزنگ کا اخلاقی پہلو سے جائزہ یاسر عمران مرزا اخلاق و آداب 15 26-12-10 11:50 AM
ایڈوب پروفیشنل بنئے محمدخلیل Search Engines 8 07-08-09 11:34 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger