|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
کمائي: 4,216
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم
میرا بلاگ ہے yousafg.blogspot.com یہ انگلش میں ہے میں اس کو انگلش کے ساتھ ساتھ اردو زبان میں بھی کنورٹ کرنا چاہتا ہوں یعنی اردو بھی انگلش بھی پلیز اس کا طریقہ بتا دیں اور کیا میں blogspot کی تھیم کی جگہ اپنی کوئی تھیم استمال کر سکتا ہوں مجھے آپ کی مدد کا انتظار رہے گا
__________________
http://urduyahoo.blogspot.com/ لگتا ہے اپنی الجھنیں اور بڑھ جائیگی آج ہمیں پھر کسی کی سادگی اچھی لگی |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے abdulrehman303 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس کے لئے ایک بھائی نے ٹیوٹوریل بنایا تھا ، مجھے یاد نہیں میں نے کہاں پڑھا تھا۔ کسی اردو فورم غالبا اردو محفل سے اس کا لنک ملا تھا۔
تلاش کرنے سے مل سکتا ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
انگلش سے اُردو میںکنورٹکرنے کے بعد آپ کی تحریر "کیا سے کچھ" ہوجائے گی۔ انگلش سے اُردو زبان میں90 فیصد تو کیا 50 فیصد بھی درست ٹرانسلیشن (کم از کم میری ناقص معلومات کے مطابق) تو نہیںہورہی۔ ممکن ہے کہ مستقبل میںایسا ممکن ہوجائے۔ ۔ ۔ ۔ ۔
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | نورالدین (17-03-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
کمائي: 4,216
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مگر میں نے کچھ ویب سایٹ چیک کی ہیں جو کے اردو انگلش ہیں مثلا کے طور پر GEO.TV
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فورم, ہے۔, کوئی, کنورٹ, پیسٹ, ویب, وعلیکم, چاہتا, ممکن, مدد, اپنی, انگلش, انتظار, اردو, اردو فورم, اسلام, بھائی, بلاگ, تھیم, جگہ, جاسکتا, دیں, زبان, ساتھ, طریقہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ڈیرہ اسمٰعیل خان میں تباہی کی چند تصاویر | ام طلحہ | میرا پاکستان | 12 | 25-12-11 12:41 AM |
| آئندہ 20سالوں میں موجودہ ادویات کی بجائے سٹیم سیل ادویات لیں گی | جاویداسد | دلچسپ اور عجیب | 28 | 29-11-11 10:28 AM |
| انڈیا میں عید الفطر ( تصاویر ) | نورالدین | عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ | 2 | 20-09-10 05:50 PM |
| ویب سائٹ بنائیں صرف 30منٹ میں .بغیر html سیکھے..ایک انوکھا سافٹ ویئر | پیاسا | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 15 | 27-10-09 11:40 AM |
| ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔ | محمد عامر ریاض | آپکے کاروباری اشتہارات | 23 | 20-04-09 01:22 AM |