واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں




پاکستانی طالب علم نے سات کمپوٹرآپریٹنگ سسٹم بناکرعالمی ریکارڈ قائم کردیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-02-12, 09:10 PM   #1
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post پاکستانی طالب علم نے سات کمپوٹرآپریٹنگ سسٹم بناکرعالمی ریکارڈ قائم کردیا

پاکستانی طالب علم نے سات کمپوٹرآپریٹنگ سسٹم بناکرعالمی ریکارڈ قائم کردیا

ایک آن لائن اخبار سے خبر من و عن شائع کر رہا ہوں۔

ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے کم عمر طالب علم نے چودہ سال کی عمرمیں مائیکرو سافٹ اورگوگل کے سرٹفیکیٹ اورسات کمپوٹرآپریٹنگ سسٹم بناکر پاکستان کیلئے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ھے۔ایبٹ آباد کے نواحی علاقہ بلال ٹاؤن سے تعلق رکھنے والے چودہ سالہ سکندر محمود بلوچ نے کمپو ٹرانجنئر نگ کی ایک سو سات زبانوں پر عبور حاصل کیا، اور اس کیساتھ ساتھ مائکرو سافٹ کی تمام اہم سر ٹفیکیٹس حاصل کرنے کےساتھ ساتھ گوگل کیلئے بھی کام کیاجس پر اسے پچیس سے زیادہ دنیا کی آئی ٹی کے اداروں کی جانب سے سر ٹفیکیٹ دئیے گے۔سکندر محمود بلوچ نویں جماعت کا طالب علم ہے ، اس نے (وی او ایس ون سے لے کر وی او ایس سات) تک کے لینکس آپر یٹنگ سسٹم تیارکئے ہیں، اس کے ساتھ ساتھ سکندر بلوچ نے اینٹی وائرس بھی تیار کر لیا ہے۔سکندر بلوچ نے نو سال کی عمر میں پہلا آپر یٹنگ سسٹم تیار کر کے عالمی ریکارڈ قائم کیا۔سکندر بلوچ بذریعہ نیٹ ایک روز میں کہیں ویب سائٹس کے ساتھ کام کرکے ایک گھنٹے میں ستر ڈالر کما رہا ہے۔ سکندر محمود بلوچ کا کہنا ہے کہ وہ(وی او ایس آٹھ ) آپر یٹنگ سسٹم میڈیکل کے طلباء کیلئے تیارکیا جا رہا ہے جس کے بننے کے بعد میڈیکل کے طلباء کو کتابوں کی ضرورت نہیں ہو گی۔

__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
17 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
compaq (08-02-12), Miss Khan (09-02-12), shafresha (08-02-12), skjatala (08-02-12), پاکستانی (09-02-12), ھارون اعظم (08-02-12), نبیل خان (08-02-12), محمد یاسرعلی (08-02-12), ابوسعد (09-02-12), ابرارحسین (08-02-12), احمد نذیر (09-02-12), بلال الراعی (08-02-12), جان جی (14-02-12), حیدر (09-02-12), طارق راحیل (15-02-12), عبیدرضا (09-02-12), عدنان دانی (09-02-12)
پرانا 08-02-12, 09:19 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس بچے کے بنائے گئے کسی ایک بھی آپریٹنگ سسٹم کا ڈاؤن لوڈ لنک مہیا کریں؟؟؟؟؟؟
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
compaq (08-02-12), نبیل خان (08-02-12), حیدر (09-02-12)
پرانا 08-02-12, 09:44 PM   #3
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے ڈاؤن لوڈ لنک پتہ ہوتا تو خود نہ ڈاؤن لوڈ کر لیتا ؟
تاہم اتنا بتا سکتا ہوں کہ اس نے لینکس کے ڈسٹرو بنائے ہیں جو کوئی بھی ڈویلپر بندہ بنا سکتا ہے چونکہ لینکس ایک اوپن سورس پروگرام ہے ، اس لیے اس کے کوڈ میں تھوڑی بہت ردو بدل کے بعد آپ اپنا آپریٹنگ سسٹم لانچ کر سکتے ہیں۔ شکریہ
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
compaq (08-02-12), shafresha (09-02-12), محمد یاسرعلی (08-02-12), جان جی (14-02-12), حیدر (09-02-12), عبدالقدوس (09-02-12)
پرانا 08-02-12, 10:10 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 423
کمائي: 13,788
شکریہ: 82
310 مراسلہ میں 836 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عوام ذہین ہیں کاش کے حکمران بھی ملک و قوم کیلئے مخلص ہو ۔ اللہ نیک حکمران نصیب کرے
قاسم شاہ آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے قاسم شاہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-02-12), یاسر عمران مرزا (08-02-12), محمد یاسرعلی (08-02-12), حیدر (09-02-12)
پرانا 08-02-12, 10:31 PM   #5
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

قاسم شاہ بھائی عوام ذہین ہیں حکمران بھی انہی میں سے آئے ہیں اور ماشاء اللہ وہ بھی اپنے کام میں بہت ذہین ہیں۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-02-12), یاسر عمران مرزا (08-02-12), جان جی (14-02-12), حیدر (09-02-12)
پرانا 08-02-12, 10:59 PM   #6
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Introducing VOS 7
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-02-12), فیصل ناصر (09-02-12), یاسر عمران مرزا (08-02-12), حیدر (09-02-12)
پرانا 08-02-12, 11:37 PM   #7
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ بچے کی پہنچ سے باہر کا سوفٹ ویر ہے۔۔۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-02-12), skjatala (09-02-12), پاکستانی (09-02-12), یاسر عمران مرزا (08-02-12), حیدر (09-02-12), طاھر (14-02-12), عبدالقدوس (09-02-12)
پرانا 09-02-12, 10:47 AM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
یہ بچے کی پہنچ سے باہر کا سوفٹ ویر ہے۔۔۔
مطلب ؟ یعنی کام کسی کا اور نام کسی کا؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (09-02-12)
پرانا 09-02-12, 11:39 AM   #9
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اوپر دیا گیا لنک کسی امریکین کمپنی کا بنایا ہوا سافٹ وئر لگ رہا ہے ۔ اس کے نیچے کمپنی کا دیا گیا پتہ ملاحظہ کریں۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-02-12), منتظمین (09-02-12), حیدر (09-02-12)
پرانا 09-02-12, 06:37 PM   #10
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
یہ بچے کی پہنچ سے باہر کا سوفٹ ویر ہے۔۔۔
جس سافٹویئر کا لنک میں نے اوپر دیا ہے ، واقعی وہ کسی بچے کے بس کی بات نہیں۔
نام کی مشابہت سے غلطی ہو گئی ہے ،
لیکن شاید آپ نے مراسلے میں تدوین کا آپشن ختم کر دیا ہے۔ یا میرے براؤزر میں اپیئر نہیں ہو رہا ہے۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-02-12), یاسر عمران مرزا (09-02-12)
پرانا 09-02-12, 08:55 PM   #11
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یاروں‌ہم پاکستانی بڑے سادہ اور خوش فہم لوگ ہیں یہ سمجھتے ہیں‌کہ کے گویا باہر(یورپ و امریکا) کے بچوں‌کے ذہنوں‌کو دیک لگ گئی ہے!!!!

ایسا بالکل نہیی ہے جناب!!!!!!!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
حیدر (09-02-12), رضی (11-02-12)
پرانا 09-02-12, 09:17 PM   #12
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شافریشہ صاحب درست فرما رہے ہیں۔ گوروں کے بچے آج کل روبوٹ اور کاروں کے ڈیزائن بنا رہے ہیں۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (09-02-12)
پرانا 09-02-12, 09:29 PM   #13
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا پھر تو جرمانہ لگانا چاہیے اس بچے کو ۔ ۔ ۔ ۔
شرم نہیں آتی اسے نامعقول کہیں کا
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (10-02-12), یاسر عمران مرزا (09-02-12), عبدالقدوس (10-02-12)
پرانا 10-02-12, 01:07 PM   #14
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہمارے بچے بابر اقبال نے گوروں کے بڑوں سے بھی آگے کا کام کیا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
skjatala (10-02-12), یاسر عمران مرزا (10-02-12), رضی (11-02-12)
پرانا 10-02-12, 02:22 PM   #15
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ہمارے بچے بابر اقبال نے گوروں کے بڑوں سے بھی آگے کا کام کیا ہے
کی کیتا اے ؟ ونڈوز میں بھی پاکستانی تبدیلی کر لیتے ہیں۔ اس نے کون سا کمال کر دیا
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لینکس کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم انسٹال کرنا سیکھیں (اردو میں مکمل ویڈیو گائیڈ) asakpke لائینکس کارنر 54 01-11-11 09:48 PM
آپ کونسا آپریٹنگ سسٹم استعمال کرتے ہیں؟ عرفان حیدر آئیں کمپیوٹر سیکھیں 61 26-06-10 10:00 AM
پاکستان کا سب سے بڑا جھوٹا اخبار naeemuddin خبریں 40 23-11-09 06:19 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger