![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
پاکستان کی سرکاری و نیم سرکاری ویب سائٹس پر ہونے والے پڑوسی ممالک کے ہیکرز کے پے درپے حملوں کے بعد پاکستانی آئی ٹی ماہرین جاپان کی معروف ڈیٹا سکیورٹی کمپنی کے تعاون سے ویب سائٹس پر ہونے والے ہر طرح کے سائبر حملوں کوروکنے کے لیئے دنیا کا بہترین ویب فائر وال سوفٹ وئیر تیار کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ اس سافٹ وئیر کا نام ’سوئیف‘ یعنی ’سسٹم بیسڈ ویب اپلیکیشن فائر وال‘ رکھا گیا ہے۔ اس ویب سوفٹ وےئر کی تیاری میں پاکستان کی معروف ٹیکنالوجی یونیورسٹی نسٹ کے ماہرین نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ جاپانی کمپنی کے مطابق اس فائر وال کو کسی بھی ویب سائیٹ پر انسٹال کرنے کے بعد مذکورہ ویب سائیٹ کو دنیا میں سب سے زیادہ ہونے والے ویب اٹیک ، کراس سائٹ اسکرپٹ ، ایس کیو ایل انجیکشن ، ڈاس اٹیک ، سائیٹ ڈیفیسمنٹ اٹیک جیسے حملوں سے باآسانی محفوظ کیا جاسکتا ہے۔ پروجیکٹ پر کام کرنے والے نسٹ یونیورسٹی کے پروجیکٹ انچارج ڈاکٹر حافظ فاروق احمدنے بتایا کہ اس نئی ایجاد سے پاکستان کی اہم سرکاری ویب سائیٹوں کو ممکنہ ویب حملوں سے باآسانی محفوظ بنایا جاسکتا ہے۔جاپانی کمپنی پاکستان کی ممتاز آئی ٹی یونیورسٹی نسٹ کی درخواست پر اس ویب فائر وال کو پاکستان کی سپریم کورٹ آف پاکستان کی ویب سائیٹ پر بغیر لائسنس فیس انسٹال کرنے پر پہلے ہی راضی ہوچکی ہے اور امید ہے کہ جلد ہی سپریم کورٹ آف پاکستان کی ویب سائیٹ کو اس فائر وال کی انسٹالیشن کے ذریعے محفوظ ترین ویب سائیٹ بنادیا جائے گا۔ شکریہ زارا |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (01-02-11), shafresha (31-01-11), پاکستانی (31-01-11), محمدمبشرعلی (31-01-11), شمشاد احمد (31-01-11) |
| کمائي نے زارا کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 31-01-11 | پاکستانی | پاکستانی ماہرین نے تمام سائبر حملوں کو روکنے کا دنیا کا بہترین سوفٹ وئر بنالیا | 150 |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Get from E-mail۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
اگر یہ بات سچ ہے تو نسٹ یونیورسٹی کے سسٹمز پر انسٹال کیسپرسکائی 6 ورکس سٹیشن کا لائسنس چوری کیسے ہوا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
ناممکن ہے اور نسٹ یونیورسٹی کو اب بھی کوئی بچہ بھی ہیک کر سکتا ہے بہت ہے لو لیول کی سائٹ ہے ان کی
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
زارا شئیرنگ کا بہت شکریہ۔ جن دوستوں کو اس کے متعلق معلومات درکار ہیں وہ اس ویب کو دیکھیں ذرا۔۔۔۔
Semantic based Web Application Firewall - SWAF والسلام
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہیکرز, ہے۔, کورٹ, کردار, پہلے, پاکستانی, ڈیٹا, ویب, وئیر, لیئے, نئی, نام, مطابق, آئی, اٹیک, السلام, ادا, بہترین, جلد, جائے, دنیا, درخواست, سپریم, سافٹ, سائٹس |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| گستاخ رسول صلعم۔۔ اور پاکستان کا قانوں کیا ہے؟؟؟ | محمدخلیل | عمومی بحث | 23 | 07-01-11 11:36 PM |
| الطاف بھائی کا مارشل لاء کا مطالبہ اور عوام کی سوچ ۔ کیاعوام سیاستدانوں سے اکتا گئے ؟ | جاویداسد | خبریں | 1 | 24-08-10 11:23 PM |
| سڈل نے سیکڑوں کانسٹیبلز بھرتی کرنیکی جمالی کی فرمائش مسترد کر دی تھی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 14-04-08 09:18 AM |