|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
چند مزید لیپ ٹاپ ماڈلز کی قیمتیں پیش کر رہا ہوں۔ شکریہ
یہ قیمتیں کراچی کی مارکیٹ سے زیادہ مطابقت رکھتی ہیں تاہم دوسرے شہروں میں بھی لگ بھگ اسی قیمت میں لیپ ٹاپ مل سکتے ہیں۔ قیمتوں کے علاوہ لیپ ٹاپ کی سپیسیفکیشن یا تفاصیل بھی ساتھ دی گئی ہیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | asakpke (01-02-12), ھارون اعظم (30-01-12), مجیب انڑ (03-02-12), محمد یاسرعلی (30-01-12), حیدر (30-01-12), حیدر Rehan (30-01-12), عبدالقدوس (31-01-12) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کبھی کوئی سستا لیپ ٹاپ نہ شئیر کرنا۔ ہمیشہ 40 ہزار سے اوپر ہی رہنا
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | asakpke (01-02-12), ھارون اعظم (30-01-12), یاسر عمران مرزا (30-01-12), محمد یاسرعلی (30-01-12), جان جی (30-01-12), حیدر Rehan (30-01-12) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
وہ بھی کر دوں گا بھیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ نے پہلے بتایا کب ہے؟
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یار آپ کے شئیر کردہ لنکس پر ایسے ایسے تبصرے کرتے تھے کہ میں ڈر کر کان لپیٹ کر نکل جاتا تھا۔ کہ اگر میں نے کوئی 15 ،20 ہزار والا پوچھ لیا تو لوگ لتے لینا شروع ہو جائیں گے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
15، 20 والا پرانا ہوتا ہے، نیا نہیں ہوتا۔۔ اس کے لیے سیکنڈ ہینڈ مارکیٹ سے ریٹ لے لیں، کیوں کہ یہ ریٹ ایک جیسے تو نہیں ہوتے نا۔ ہر لیپ ٹاپ کی کنڈیشن کے لحاظ سے ریٹ ہو گا۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (30-01-12), حیدر Rehan (30-01-12) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی سب سے سستا نیا لیپ ٹاپ کتنے تک ملتا ہے چاہے پی ون ہی کیوں نہ ہو
|
|
|
|
| محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (30-01-12) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
یہ رہے کچھ سستے لیپ ٹاپ
|
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (30-01-12) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ایسر Acer کا ایک ماڈل
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اس کمپنی کی ویب سائٹ کھنگالنے پر مجھے دو استعمال شدہ لیپ ٹاپ بھی نظر آئے، اگر آپ کراچی تک رسائی رکھتے ہوں تو ان کی دکان پر جا کر مزید تفصیل لے سکتے ہیں۔
|
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (30-01-12) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
بہت بہت شکریہ یاسر بھائی اس کا مطلب ہے کم از کم 22000 سے زیادہ رقم لے کے ہی لیپ ٹاپ کی مارکیٹ کا رخ کرنا چاہئے
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (30-01-12), عبدالقدوس (31-01-12) |
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
لیپ ٹاپ پنٹیم 4 12 ہزار میں بھی مل جاتا ہے اب حالات بہت مختلف ہیں
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | asakpke (01-02-12), محمد یاسرعلی (02-02-12) |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اہاں۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ویسے نیٹ بُک کے بارے میں رائے دیں۔کیا وہ نیٹ کے علاوہ دیگر پروگرام مثلاً کورل ڈرا، فوٹو شاپ، ڈریم ویور وغیرہ چلا سکتی ہے؟ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (31-01-12), محمد یاسرعلی (02-02-12) |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
ایک بات اور، ٹیبلیٹ کمپیوٹر جیسے آئی پیڈ، گلیکسی ٹیب وغیرہ کے آ جانے سے لیپ ٹاپ کی قیمتیں سعودی عرب میں بھی کافی کم ہو گئی ہیں۔ 1600 ریال میں گزارے کے لیے اچھا لیپ ٹاپ مل جاتا ہے جب کہ نیٹ بک 1000 سے 1100 ریال تک ہے، اب 500 ریال بچانے کے لیے میں کبھی بھی کوالٹی پر سمجھوتہ نہیں کروں گا۔ اس لیے میرا مشورہ یہی ہو گا کہ چند ہزار روپے بچا کر بعد میں نیٹ بک کی پرفارمنس پر رونے کی بجائے بہتر ہو گا لیپ ٹاپ ہی لے لیں۔ اوپر ذکر کیا گیا لیپ ٹاپ گرافکس، گیمز اور ویب براؤزنگ ہر چیز پر زبردست پرفارمنس دیتا ہے۔ اور پرانے لیپ ٹاپ کا مشورہ بھی میں نہیں دوں گا۔ کیوں کہ لیپ ٹاپ کی بیٹری، ہارڈ ڈسک اور ڈسک ڈرائیو چند ایسی چیزیں ہیں جو استعمال ہونے کے کچھ عرصہ بعد پرفارمنس کم کر دیتی ہیں۔ اس لیے ایسی مشین لینے کا کیا فائدہ جس کے پرزے پہلے ہی تھکے ہوے ہوں۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستان میں لیپ ٹاپ کی قیمتیں برائے دسمبر 2011 | یاسر عمران مرزا | کمپیوٹر کی باتیں | 29 | 30-12-11 10:42 AM |
| قومی سول ایوارڈ 2012 یا قومی مذاق 2012 | محمد یاسرعلی | عمومی بحث | 16 | 18-08-11 04:49 AM |
| کراچی میں ڈیل لیپ ٹاپ کی قیمتیں | یاسر عمران مرزا | کمپیوٹر کی باتیں | 5 | 08-06-11 08:13 PM |
| پاکستان کے حالات، 2012 اور ریحان حیدر کا مشورہ | حیدر | گپ شپ | 3 | 01-03-11 11:51 PM |
| 2011 میں دستیاب لیپ ٹاپ کی قیمتیں | یاسر عمران مرزا | کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات | 36 | 06-02-11 11:14 AM |