واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں




پرائمری سکول میں ہر بچے کے پاس لیپ ٹاپ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-11-09, 10:24 PM   #1
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پرائمری سکول میں ہر بچے کے پاس لیپ ٹاپ

پرائمری سکول میں ہر بچے کے پاس لیپ ٹاپ

Name:  1.jpg
Views: 48
Size:  23.5 KBName:  2.jpg
Views: 47
Size:  39.1 KB
یوروگوئے کو دنیا کا پہلا ایسا ملک بننے کا اعزاز حاصل ہو گیا ہے جہاں پرائمری سکول میں ہر بچے کے پاس لیپ ٹاپ ہے۔
یوروگوئے میں گزشتہ دو سال میں بچوں کو لیپ ٹاپ فراہم کرنے کے منصوبے میں تین لاکھ باسٹھ ہزار طالب علم اور اٹھارہ ہزار اساتذہ شامل رہے ہیں۔
اس منصوبے سے بہت سے ایسے خاندانوں کو کمپیوٹر حاصل ہوا ہے جنہوں نے انٹرنیٹ پہلی بار استعمال کیا ہے۔
یوروگوئے ’ایک لیپ ٹاپ فی بچہ‘ سکیم میں شامل ہے جو انٹرنیٹ کے ایک بانی نکولس نیگرپونٹے نے شروع کی ہے۔ نیگروپونٹے کا شروع میں خیال تھا کہ ہر بچے کو ایک سو ڈالر فی مشین میں لیپ ٹاپ فرام کیا جا سکے گا لیکن اس سے زیادہ پیسے خرچ ہو گئے۔
یوروگوئے میں ہر بچے کو لیپ ٹاپ فراہم کرنے میں دو سو ساٹھ ڈالر فی مشین لاگت آئی ہے۔ اس میں مرمت، اساتذہ کی تربیت اور انٹرنیٹ کے کنیکشن کا خرچہ بھی شامل ہے
پروگرام کا سالانہ خرچہ اکیس ڈالر فی طالب علم ہے

عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (03-11-09), ام غزل (03-11-09), ابو عمار (03-11-09), راجہ اکرام (02-11-09), سحر (03-11-09), عامرشہزاد (02-11-09)
پرانا 03-11-09, 09:56 AM   #2
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
کمائي: 13,997
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی معلومات شئر کی ہیں جناب نے ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
احمدنواز آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-11-09, 10:08 AM   #3
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,086
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب عدنان بھائی، بہت زبردست معلومات شئیر کر رہے ہیں آپ۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-11-09, 12:02 PM   #4
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کمنٹس دینے کا شکریہ!!!!!
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-11-09, 12:07 PM   #5
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے عدنان بھائی
اس سے فائدہ کیا ہوا اس پر بھی روشنی ڈالیں ۔
شکریہ
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-11-09, 12:20 PM   #6
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں سمجھتا ہوں کہ اگر بچھوں کو ابھی سے کمپیوٹر ہر غبور حاصل ہو جائے تو یہ ایک اچھا اقدام
ہوگا۔۔۔۔کیونکہ یہ ٹیکنالوجی کا دور ہے،اور کمپیوٹر کے بعیر اس دور میں ترقی کرنا ناممکن ہے۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-11-09, 12:21 PM   #7
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں سمجھتا ہوں کہ اگر بچھوں کو ابھی سے کمپیوٹر ہر غبور حاصل ہو جائے تو یہ ایک اچھا اقدام
ہوگا۔۔۔۔کیونکہ یہ ٹیکنالوجی کا دور ہے،اور کمپیوٹر کے بعیر اس دور میں ترقی کرنا ناممکن ہے۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-11-09, 12:33 PM   #8
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ نارمل کمپیوٹر نہیں ہیں۔ یہ بچوں کو ان کی پڑھائی کے لیے مدد گار کمپیوٹرز ہیں۔ بچے ان پر اپنا ہوم ورک کریں گے۔ اور بچوں کے پراجیکٹس ان پر ہوں گے۔ بچوں کی کتابیں بھی اسی میں لوڈڈ ہوں گی۔ بچے آپس میں محدود سطح پر نیٹ ورکنگ کر سکیں گے۔ ان کمپیوٹر کے چلنے کے لیے بجلی کی ضرورت بھی نہیں ہو گی۔ یہ ہاتھ سے چارج ہونے والی بیٹری سے چل سکتے ہیں۔

اور ہمارئے ہاں ہر سکول میں بم دھماکہ ہو گا۔۔۔۔۔۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (12-11-09), سحر (03-11-09)
پرانا 03-11-09, 12:34 PM   #9
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ نارمل کمپیوٹر نہیں ہیں۔ یہ بچوں کو ان کی پڑھائی کے لیے مدد گار کمپیوٹرز ہیں۔ بچے ان پر اپنا ہوم ورک کریں گے۔ اور بچوں کے پراجیکٹس ان پر ہوں گے۔ بچوں کی کتابیں بھی اسی میں لوڈڈ ہوں گی۔ بچے آپس میں محدود سطح پر نیٹ ورکنگ کر سکیں گے۔ ان کمپیوٹر کے چلنے کے لیے بجلی کی ضرورت بھی نہیں ہو گی۔ یہ ہاتھ سے چارج ہونے والی بیٹری سے چل سکتے ہیں۔

اور ہمارئے ہاں ہر سکول میں بم دھماکہ ہو گا۔۔۔۔۔۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (12-11-09)
پرانا 03-11-09, 12:35 PM   #10
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی معلومات شئر کی ہیں آپ نے، شکریہ
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-11-09, 12:39 PM   #11
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کی بات بلکل ٹھیک ہے۔۔۔۔شکریہ
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-11-09, 12:58 PM   #12
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
یہ نارمل کمپیوٹر نہیں ہیں۔ یہ بچوں کو ان کی پڑھائی کے لیے مدد گار کمپیوٹرز ہیں۔ بچے ان پر اپنا ہوم ورک کریں گے۔ اور بچوں کے پراجیکٹس ان پر ہوں گے۔ بچوں کی کتابیں بھی اسی میں لوڈڈ ہوں گی۔ بچے آپس میں محدود سطح پر نیٹ ورکنگ کر سکیں گے۔ ان کمپیوٹر کے چلنے کے لیے بجلی کی ضرورت بھی نہیں ہو گی۔ یہ ہاتھ سے چارج ہونے والی بیٹری سے چل سکتے ہیں۔

اور ہمارئے ہاں ہر سکول میں بم دھماکہ ہو گا۔۔۔۔۔۔
اب یہ ضروری تو نہیں ہر بات کے بعد پاکستان پر طنز کیا جائے
بم دھماکہ کرنے والے پاکستانی نہیں ہیں اور نا ہی مسلمان
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (12-11-09), سام (03-11-09), سحر (03-11-09), طاھر (04-11-09)
پرانا 03-11-09, 01:01 PM   #13
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور ہمارئے ہاں ہر سکول میں بم دھماکہ ہو گا۔۔۔۔۔۔

یہی تو ہم کہتے ہیں سمجھیں ان لوگوں کی سازش کو
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 03-11-09, 01:11 PM   #14
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,309
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہمارے ملک میں بھی ہر بچے کو دے دیں لیپ ٹاپ۔
monee3s آف لائن ہے   Reply With Quote
monee3s کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 03-11-09, 01:16 PM   #15
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دھاکے کرانے والوں کا کوئی مذھب نہیں ہوتا۔۔شکریہ
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (03-11-09), ابو عمار (03-11-09), سام (03-11-09)
جواب

Tags
کوشش, کمپیوٹر, پاکستان, پاکستانی, لوگ, نظر, ممکن, ماں, آزادی, اللہ, انٹرنیٹ, بھائی, بچوں, جھوٹ, جواب, خون, خلاف, دھماکہ, سال, طالبان, علم, عمران, عدنان, صبر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کورل ڈرا میں لوکیشن میپ بنانا dxbgraphics کورل ڈرا 2 13-12-11 10:12 PM
تصویر کی سٹریپ بنائیں arslansun ایڈوب فوٹو شاپ 19 29-05-11 08:29 PM
میرے پاس سفر کا خرچہ نہیں : مالدیپ کے صدر کا بیان حیدر خبریں 5 12-09-09 09:31 AM
400 روپے میں لیپ ٹاپ محمد کاشف حبیب خبریں 21 29-01-09 08:18 PM
پیار کے دیپ جلانے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں محمدعدنان شاعری اور مصوری 9 04-01-08 01:28 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger