| رائے شماری کا نتیجہ دیکھیں: آپکو کس کا کام پسند آیا ؟ | |||
| Adnandani |
|
10 | 71.43% |
| محمدعمر |
|
0 | 0% |
| waqas ali |
|
4 | 28.57% |
| ووٹ دینے والے: 14. آپ شائد اس میں ووٹ نہیں ڈال سکتے | |||
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم
پولنگ برائے مقابلہ کمپیوٹر (نومبر ۲۰۰۹) کا انعقاد ہوا چاہتا ہے ۔ آپ سب دوست اس میں شریک ہو کر جس کا سب سے زیادہ کام پسند آیا ہے اُسے ووٹ دے کر ٹرافی کا حقدار ٹھہرائیں ۔ یہ پولنگ تین دن تک جاری رہے گی (دھاندلی کرنا منع ہے ہاہاہاہاہا) ۳۰ نومبر کو جتنے والے کو انعام مل جائے گا انشاءاللہ
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (28-11-09), محمدعدنان (27-11-09), مرزا محمد فاروق (26-11-09), بزم خیال (27-11-09), سحر (27-11-09), عدنان دانی (26-11-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,240
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایسا لگ رہا ہے کوئی قومی انتخابات ہورہے ہے۔۔۔
مجھے امیدہے میں جیتوں گا۔۔۔ بھاییوں اور بہنوں۔۔اگر آپ نے مجھے ووٹ دیا تو میں پاکستان سے امریکہ تک روڈ بنادوں گا۔۔ہاہاہا۔۔۔ آپ کے ووٹ کا صخیح خقدار۔۔۔۔آپ کے امنگوں کا ترجمان۔۔۔ میٹرک پاس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عدنان دانی۔۔۔۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,240
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سب سے پہلے تو اپنے آپ کو خود ہی ووٹ دیتا ہوں۔۔۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (28-11-09), ایس اے نقوی (26-11-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی پہلے میرا ایک مسلہ حل کرو جلدی سے،
میرے کمپیوٹر میں 3 ہارڈ ڈرائو لگی ہیں 2 آئی ڈی 1 ساٹا 1 آئی ڈی پر ونڈو ایکس پی ہے، دوسری آئی ڈی پر ڈیٹا ہے اب پرابلم یہ ہے کہ ڈیٹا والی ہارڈ ڈرائیو اوپن نہیںہو رہی ڈبل کلک کرنے پر فارمیٹ کا اوپشن دے دیتا ہے۔ مگر مگر ہارڈ ڈرائیو خراب نہیں میں نے وہی ہارڈ ڈرائیو دوسرے کمپیوٹر میںلگائی تو چل رہی ہے بلکل سہی نہ سلو نہ کوئی پرابلم پر وہیں لگاتا ہوں تو پھر وہی آپشن دے دیتا ہے ایسا کیوں اس کا حل بتاو جلدی سے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا | محمدعدنان (27-11-09), عدنان دانی (27-11-09) |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,240
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جاوید بھائی اگر آپ نے اپنے ہارڈ ڈرایئو کے پارٹیشن Fat 32 میں کئے ہیں تو وہ NTFS میں تبدیل ہوگئے ہیں اور اگر آپ نے پارٹیشن NTFS میں کئے ہیں تو وہ Fat 32 میں تبدیل ہوگئے ہیں۔۔اور جہاں تک میرا علم ہے یہ مسلہ فارمیٹ کے بعیر خل نہیں ہوگا۔۔یہ ڈرامہ میرے ساتھ بھی ایک دفعہ ہوا تھا۔۔ لیکن بہت سوچ و بچار اور تگ و دو کے بعد مجبورا مجھے فارمیٹ کرنا پڑا۔۔ |
|
|
|
|
| عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدعدنان (27-11-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جاوید بھائی آپ یہ سوال ماہرین کی رائے والے سیکشن میں کریں
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | محمدعدنان (27-11-09), عدنان دانی (27-11-09) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جلدی جلدی ووٹ کاسٹ کرو۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,401
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا ہے
|
|
|
|
| سائرہ علی کا شکریہ ادا کیا گیا | عدنان دانی (27-11-09) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,240
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔۔
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے آپ کے ووٹ کاسٹ کرنے میں پیسے تو نہیں لگ رہے جو ووٹ دینے میں کنجوسی کر رہے ہو ۔ ووٹ کاسٹ کرو اس سے ممبر کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے کہ کس کس نے ہمارا کام چیک کیا اور پسند آیا
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کلک, کمپیوٹر, پسند, ڈرائیو, مقابلہ, انعام, امریکہ, اسلام, بھائی, حل, دوست, علم, عدنان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| لین شیئرڈ کمپیوٹر کو ایک کمپیوٹر سے ہی کنٹرول کریں | زارا | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 13 | 19-04-11 10:14 PM |
| میلوں دور کمپیوٹر کو اپنے کمپیوٹر سے کنٹرول کریں | رضی | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 33 | 11-01-10 11:01 PM |
| پولنگ برائے مقابلہ کمپیوٹر ٹپس اکتوبر 2009 | محمدعدنان | کمپیوٹر کی باتیں | 12 | 07-11-09 04:10 PM |
| پولنگ برائے مقابلہ کمپیوٹر ٹپس ستمبر 2009 | محمدعدنان | کمپیوٹر کی باتیں | 0 | 21-09-09 12:34 AM |
| ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں بغیر تار کے | wajee | کمپیوٹر نیٹ ورکنگ | 18 | 09-02-09 10:44 AM |