واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں




رائے شماری کا نتیجہ دیکھیں: آپ کے خیال میں‌سب سے اچھی ٹپ کس نے دی ہے ؟
waqas ali 13 50.00%
شاہ جی 90 13 50.00%
ووٹ دینے والے: 26. آپ شائد اس میں ووٹ نہیں ڈال سکتے

پولنگ برائے مقابلہ کمپیوٹر ٹپس اکتوبر 2009

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-10-09, 12:40 AM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,196
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default پولنگ برائے مقابلہ کمپیوٹر ٹپس اکتوبر 2009

پولنگ برائے مقابلہ کمپیوٹر ٹپس اکتوبر 2009

السلامُ‌علیکم

پولنگ برائے مقابلہ کمپیوٹر ٹپس اکتوبر 2009 کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔ آپ نے اپنے ووٹ سے بتانا ہے کہ سب سے اچھا کام کس ممبر کا ہے ۔

آپ کی سہولت کےلئے ممبران کا کام بھی ساتھ میں‌دیا جارہا ہے ۔

نوٹ:
پولنگ 31 اکتوبر تک ہوگی گی۔
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (28-10-09), رانا امر (24-10-09), سلمان رومی (28-11-09), عدنان دانی (07-11-09)
پرانا 24-10-09, 12:42 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,196
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وقاص علی

میری طرف سے ایک ٹپ ، ٹپ یہ ہے کہ آپ Defragmenter کرنے کی ڈیفرگمنٹ سے بہت سے سوفٹ ویر بھی ہیں لیکن ڈیفرگمنٹ کے فائدے یہ ہیں اگر آپ کسی بھی ڈرائیور سے فائل سے ڈیلیٹ ، کاپی کرتے ہیں تو وہ کچھ نقوش چھوڑ دیتے ہیں ۔ ڈیفرگمنٹ سے سسٹم کی اسپیڈ بھی اچھی ہو جاتی ہے ۔ لیکن میں ااپکو ڈیفرگمنٹ کا طریقہ ڈوس کے ذریعے کرنا سیکھاو گا

اقتباس:
defrag c:-f-v
سی کی جگہ آپ کوئی سا بھی ڈرائیور لکھ دیں یہ اس درائیور کی Defragmenter کرنا شروع کر دے گا کسی لگی یہ ٹپ

شاہ جی 90

بہت سے گھروں میں بچے رات گئے تک کمپیوٹر پر گیمز وغیرہ کھیلنے کی ضد کرتے ہیں ۔ ان کو ہوم ورک کروانا ایک عذاب بن جاتا ہے
اگر آپ کے کمپیوٹر میں ونڈوز وسٹا انسٹال ہے تو آپ آرام سے اس مسئلے کو حل کر سکتے ہیں۔
ونڈوز وسٹا میں ایک آپشن ہوتا ہے parental control اس پر مطلوبہ وقت لگا کر آپ با آسانی اس وقت ونڈوز کو آٹو میٹیکلی بند کر سکتے ہیں جب بچے کمپیوٹر کی جان چھوڑنے پر آمادہ نہ ہوں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
J.S (30-10-09), shafresha (07-11-09), نیلم خان (28-10-09), اخترحسین (25-10-09), رانا امر (24-10-09), طارق راحیل (26-10-09), عدنان دانی (07-11-09)
پرانا 27-10-09, 10:32 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کب تکچلے گی یہ پولنگ ۔۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (27-10-09), عدنان دانی (07-11-09)
پرانا 27-10-09, 10:48 AM   #4
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
کب تکچلے گی یہ پولنگ ۔۔
صبر کر لو کاکا اتنے بےصبرے کیوں ہو رہے ہو
اوپر تو جا ہی رہے ہو۔ 31 کے بعد ٹرافی تمہاری ہی لگ رہی ہے۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
wajee (27-10-09)
پرانا 27-10-09, 10:56 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہی تو ڈر ہے جناب آہستہ آہستہ دور ہوتی جا رہی ہے یہ ٹرافی
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-10-09, 08:57 AM   #6
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اررے یہ تو برابر ہو گیا!!!!!!!!!
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (07-11-09)
پرانا 28-10-09, 06:56 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں ہار گیا ہوں ۔۔۔۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (29-10-09), عدنان دانی (07-11-09)
پرانا 29-10-09, 11:07 AM   #8
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
میں ہار گیا ہوں ۔۔۔۔
چلو کوئی بات نہیں یہ سب تو زندگی کا حصہ ہے۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-10-09, 06:30 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پھر برابر ہو گیا . دیکھتے ہیں اونٹ کس کروٹ بیٹھے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-11-09, 01:06 PM   #10
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
پھر برابر ہو گیا . دیکھتے ہیں اونٹ کس کروٹ بیٹھے
چلو اب تو فائنل برابر ہے۔ اب خوش؟؟؟
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
wajee (02-11-09)
پرانا 02-11-09, 01:13 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاں جناب میں شاہ جی کے حق میں دستبردار ہوتا ہوں مبارک ہو شاہ جی
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-11-09, 01:48 PM   #12
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دستبرداری کی کیا ضرورت ہے۔ آپ دونوں انعام میں شریک ہونگے۔ میرا تو یہی خیال ہے، باقی عدنان بھائی جو ٹھیک سمجھیں۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-11-09, 04:10 PM   #13
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے طرف سے شاہ جی اور وفاص کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
wajee (07-11-09)
جواب

Tags
color, کمپیوٹر, ونڈوز, مقابلہ, اچھا کام, انعام, بھائی, حل, رات, زندگی, علی, عدنان, عذاب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پولنگ برائے مقابلہ جات برائے اکتوبر 2009 محمدعدنان خاص آفرز اور اعلانات 16 27-10-09 03:07 PM
پولنگ برائے مقابلہ برائے لطائف ماہ اکتوبر 2009 محمدعدنان قہقہے ہی قہقے 1 24-10-09 12:38 AM
مقابلہ کمپیوٹر ٹپس اکتوبر 2009 محمدعدنان کمپیوٹر کی باتیں 29 20-10-09 10:58 PM
پولنگ برائے مقابلہ کمپیوٹر ٹپس ستمبر 2009 محمدعدنان کمپیوٹر کی باتیں 0 21-09-09 12:34 AM
مقابلہ کمپیوٹر ٹپس ستمبر 2009 محمدعدنان کمپیوٹر کی باتیں 46 20-09-09 11:24 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger