| رائے شماری کا نتیجہ دیکھیں: آپ کے خیال میں سب سے اچھی ٹپ کس ممبر نے شئیر کی ہے ؟ | |||
| خلیل |
|
0 | 0% |
| اسد لطیف |
|
3 | 18.75% |
| شاہ جی 90 |
|
5 | 31.25% |
| waqas ali |
|
2 | 12.50% |
| طاھر |
|
5 | 31.25% |
| معظم |
|
1 | 6.25% |
| ووٹ دینے والے: 16. آپ شائد اس میں ووٹ نہیں ڈال سکتے | |||
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
![]() السلامُ علیکم دوستو! جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ پاک ڈاٹ نیٹ پہ مختلف مقابلہ جات کا انعقاد کروایا گیا تھا اور ان مقابلہ جات میں تمام ممبران نے بڑھ چڑھ کے حصہ لیا ہے۔ اسی سلسلہ میں ایک مقابلہ "مقابلہ کمپیوٹر ٹپس ستمبر 2009" کا شروع کیا گیا تھا۔ اب جبکہ مقابلہ کی آخری تاریخ آچکی ہے تو کسی ایک فاتح کا چنائو کرنے کےلئے پولنگ کا آغاز کیا جارہا ہے ۔ آپ سب سے التماس ہے کہ اپنے ووٹ کا درست استعمال کریں اور جس ممبر کا کام اچھا ہے اس کو ووٹ دیں تاکہ اچھا کام کرنے والوں کی حوصلہ افزائی ہوسکے۔ ووٹنگ کے سلسلہ میں کچھ قوانین ہیں: کوئی ممبر جو مقابلے میں شامل ہے وہ خود کو ووٹ نہیں دے سکتا ۔ اگر اس نے خود کو ووٹ دیا تو اس کا وہ ووٹ نہیں مانا جائے گا۔ ووٹنگ کی آخری تاریخ 28 ستمبر 2009 ہے۔ اس کے بعد فاتح کا اعلان کیا جائے گا۔ برائے مہربانی کوشش کیجئے کہ اس تھریڈ میں گپ شپ سے پرہیز کیا جائے ۔ والسلام
آپ کے تعاون کے طلبگار انتظامیہ پاک ڈاٹ نیٹ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, کوشش, کمپیوٹر, پاک, ڈاٹ, مقابلہ, اچھا کام |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پولنگ برائے مقابلہ کمپیوٹر ٹپس اکتوبر 2009 | محمدعدنان | کمپیوٹر کی باتیں | 12 | 07-11-09 04:10 PM |
| مقابلہ کمپیوٹر ٹپس اکتوبر 2009 | محمدعدنان | کمپیوٹر کی باتیں | 29 | 20-10-09 10:58 PM |
| پولنگ برائے مقابلہ شعر و شاعری ستمبر 2009 | محمدعدنان | شعر و شاعری | 0 | 21-09-09 12:27 AM |
| پولنگ برائے مقابلہ تحریر ستمبر 2009 | محمدعدنان | نئے تخلیق کار | 0 | 21-09-09 12:21 AM |
| مقابلہ کمپیوٹر ٹپس ستمبر 2009 | محمدعدنان | کمپیوٹر کی باتیں | 46 | 20-09-09 11:24 PM |