واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں




پی سی وائرس کے بیس سال

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-06-07, 09:18 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default پی سی وائرس کے بیس سال

پی سی وائرس کے بیس سال

اب سے ٹھیک بیس برس قبل ممکنہ طور پر کسی پاکستانی نے پہلا وائرس تخلیق کیا تھا تاہم اس کا مقصد تخریبی نہیں تھا۔

برین نامی پہلا وائرس انیس سو چھیاسی کے ابتدائی ہفتوں میں سامنے آیا تھا۔ اگرچہ اس پروگرام کو اس وقت خاصی شہرت ملی کیونکہ یہ اپنی طرز کا پہلا پروگرام تھا تاہم یہ زیادہ تعداد میں کمپیوٹرز کو نقصان نہیں پہنچاسکتا تھا کیونکہ یہ صرف فلاپی ڈرائیو کے ذریعے ہی کمپیوٹر میں منتقل کیا جاسکتا تھا۔

دنیا میں پہلی مرتبہ نمودار ہونے کے صرف بیس ہی برس بعد آج مختلف طرز کے قریباً ایک لاکھ پچاس ہزار پی سی وائرس پائے جاتے ہیں۔

برین وائرس کس نے بنایا؟ یہ ایک متنازعہ سوال ہے۔ کہا جاتا ہےیہ ایک پاکستانی کمپنی نے بنایا تھا تاہم اس کا مقصد اپنے سافٹ ویئر کا دفاع اور اس کا غیر قانونی استعمال روکنا تھا۔

اس پہلے وائرس برین کا ’بوٹ سیکٹر’ کا نام بھی دیا گیا ہے جوکہ فلاپی میں اس مقام کی نسبت سے ہے جہاں یہ چھپ جاتاہے۔ اس کے بعد جہاں بھی اس فلاپی کو استعمال کیا جاتا ہے، یہ وائرس خود بخود ہی اس کمپیوٹر میں منتقل ہوکر اسے متاثر کردیتا ہے۔

اگرچہ برین ایک کمپیوٹر پروگرام تھا تاہم یہ کوئی تخریبی پروگرام نہیں تھا۔تخریبی وائرس تخلیق کرنے کا سہرا رچرڈ سکینٹرا کے سر جاتا ہے جنہوں نے ایلک کلونر نامی پروگرام بنایا جس نے ایپل ٹو کمپیوٹرز کونقصان پہنچایا۔

اس تخریبی پروگرام کو وائرس کا نام امریکی سائنسدان فریڈ کوہن نے دیا۔آج وائرس کا پسندیدہ ٹارگٹ ونڈوز آپریٹنگ سسٹم ہے۔

وقت کے ساتھ ساتھ وائرس پروگرام کے مقاصد بھی بدل چکے ہیں۔ اب یہ وقت گزاری کے لیے تخریبی مشغلہ رکھنے والوں سے لے کر ان مجرمانہ گینگز تک کے ہاتھ کا آلہ کار ہے جو پیسوں کے بڑے بڑے فراڈز میں ملوث ہیں۔

امریکہ میں ایک حالیہ تحقیق کے مطگبق وہاں کے تقریباً چوراسی فیصد کاروبار وائرس کے ذریعے متاثر کیے گئے ہیں یا ایسا کرنے کی کوشش کی گئی ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-06-07, 09:28 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,196
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پی سی وائرس کے بیس سال

بہت اچھی انفارمیشن دی ہے آپ نے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-06-07, 09:45 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پی سی وائرس کے بیس سال

شکریہ
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-06-07, 09:55 AM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,196
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پی سی وائرس کے بیس سال

کوئی بات نہیں بھائی جان
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-06-07, 10:25 AM   #5
Senior Member
 
چاچا کمال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,621
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پی سی وائرس کے بیس سال

بہت زبردست قسم کی خبر!

جہاں تک میری معلومات ہیں سب سے پہلا لکھا جانا والا وائرس “برین“ ہی تھا۔ جو کہ پاکستان میں لکھا گیا۔ لکھنے والے “علوی برادران“ تھے۔ ان کے کسی دوست نے یہ وائرس اپنے ساتھ امریکہ کی ایک یونیورسٹی میں متعارف کروایا تھا۔ جہاں پر یہ بہت تیزی سے پھیل گیا تھا۔ اس وائرس کا ایک اور فیچر اس کا ‌مکمل سٹیلتھ وائرس ہونا تھا۔ اگرچہ یہ دنیا کا پہلا وائرس تھا لیکن اس فیچر کی موجودگی وائرس مصنفین کی مہارت اور صلاحیتوں کا مظاہر تھی۔

آج کل یہ علوی بھائی پاکستان میں اس نام سے ایک انڑنیٹ کا ایک بہت بڑا سیٹ اپ چلا رہے ہیں۔ میرا خیال ہے کہ اپ سب سمجھ ہی گے ہوں‌گے کہ اس سے کیا مراد ہے۔
چاچا کمال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-06-07, 11:38 AM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پی سی وائرس کے بیس سال

جی اوروں‌ کا تو پتہ نہیں میں‌ سمجھ گیا ہوں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-06-07, 12:32 PM   #7
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پی سی وائرس کے بیس سال

میرے خیال سے ابھی 19 سا ل ہوئے ہیں 20 نہین کیونکہ پہلا وائرس برین 1988 میں آیا تھا
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-06-07, 06:25 PM   #8
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,640
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پی سی وائرس کے بیس سال

بھائی آپ نے بہت اچھی انفارمیشن شیئر کی مگر آ کی معلومات میں اضافہ کے لئے بتاتا چلوں کہ دنیا کا پہلا پاکستانی نے ہی بنایا تھا اور وائرس کے کمپیوٹر دینا میں 20 سال مکمل ہوچکے ہیں اور 21 سال چل رہا ہے۔۔دینا کا پہلا وائرس بنانے والے دونوں بھائیوں کا نام ہے امجد اور باسط اب ان میں بڑا کون تھا اور چھوٹا کون یہ مت پوچھیے گ.....ا
..............مگر حال میں سلیمر، سوبگ اور ایم ایس بلاسٹ نے کمپیوٹروں کی دنیا میں اتنا انتشار پھیلا یا اور نقصان کیا کہ جس کا ’پرانے زمانے‘ کے وائرس لکھنے والے سوچ بھی نہیں سکتے تھے
والسلام
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-06-07, 06:30 PM   #9
Senior Member
 
چاچا کمال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,621
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پی سی وائرس کے بیس سال

پاکستانی بھائی شکر ہے کسی کو تو نیٹ کی تاریخ کا کچھ پتہ ہے.
لیکن کیا ہی اچھا ہو اگر کوئی ا یک مفصل انٹرویو دونوں‌بھائیوں کا یہاں کے لیے لے.

اپکا کیا خیال ہے اس بارے میں.

چاچا کمال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-06-07, 08:21 PM   #10
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پی سی وائرس کے بیس سال

خیال تو اچھا ہے
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-06-07, 10:24 PM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پی سی وائرس کے بیس سال

ارے واہ
اگر ان دونوں‌بھائیوں‌کا انٹرویو ادھر پوسٹ‌ہو جائے تو ہمارا فورم بی بی سی تک پہنچ جائے گا. اور مزا آ جائے گا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فورم, کمپیوٹر, پاکستان, پاکستانی, پسندیدہ, ونڈوز, وائرس, ڈرائیو, مکمل, منتقل, متعارف, آج, امریکہ, بھائی, جواب, حال, خبر, دوست, سافٹ, سال, صلاحیتوں, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مفت ایس ایم ایس بھیجیں، پاکستان بھیر مین کہیں بھی ، کسی بھی نیٹ ورک پر proiub ایس ایم ایس 17 27-07-11 09:07 PM
ایس سی او ٹول بار کسی بھی مہنگے سرچ انجن آپٹیمائزیشن سافٹ ویر سے بہتر یاسر عمران مرزا SEO and Marketing 15 28-11-10 12:55 AM
پی ٹی سی ایل: ای وی ڈ ی او وائرلیس براڈ بینڈ متعارف جاویداسد خبریں 5 15-08-10 08:57 PM
ایس پی ایس سی بل پر اپوزیشن ارکان کا رویہ مثبت تھا، نثار کھوڑو عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 09:14 AM
آرمی کی نیشنل بینک اور کے ای ایس سی کی پی ایم سی کے خلاف کامیابی عبدالقدوس کرکٹ 0 03-12-07 03:06 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger