|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
پی-ڈی-ایف ایڈیٹ ایبل فارمز بنانے کا مفت نسخہ کیا ہے؟میرا مطلب ہےکوئ فری سافٹویر دستیاب ہے؟ آپ کی مدد کا پیشگی شکریہ ! طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
آخر کار تھک ہار کے میںنے خود ہی اس کا علاج ڈھونڈ لیا - آج۔۔۔۔ آپ سب بھی اگر یہ کرنا چاہ رہے ہیں تو اوپن آفس یعنی مال مفت بہترین شئے ہے۔ ایک ڈاکومنٹ بنائیں، فارم کنٹرولز سے فارم بنائیں اور ایکسپورٹ کے ذریعہ پی-ڈی-ایف بنا دیں --- والسلام، طاہر |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | طارق راحیل (06-03-09) |
|
|
#3 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 92
کمائي: 1,817
شکریہ: 39
65 مراسلہ میں 112 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب طاہر صاحب السلام علیکم
امید کہ بخیر ہوں گے آپ PDF فائل بنانے کے لئے پریشان نہ ہوں بالکل آسان نسخہ ملاحظہ فرمائیں ۔ Coreldraw کہولیں جس فائل کوآپ PDF فارمیٹ میں نئی کاپی بنانا چاہتے ہیں،اس فائل کو کھولیں یا کورل ڈرا میں نئی فائل بنائیں Inpage سے اردومضمون کاپی کرکے لائیں اور پیسٹکریں۔اب PDF فائل بنانے کے لئے کورل ڈرا کے File مینو پر کلک کریں کھلنے والی لسٹ سے Publish to the PDF پر کلک کریں آپ کے سامنے save as کا ڈائیلاگ باکس کھل جائے گا ،اپنی نئی PDF فائل کا نام دیں اور ڈائریکٹری منتخب کریں اور سیو پر کلک کردیں ۔لیجئے پلک جھپکتے آپ کی PDF فائل بن گئی ۔ والسلام ابوسعد قاسمی انڈیا |
|
|
|
| ابوسعدقاسمی کا شکریہ ادا کیا گیا | اسد لطیف (22-01-10) |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
السلام علیکم جناب قاسمی صاحب -- آپ کے نسخے کا شکریہ لیکن اس کے لیئے کورل ڈرا کی ضرورت پڑے گی اور بغیر لائسنس سافٹویر کا استعمال کچھ ٹھیک نہیں - کیا خیال ہے آپ کا؟ میرا کام ویسے ہو بھی چکا ہے اور میں اس کی تفصیلات فراہم کر چکا ہوں۔ آپ کا بہت بہت شکریہ۔ والسلام طاہر والسلام |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| inpage, pdf, فارم, فری, کورل, کلک, مفت, بہترین, علاج |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پھر مشکل پڑ گئی ،کھلاڑیوں نے پیسوں کا اعتراف کرلیا:پی سی بی ، برطانوی اخبار بھی مزید انکشاف کرے گا | جاویداسد | خبریں | 0 | 04-09-10 02:35 PM |
| اے پی ڈی ایم نے سول نافرمانی اور پی سی او ججوں کے گھیراؤ کی دھمکی دید ی | مسٹر گرزلی | خبریں | 1 | 21-06-08 07:16 AM |
| انٹرنیٹ ویڈیوز جلد ہی ٹی وی پر بھی دیکھی جا سکیں گی | وجدان | خبریں | 0 | 28-01-08 08:39 AM |
| انتخابات کے بائیکاٹ کیلئے اے آر ڈی اوراے پی ڈی ایم کے مذاکرات تعطل کا شکار | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 08-12-07 07:25 AM |
| ایمرجنسی کے خلاف مختلف شہروں میں اے پی ڈی ایم،پیپلز پارٹی اور اے این پی کے مظاہرے | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 14-11-07 02:05 PM |