واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں

چلیں بادلوں کی طرف

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-03-11, 09:29 AM   #1
Senior Member
 
حسن مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,426
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 482 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default چلیں بادلوں کی طرف

چلیں بادلوں کی طرف

اس دھاگے کے عنوان کو دیکھ کر آپ سمجھیں گے کہ میں کوئی شاعری کا دھاگے کمپیوٹرز سیکشن میں شامل کردیا ہے۔ لیکن

جی ہاں! آپنے صحیح پڑھا۔ چلیں بادلوں کی طرف۔ اب آپ بادلوں میں بھی کمپیوٹر چلاسکتے ہیں۔ کلاؤڈ کمپیوٹنگ کے ذریعے آپ اپنے ذاتی کمپیوٹر تک بذریعہ انٹرنیٹ کہیں سے بھی رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔ اس سروس کا سلوگن مائیکروسافٹ نے "چلیں بادلوں کی طرف" To The Cloud رکھا ہے۔ اس سروس کے ذریعے آپ اپنے کمپیوٹر پر ہر کام فاصلے سے کرسکتے ہیں۔ اس کام کے لیئے مائیکروسافٹ نے ونڈوز ازیور Azure نامی پروڈکٹ لانچ کی ہے جو کہ فی الحال ہمیں دستیاب نہیں۔ لیکن اسکا مطلب یہ نہیں کہ ہم کلاؤڈ کمپیوٹنگ سے فائدہ نہیں اُٹھا سکتے۔ ہمیں بس ونڈوز 7 بمعہ ونڈوز لائیو میش انسٹالڈ چاہیے۔ اگر تیز رفتار ہو تو اور بھی مزہ آتا ہے۔ کلاؤڈ کمپوٹنگ سے مائیکروسافٹ نے ونڈوز 7 کے استعمال کنندگان کے لیئے ریموٹ ایکسس میں اتنی زیادہ آسانی پیدا کردی ہے کہ ہم صرف سوچ ہی سکتے ہیں۔ آپ دنیا کے کسی بھی کونے میں رہتے ہوئے کوئی بھی کمپیوٹر استعمال کرسکتے ہیں (آپکے پاس اجازت ہونا ضروری ہے(۔ فائلز ریموٹ کمپیوٹر سے موجودہ کمپیوٹر میں کاپی کرسکتے ہیں۔ یہی نہی، ونڈوز لائیو میش آپکو 5 جی بی کلاؤڈ ڈسک سپیس بھی مفت مہیا کرتا ہے جہاں پر آپ اپنی ضروری فائلز محفوظ کرسکتے ہیں جو کہ گاہے بگاہے Synchronize ہوتی ہیں اور اپ ٹو ڈیٹ رہتی ہیں۔ آپ ان فائلز تک کہیں سے بھی رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔ چاہیں تو اپنے تک محدود رکھیں یا چاہیں تو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔ ساتھ ہی ساتھ مائیکروسافٹ نے مائیکروسافٹ آفس بھی بادلوں میں رکھ دیا ہے۔ جی ہاں اب آپ مائیکروسافٹ آفس بھی اپنے براؤزر کے ذریعے استعمال کرسکتے ہیں بغیر کسی انسٹالیشن کے۔ ورڈ ڈاکومنٹس ہوں یا پاورپوائینٹ پریزینٹیشن یا پھر ایکسل سپریڈ شیٹ، ہر کام آپ باسانی کرسکتے ہیں اور ان فائلز کو کسی بھی ای میل کرسکتے ہیں۔ مزے داری کی بات یہ ہے کہ یہ سب سہولیات مفت ہیں۔ بس آپکو ونڈوز 7 چاہیئے۔

تو پھر چلیں بادلوں کی طرف؟

لنکس: Windows Cloud Connects & Shares Everything With Your PC. To The Cloud!
Office Web Apps - Microsoft Office
__________________

کام / نیٹ / او آر جی
حسن مغل آف لائن ہے   Reply With Quote
حسن مغل کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (02-03-11)
پرانا 02-03-11, 09:31 AM   #2
Senior Member
 
حسن مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,426
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 482 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں ذاتی طور پر بادلوں کی سیر کرچکا ہوں۔ اس لیئے کسی بھائی کو کہیں کوئی مشکل پیش آئے بلاجھجک پوچھ سکتا ہے مجھ سے۔
حسن مغل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-03-11, 09:39 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلو ہم بھی سیر کرتے ہیں
ہادی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-03-11, 03:40 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سچ پوچھیں تو حسن بھائی میں سمجھاتھا کہ آپ نے غلطی سے کوئی شاعری کا دھاگے کمپیوٹرز سیکشن میں شامل کردیا ہے لیکن دیکھنے پر غلط فہمی دور ہوئی ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-03-11, 03:46 PM   #5

پرانا 02-03-11, 05:01 PM   #6
Senior Member

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ کام تو ہم Team Viewer سے بھی کر سکتے ہیں نا
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-03-11, 05:26 PM   #7
Senior Member
 
حسن مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,426
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 482 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ہادی مراسلہ دیکھیں
چلو ہم بھی سیر کرتے ہیں
کریں اور اپنے تجربات سے ہمیں بھی آگاہ کرتے رہیں۔
حسن مغل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-03-11, 05:31 PM   #8
Senior Member
 
حسن مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,426
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 482 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
سچ پوچھیں تو حسن بھائی میں سمجھاتھا کہ آپ نے غلطی سے کوئی شاعری کا دھاگے کمپیوٹرز سیکشن میں شامل کردیا ہے لیکن دیکھنے پر غلط فہمی دور ہوئی ۔
چلو غلط فہمی تو دور ہوئی۔ لیکن آپنے کوئی کمنٹس نہیں دیے اس ٹیکنالوجی پر۔
حسن مغل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-03-11, 05:39 PM   #9
Senior Member
 
حسن مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,426
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 482 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
یہ کام تو ہم Team Viewer سے بھی کر سکتے ہیں نا
بالکل کرسکتے ہیں۔ لیکن جو سپیڈ اور صاف تصویر ریموٹ ڈیسک ٹاپ سے ملتی ہے کوئی اور سافٹ ویئر مہیا نہیں کرسکتا۔ چاہے وہ Teamviewer ہو PC AnyWhere ہو یا کوئی اور۔ مزے داری کی بات ہے کہ جہاں سے آپ ریموٹ کمپیوٹر کو ایکسس کرنا چاہتے ہیں وہاں ونڈوز 7 کا ہونا ضروری نہیں۔ آپ ایکس پی سے بھی کرسکتے ہیں۔ صرف ایک ایکٹو ایکس کنٹرول انسٹال کرنا پڑے گا انٹرنیٹ ایکسپلورر میں اور بس۔
حسن مغل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-03-11, 08:55 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسن مغل مراسلہ دیکھیں
چلو غلط فہمی تو دور ہوئی۔ لیکن آپنے کوئی کمنٹس نہیں دیے اس ٹیکنالوجی پر۔
حسن بھائی ! پہلے ایک لطیفہ پڑھیے اور اس کے ضمن میں آپ کے سوال کا جواب موجود ہے :

جنگل کے بادشاہ نے تمام جانوروں کے ساتھ ایک خوشگوار مجلس میں موجود تھے ، شیر نے لطیفہ سنایا ،سب جانور ہنس پڑے بلکہ قہقہہ لگایا لیکن گدھا خاموش اور سنجیدہ رہا۔ہرایک نے یہ بات محسوس تو کی لیکن کسی نے بھی نوٹس نہیں لیا ۔

کل کو ایک اہم اور موضوع پر پھر سے تمام جانور جمع تھے اور سنجیدہ بحث ہورہی تھی کہ اتنے میں گدھے نے بھرپور قہقہہ لگایا ، شیر نے وجہ پوچھی تو گدھا کہنے لگا :

بادشاہ سلامت ! کل والا لطیفہ آج میری سمجھ آیا ۔

ہماری بھی یہی حالت ہے کہ کیا تبصرہ کریں ، میں نے تو صرف ویڈیوز دیکھے تھے ۔

اور ہاں میں نے آپ سے ایک مشکل کے بارے میں پوچھنا ہے ، ذاتی پیغام کے ذریعے پوچھوں یا کوئی تھریڈ بناکر؟؟
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-03-11, 10:04 AM   #11
Senior Member
 
حسن مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,426
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 482 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
حسن بھائی ! پہلے ایک لطیفہ پڑھیے اور اس کے ضمن میں آپ کے سوال کا جواب موجود ہے :

جنگل کے بادشاہ نے تمام جانوروں کے ساتھ ایک خوشگوار مجلس میں موجود تھے ، شیر نے لطیفہ سنایا ،سب جانور ہنس پڑے بلکہ قہقہہ لگایا لیکن گدھا خاموش اور سنجیدہ رہا۔ہرایک نے یہ بات محسوس تو کی لیکن کسی نے بھی نوٹس نہیں لیا ۔

کل کو ایک اہم اور موضوع پر پھر سے تمام جانور جمع تھے اور سنجیدہ بحث ہورہی تھی کہ اتنے میں گدھے نے بھرپور قہقہہ لگایا ، شیر نے وجہ پوچھی تو گدھا کہنے لگا :

بادشاہ سلامت ! کل والا لطیفہ آج میری سمجھ آیا ۔

ہماری بھی یہی حالت ہے کہ کیا تبصرہ کریں ، میں نے تو صرف ویڈیوز دیکھے تھے ۔

اور ہاں میں نے آپ سے ایک مشکل کے بارے میں پوچھنا ہے ، ذاتی پیغام کے ذریعے پوچھوں یا کوئی تھریڈ بناکر؟؟
جہاں آپ کا دل کرتا ہے پوچھ لیں۔ اگر معلومات ہوئی تو ضرور مدد کروں گا آپکی
حسن مغل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-03-11, 11:20 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ذاتی پیغام ارسال کرچکاہوں ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-03-11, 12:55 PM   #13
Senior Member

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسن مغل مراسلہ دیکھیں
بالکل کرسکتے ہیں۔ لیکن جو سپیڈ اور صاف تصویر ریموٹ ڈیسک ٹاپ سے ملتی ہے کوئی اور سافٹ ویئر مہیا نہیں کرسکتا۔ چاہے وہ Teamviewer ہو PC AnyWhere ہو یا کوئی اور۔ مزے داری کی بات ہے کہ جہاں سے آپ ریموٹ کمپیوٹر کو ایکسس کرنا چاہتے ہیں وہاں ونڈوز 7 کا ہونا ضروری نہیں۔ آپ ایکس پی سے بھی کرسکتے ہیں۔ صرف ایک ایکٹو ایکس کنٹرول انسٹال کرنا پڑے گا انٹرنیٹ ایکسپلورر میں اور بس۔
ریموٹ ریموٹ ڈیسک ٹاپ سے کیسے کرینگے، کوئی طریقہ بتا سکتے ہو
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-03-11, 01:30 PM   #14
Senior Member
 
حسن مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,426
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 482 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
ریموٹ ریموٹ ڈیسک ٹاپ سے کیسے کرینگے، کوئی طریقہ بتا سکتے ہو

YouTube - Acess Another PC - Windows 7 + Windows Live
حسن مغل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, ہے۔, کریں۔, ونڈوز, ورڈ, چاہیے۔, مفت, میل, موجودہ, windows, with, انٹرنیٹ, اتنی, اجازت, استعمال, بذریعہ, دیکھ, دنیا, رفتار, سیکشن, سوچ, شاعری, عنوان, صحیح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم غیروں سے نہیں اپنے ہی میرجعفروں اور میرصادقوں سے مارے جاتے ہیں، جسٹس رمدے گلاب خان خبریں 4 11-06-11 01:45 AM
ملک کے اکثر علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برف باری، رابطہ سڑکیں بند، لوگ گھروں میں محصور گلاب خان خبریں 4 14-02-11 11:52 AM
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 06:51 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM
وکلاء تنظیموں نے پی سی او ججوں کے سوشل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا،ملک بھر کے وکلاء،ماتحت عدالتوں میں روزانہ ایک گھنٹے ہڑتال کر یں گے خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:00 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger