واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں




کرپٹ زِپ فائلوں کو دُرست کریں۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-01-11, 07:57 PM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کرپٹ زِپ فائلوں کو دُرست کریں۔

کرپٹ زِپ فائلوں کو دُرست کریں۔

السلام علیکم

اس سافٹ ویئرکومندرجہ ذیل لنک سے ڈاون لوڈ کریں۔ اس کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ یہ Winzip کے مقابلے میں زیادہ بہتر طریقے سے فائلوں کو کمپریس کرتا ہے۔
1۔جو فائل بھی کرپٹ ہو اُسے WinRARمیں کھولیں۔اس کےلئے آپ Fileمینو سے Open archive کا آپشن استعمال کر سکتے ہیں۔ فائل کے کھلنے پر آپ کو یقیناََ ایک Error Message ملے گا کہ کھولی جانے والی فائل کرپٹ ہے۔

2۔اگر آپ کی فائل بہت زیادہ کرپٹ نہ ہوئی تو ایرر تو آئے گا ہی مگر ساتھ ہی ساتھ زپ فائل میں موجود فائلیں بھی آپ کو WinRAR میں دکھائی دیں گی۔ اگر آپ کی فائل کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہے تو WinRAR میں رہتے ہوئے Tools مینو سے Repair archive پر کلک کریں۔

3۔ ۔آپ سے پوچھا جائے گا کہ فائل کو ٹھیک کرنے کے بعد کس لوکیشن پر save کیا جائے؟ آپ کو ئی مناسب سی لوکیشن دے کر OK کر دیجئے۔ WinRAR آپ کی زپ فائل کو ٹھیک کر دے گالیکن اگر آپ کو اس میں ناکامی ہو توآپ مندرجہ زیل سے لنک پر موجود کئی ایک ، زپ فائلوں کو ٹھیک کرنے والے سافٹ ویئرز میں سے کوئی ایک ڈاؤن لوڈ کر لیں۔ امید ہے کہ آپ کی زپ فائل ٹھیک ہو جائے گی۔ انشاءاللہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-01-11, 08:10 PM   #2
Senior Member
مقبول
 
جانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: کسی کے دل میں
مراسلات: 143
کمائي: 1,298
شکریہ: 145
83 مراسلہ میں 135 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زارا جی شئیر کرنے کا بہت شکریہ
جانی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
archiver, com, download, downloads, free, software, ہے۔, کوئی, کلک, کریں۔, کس, والی, ڈاؤن, لنک, موجود, ملے, windows, اُسے, السلام, استعمال, جانے, جائے, دیں, دے, سافٹ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بلاگس کی فہرست مرتب کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ طارق راحیل ویب سائٹس کا جائزہ 52 23-01-12 06:13 PM
ونڈوز کی کرپٹ رجسٹری کیز کو نئے سرے سے درست کریں! shafresha ویب سائٹس کا جائزہ 2 01-09-10 02:16 AM
زبردست اور بے شمار کتابیں مفت حاصل کریں۔ شیرازی کتاب گھر 1 06-05-10 03:16 AM
اب آپ آقاؤں کی براہ راست پہنچ میں۔۔۔۔ عبداللہ آدم خبریں 1 10-03-10 07:57 PM
کیا آپ اس سروے کو درست سمجھتے ہیں۔۔ ابن جلال عمومی بحث 2 15-04-08 05:49 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger