واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں

کسی بھی ویب سائٹ کا لاگن حاصل کریں۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-03-09, 05:18 PM   #1
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,309
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کسی بھی ویب سائٹ کا لاگن حاصل کریں۔

کسی بھی ویب سائٹ کا لاگن حاصل کریں۔

اسلام علیکم!!!
آج میں‌آپ کے لئے ایسی ویب سائٹ لایا ہوں‌جس سے آپ کسی بھی ویب سائٹ کا لاگن حاصل کر سکتے ہیں۔ Bugmenot.com - login with these free web passwords to bypass compulsory registration

یہ صرف آپ کی معلومات کے لئے ہے برائے مہربانی اس کا غلط استعمال نہ کریں۔
شکریہ۔۔۔۔
monee3s آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-03-09, 06:52 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کسی بھی ویب سائٹ کا لاگن حاصل کریں۔

بہت اچھے لیکن یہ 10% بھی نہیں ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-03-09, 01:22 PM   #3
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,309
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کسی بھی ویب سائٹ کا لاگن حاصل کریں۔

کیا مطلب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
monee3s آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-03-09, 01:46 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کسی بھی ویب سائٹ کا لاگن حاصل کریں۔

آپ یہاں سے پاک نیٹ کا کوئی بھی لاگن نہیں لے سکتے تو اس کا مطلب ہے کہ کسی کام کا نہیں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-03-09, 03:45 PM   #5
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,640
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کسی بھی ویب سائٹ کا لاگن حاصل کریں۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
آپ یہاں سے پاک نیٹ کا کوئی بھی لاگن نہیں لے سکتے تو اس کا مطلب ہے کہ کسی کام کا نہیں
کیا بات ہے خلیل بھائی شروعات ہی پاک۔نیٹ سے کی۔
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (18-03-09)
پرانا 18-03-09, 05:02 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کسی بھی ویب سائٹ کا لاگن حاصل کریں۔

جی ہاں بھائی کیونکہ شاید یہاں کسی کا لاگن مل جاتا تو پھر فورم کے ایڈمن کو اس بگ کا بتاتے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-03-09, 06:29 PM   #7
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,309
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی جان اس میں‌ e-Goldجیسے قیمتی ویب سائٹ کا لاگن ہے۔ اب پاک نیٹ تو صرف ذمہ دار لوگ استعمال کرتے ہیں اور وہ کبھی کسی کو اپنا اکوائنٹ انفارمیشن نہیں دیتے ۔

اگر کوئی غلط کہا تو پلیز معاف کرنا

شکریہ۔۔۔۔۔۔۔
monee3s آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-03-09, 11:21 PM   #8
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 136
کمائي: 2,430
شکریہ: 371
76 مراسلہ میں 160 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے کوشش کی مگر کسی سائٹ کا لوگن کام نہیں کر رہا۔
سعود آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-03-09, 12:19 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بیکار سوفٹ ویر ہے کچھ بھی کام نہیں کر رہا ہے یہ ورنہ ابھی تک تو میں
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-03-09, 06:22 PM   #10
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,309
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ابھی تک تو میں کیا کر لیتے ۔۔۔۔۔۔ ڈھونڈنے کا بھی تریقہ ہوتا ہے۔
monee3s آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-03-09, 05:24 PM   #11
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 136
کمائي: 2,430
شکریہ: 371
76 مراسلہ میں 160 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : monee3s مراسلہ دیکھیں
ابھی تک تو میں کیا کر لیتے ۔۔۔۔۔۔ ڈھونڈنے کا بھی تریقہ ہوتا ہے۔
کیا آپ حیدرآباد سے ہیں؟؟؟؟؟؟
سعود آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-03-09, 06:43 PM   #12
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,309
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
monee3s آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-04-09, 11:00 PM   #13
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ایبٹ آباد
عمر: 48
مراسلات: 104
کمائي: 4,219
شکریہ: 36
86 مراسلہ میں 203 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس سائٹ (Bugmenot.com - login with these free web passwords to bypass compulsory registration) سے کسی بھی ایسی سائٹ کے صارف کا نام اور پاسورڈ حاصل کیا جا سکتا ہے جو کسی نے share کیا ہو۔ یہ کسی قسم کی ہیکنگ سائٹ نہیں ہے۔

یہ ان سائٹس کے لئے کارآمد ہے جو لاگ اِن کرنے پر مجبور کرتی ہیں۔ مثلاً بعض فورمز ، لاگ اِن کے بغیر،صرف پوسٹس کا نام دکھاتی ہیں لیکن پوسٹس کو پڑھنے کے لئے لاگ اِن ہونا پڑتا ہے۔ (پاک نیٹ پر لاگ اِن کے بغیر بھی پوسٹس پڑھی جا سکتی ہیں۔)
اسد-ر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-04-09, 02:53 PM   #14
Senior Member
 
قیصرجی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Islamabad
عمر: 27
مراسلات: 326
کمائي: 6,194
شکریہ: 2
155 مراسلہ میں 373 بارشکریہ ادا کیا گیا
قیصرجی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں قیصرجی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : monee3s مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم!!!
آج میں‌آپ کے لئے ایسی ویب سائٹ لایا ہوں‌جس سے آپ کسی بھی ویب سائٹ کا لاگن حاصل کر سکتے ہیں۔ Bugmenot.com - login with these free web passwords to bypass compulsory registration

یہ صرف آپ کی معلومات کے لئے ہے برائے مہربانی اس کا غلط استعمال نہ کریں۔
شکریہ۔۔۔۔
یہاں پر زیادہ تر Accounts بند ہو جاتے ہیں یا انکی مدد ختم ہو جاتی ہے۔ میں نے Rapidshare اور Megaupload کے اکاؤنٹس چیک کیے ہیں۔

بہر حال بہت اچھی شئیرنگ ہے۔
قیصرجی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-11-09, 10:27 AM   #15
Senior Member

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بیت زبردست ٹپ شئیر کیا ہے آپ نے
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, free, فورم, فورمز, پاک, پاسورڈ, ویب, لوگ, اسلام, بھائی, جواب, حال, صارف, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایس سی او ٹول بار کسی بھی مہنگے سرچ انجن آپٹیمائزیشن سافٹ ویر سے بہتر یاسر عمران مرزا SEO and Marketing 15 28-11-10 12:55 AM
انڈیا کے ڈرامے تو ہم بہت شوق سے دیکھتے ہیں ایک یہ بھی دیکھ لیں۔ منتظمین میرا پاکستان 54 27-08-10 12:43 AM
جاوید میانداد پی سی بی کے ڈائریکٹر جنرل مقرر champion_pakistani کرکٹ 1 20-11-08 05:32 PM
کسی بھی ویب سا ئٹ کے فو نٹ کو چھو ٹا بڑا کریں۔ زبیر مائیکروسوفٹ ونڈوز 5 28-12-07 05:48 AM
اپنی ویب سایٹ کی گوگل رینکنگ بھتر کریں۔ آج ھی ڈاءیریکٹری میں اندراج کریں اکرم خان کمپیوٹر کی باتیں 0 29-07-07 03:43 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger