واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں




کمپیوٹرکی لائف بڑھائیں۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-01-11, 12:50 PM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کمپیوٹرکی لائف بڑھائیں۔

کمپیوٹرکی لائف بڑھائیں۔

السلام علیکم

کمپیوٹر کی لائف بڑھانے کے لئے ضروری ہے کہ کمپیوٹر کی حفاظت کی جائے اس سلسلے میں مندرجہ ذیل باتوں کاخیال رکھیں۔ کافی لوگ اس بات سے واقف ہیں لیکن جنکونہیں معلوم it would useful for them۔ شکریہ

1. جہاں کمپیوٹر رکھا جائے وہاں ہوا کا بہترین انتظام ہو.وہاں کسی قسم کی نمی وگرد نہ ہو

2. اپنا کمپیوٹر ہمیشہ ہوادار جگہ پر رکھیں۔

3. کمپیوٹر کو تھرتھراہٹ پیدا کرنیوالی اشیا کے قریب رکھنے سے پرہیز کریں. کمپیوٹر پر کام کرتے ہوئے اپنے موبائل فون کی vibrationآف کردیں. اس سے کمپیوٹر کے مانیٹر پر تھرتھراہٹ پیدا ہوتی ہے۔

4. کمپیوٹر کے قریب خاص طور پر کی بورڈ کے قریب کھانے پینے کی اشیا لانے سے اجتناب کریں.

5. کمپیوٹر کو چلتی حالت میں آگے پیچھے حرکت مت دیں. یہ نہ صرف کمپیوٹر بلکہ آپ کے لئے بھی نقصان دہ ہے.

6. کمپیوٹر کو خاص طور پر مانیٹر گیلے کپڑے سے صاف کرنے کی کوشش نہ کریں ورنہ مانیٹر جلنے کا خطرہ ہے.

7. کمپیوٹر اور مانیٹر کی گرد کو دن میں ایک بار ایک صاف کپڑا لے کر صاف کریں.

8. کمپیوٹر پر کام کرنے کے بعد کمپیوٹر کو کسی کپڑے یا کمپیوٹر کور سے ڈھک دیں تاکہ کمپیوٹر کے اندر گرد نہ جاسکے.

9. کمپیوٹر خاص طور پر مانیٹر کے اوپر کوئی چیز نہ رکھیں. ایسا کرنے سے مانیٹر جلد گرم ہوجاتا ہے.

10. اپنی کمپیوٹر کی کیبلز کو اچھی طرح منظم کریں اور کسی چیز سے اچھی طرح باندھ دیں.
11. کمپیوٹر ٹھنڈی اور ہوادار جگہ پر رکھیں ایسی جگہ پر نہ رکھیں جہاں سورج کی روشنی براہ راست پہنچ سکے.

12. کمپیوٹر کی کیبلز، کی بورڈ، ماوس وغیرہ کی کیبلز کو احتیاط سے کمپیوٹر کے ساتھ لگائیں یا الگ کریں.

ان پر عمل درآمد سے آپکے کمپیوٹرکی لائف قدرے بہترہوسکتی ہے،

زارا
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-01-11), پاکستانی (27-01-11), محمدخلیل (27-01-11), تانیہ رحمان ستارہ (27-01-11), شمشاد احمد (28-01-11), شریف (27-01-11)
پرانا 27-01-11, 01:45 PM   #2
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,640
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس کی تھوڑی سی وضاحت کردیں، شکریہ

4. کمپیوٹر کے قریب خاص طور پر کی بورڈ کے قریب کھانے پینے کی اشیا لانے سے اجتناب کریں.
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-01-11, 01:50 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی مراسلہ دیکھیں
اس کی تھوڑی سی وضاحت کردیں، شکریہ

4. کمپیوٹر کے قریب خاص طور پر کی بورڈ کے قریب کھانے پینے کی اشیا لانے سے اجتناب کریں.
عموماًایساہوتا ہے کہ لوگ وہیں بیٹھ کرچائے یا جوس وغیرہ پیتے ہیں یا چپس و برگر/سینڈوچ وغیرہ کھا لئےجس سے وہ کی بورڈ/سسٹم پربے دھیانی سے گرنے کاخدشہ ہوتا ہے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-01-11, 03:56 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کاش یہ سب کچھ ممکن ہوتا

میرا کمپیوٹر بے چارہ
گزشتہ 2 سال سے ترس رہا ہے کہ کوئی اسے صاف کر دے
ایک دن کوئی پرابلم ہو گئ، جب کھولا تو اند مکری کے جالے لگے ہوئے تھے ۔۔
جس چیز کو ہاتھ لگائیں ہاتھ کالے ہو جاتے ہیں

لیکن پھر بھی اس کا احسان ہے کہ چلتا رہتا ہے ۔۔۔
سلام ٹو یو مائے کمپیوٹر
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-01-11, 07:16 PM   #5
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اتنا ڈسٹی ہے؟

1.jpg

آپ ایسابنوالیں ڈسٹ فری۔
Name:  2.jpg
Views: 64
Size:  31.4 KB
Name:  3.jpg
Views: 61
Size:  28.7 KB
Name:  4.jpg
Views: 61
Size:  24.1 KB
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-01-11, 07:29 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک کا آرڈر دے دیں
پیمنٹ ہو جائے گی
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-01-11, 07:40 PM   #7
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ کا شکر ہے، میرا کمپیٹر دسٹ سے محفوظ ہی ہے، حتی کہ میں گرمیوں میں اس کی کیسنگ اوپن رکھتا ہوں۔ ۔ ۔ ۔
اور دی گئی ہدایات میں صرف نمی سے محفوظ رکھنے والی جاندار ہے۔ ۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-01-11, 07:40 PM   #8
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آرڈر دے دیا ہے یہ لیں رسید بھائی

receipt.png


زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-01-11, 12:03 AM   #9
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

29 سال پہلے ہی آرڈر دے دیا،،، بڑی تیز ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-01-11, 12:13 AM   #10
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بعد كا نہيں پہلے كا آرڈر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
لو جي ميرے پي سي كا پرسان حال بھي كوئي نہيں۔۔۔۔۔۔ زارا بہن كي بتائي گئي تدابير كے مطابق كافي محنت كرنا ہو گي۔
my-pc.jpg
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔

Last edited by شمشاد احمد; 28-01-11 at 12:19 AM.
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (28-01-11)
پرانا 28-01-11, 06:08 AM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اتنا لیٹسٹ آرڈر

ابھی راجہ اکرام نے اس دنیا میں آنکھ بھی نہ کھولی تھی کہ ان کے لئے کمپیوٹر کا آرڈر دے دیا گیا تھا
واہ زارا بہن یہ تو کمال ہو گیا
Attached Thumbnails
untitled.jpg  
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-01-11, 06:17 AM   #12
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس میں تعجب کی کیا بات ہے بڑی بہنیں اپنے بھائیوں کا اسی طرح خیال رکھتی ہیں۔۔۔۔۔ اور ہاں اب ‏آپ جلدی سے اپنے کمپیوٹر کی صفائی کریں
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-01-11, 06:20 AM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
شمشاد بھائی
جو کام پچھلے 2 سال سے نہیں ہوا وہ اب کیسے ہو گا ۔ بس جب تک چل رہا ہے میرا خیال ہے اسے چھیڑنا نہیں چاہئے
ایک بار اسی کمپیوٹر کی صفائی کا آغاز کیا تھا تو پراسیسر اور مدر بورڈ دونوں جلا دیئے تھے۔
اس لئے اب تو صفائی کے نام سے ہی ڈر لگتا ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-01-11, 06:24 AM   #14
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

موجاں کرو جی۔۔۔ جس طرح دل کرے رکھو کمپیوٹر نوں۔۔۔ پر باجی زارا دی ہدایتاں دا تے عمل کون کرے گا۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-01-11, 06:31 AM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پائی جی
تسیں کمپیوٹر نو رو وہے ہو،، ایتھے میرا کمرہ گزشتہ ایک سال توں صفائی کا متقاضی اے
بس دعا کرو کوئی آ جاوے تے ساریاں صفائیاں کر جاوے ۔۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فون, کھانے, کوئی, کوشش, کرتے, پیدا, لوگ, چلتی, موبائل, معلوم, آپکے, اپنے, السلام, اچھی, بہترین, بڑھانے, بار, جلد, جائے, رکھنے, سورج, ضروری, طور, صاف, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لین شیئرڈ کمپیوٹر کو ایک کمپیوٹر سے ہی کنٹرول کریں زارا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 13 19-04-11 10:14 PM
اپنے کمپیوٹر کی کارکردگی کو بہتربنائیں۔ زارا کمپیوٹر کی بنیادی معلومات 2 21-01-11 07:10 PM
میلوں دور کمپیوٹر کو اپنے کمپیوٹر سے کنٹرول کریں رضی سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 33 11-01-10 11:01 PM
ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں بغیر تار کے wajee کمپیوٹر نیٹ ورکنگ 18 09-02-09 10:44 AM
اپنے کمپیوٹر سے ٹورجن کو ختم کریں۔ fysalkhan سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 2 31-05-08 12:50 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger