![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
کیا حال ہیں سب کے ؟ امید ہے ک اللہ ک کرم سے بالکل فٹ فاٹ ہوں گے۔ اللہ آپ سب کو خوش و خرم رکھے” آمین “ میں اللہ کے کرم سے بالکل ٹھیک ہوں۔ مجھے ایک دو ہفتے سے کمپیوٹر شٹ ڈائون کرنے میں بہت مسئلہ آرہا ہے۔ جب شٹ ڈائون کی آپشن او-کے کر بھی دیتا ہوں تو 10 منٹ لے لیتا ہے شٹ ڈائون ہونے میں۔ اتنا سلو سسٹم بھی نہیں، ڈیل کا آپٹی پلیکس 3 گیگا ہرٹس کا پروسیسر ایک جی بی ریم کے ساتھ ہے۔ پلیز میری مدد کریں، شکر گزارہوں گا۔ والسلام ، جان جی۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے جان جی کا شکریہ ادا کیا | abdul qadir (23-11-11), حیدر (23-11-11) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اینٹی وائرس کوئی زور آور استعمال کریں ۔۔ شاید آٹو رن فائلز اس مقدار میں کھل جاتی ہوں کہ انہیں بند ہونے میں وقت درکار ہوتا ہو
باقی درست حل کوئی صاحب علم ہی بتا سکے گا
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 22
کمائي: 793
شکریہ: 634
15 مراسلہ میں 28 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شٹ ڈوان مت کرئں بلکے پہلے لاگ آف کرئں پھر شٹ ڈوان کرئں-
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے compaq کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
اپڈیٹس کا چکر تو نہیں کہیں ؟؟
یعنی اپڈیٹس کو آپ نے کھلی چھٹی دے رکھی ہو |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
ایک اور آسان نسخہ ہے، آپ ہائبرنیٹ کر لیا کریں، یا پھر اگر بند ہی کرنا ہو تو ، کمپیوٹر کے پاور والے بٹن کو 5 سے 6 سیکنڈ دبا کر رکھیں، بہت تیز بہدف طریقہ ہے بند کرنے کا، ، ، ،
میرے خیال میں آپ کی ونڈوز کافی بوڑھی ہو چکی ہے ، یا پھر آپ نے کافی زیادہ سافٹوریر انسٹال کر رکھے ہیں، ، ، ccleaner یا ایسا ہی کوئی اور سافٹویر اور اپنی ہارڈ ڈسک کو ڈیفگمنٹ کر کے دیکھیں، اور اگر برا نہ لگے تو، اپنی ونڈوز کو ریکوری پوائنٹ والا آپشن آف کر دیں، ، ، ،
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مراسلات: 52
کمائي: 1,294
شکریہ: 204
28 مراسلہ میں 96 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محمدمبشرعلی
ایک اور آسان نسخہ ہے، آپ ہائبرنیٹ کر لیا کریں، یا پھر اگر بند ہی کرنا ہو تو ، کمپیوٹر کے پاور والے بٹن کو 5 سے 6 سیکنڈ دبا کر رکھیں، بہت تیز بہدف طریقہ ہے بند کرنے کا، ، ، ، آسان ترین طریقہ جلد ی سے بٹن دبا دیں |
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہائبر نیٹ سے کمپیوٹر بغیر تنگ کیے جلدی بند تو ہو جاتا ہے لیکن اگر کچھ دن مسلسل ہائبر نیٹ کریں تو پھر جب تک شٹ ڈاؤن نہ کر لیں اس کی رفتار سست ہو جاتی ہے
میں آفس کا کمپیوٹر اکثر ہائبر نیٹ ہی کرتا ہوں کیوں کہ چھٹی کے بعد بسا اوقات تاخیر ہو رہی ہوتی ہے اور یہ حضرت اپنے نخرے لے کر بیٹھ جاتے ہیں۔ لیکن کچھ دن کے بعد شٹ ڈاؤن کرنا ہی پڑتا ہے ویسے اگر بند کرنے سے قبل ٹاسک مینیجر میں جا کر پروسیز میں جائیں اور جتنے بھی سافٹ ویئر چلتے نظر آئیں جن کے سامنے سسٹم نہ لکھا ہو ان کو بند کرتے جائیں ۔ پھر بند کریں بہت جلد بند ہو جائے گا |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
@راجہ بھائی
"ہائبر نیٹ سے کمپیوٹر بغیر تنگ کیے جلدی بند تو ہو جاتا ہے لیکن اگر کچھ دن مسلسل ہائبر نیٹ کریں تو پھر جب تک شٹ ڈاؤن نہ کر لیں اس کی رفتار سست ہو جاتی ہے" میں تو ہمیشہ ہائبرنیٹ ہی کرتا ہوں کبھی کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔ ویسے پروسیس چیک کرنے کا مشورہ آپ نے بالکل ٹھیک دیا ہے۔ ان کو چیک کرنے سے پتہ چل سکتا ہے کس پروگرام نے ناک میں دم کر رکھا ہے
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔ |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
میں تو سسٹم کسی بھی حالت میں ہو ہائبرنیٹ کر دیتا ہوں پاور کا بٹن دباکر، کیوں کہ،میں نے پاور بٹن کو ہائبرنیٹ پر رکھا ہوا ہے، ، ، بعض اوقات تو کوئی نہ کوئی گیم بھی چل رہی ہوتی ہے، ،
مگر آج کل سٹینڈ بائی بھی کرنا شروع کر دیا ہے، ، ،
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں بھی آفس میں کچھ دنوں سے ہائبر نیٹ کر کے آ جاتا تھا لیکن آج اتنا سست ہو گیا کہ مجھے بجلی کا بٹن بند کرنا پڑا کیوں کہ اگر شٹ ڈاؤن کرتا تو 10 منٹ لگا دیتا
دوبارہ اسٹارٹ کیا تو ٹھیک ہو گئی تھی اسپیڈ |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (27-11-11) |
![]() |
| Tags |
| ہفتے, ہونے, ہے۔, کمپیوٹر, کریں،, کرم, گے۔, ٹھیک, پروسیسر, ڈیل, ڈائون, لے, نہیں،, مدد, مسئلہ, اللہ, السلام, بی, جاتا, حال, خوش, خرم, دیتا, ساتھ, شکر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| عوامی بجٹ کیوںنہیں بنتا ہے... | چاچا کمال | عمومی بحث | 3 | 03-09-09 12:19 AM |
| ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں بغیر تار کے | wajee | کمپیوٹر نیٹ ورکنگ | 18 | 09-02-09 10:44 AM |
| دُعائیں کیوںقبول نہیںہوتیں؟ | میاں شاہد | علوم حدیث | 7 | 04-08-08 04:55 PM |
| قادیانیوںاور یہودیوںمیں مماثلت | میاں شاہد | اسلام اور عصر حاضر | 2 | 02-06-08 01:51 PM |
| یوںگلستاں میں آئی بادِ نسیم | میاں شاہد | جگن ناتھ آذاد | 2 | 19-05-08 11:34 AM |