|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہر چیز جو آپ کے استعمال میں ہے آپ کی توجہ کی مستحق ہے اور کمپیوٹر کا معاملہ بھی کچھ محتلف نہیں ہے ۔یہ بھی آپ کی تو جہ کا طالب ہے ۔کیا آپ نے کبھی سوچا کہ گھر کی صفائی کے ساتھ کمپیوٹر کی صفائی بھی ضروری ہے،جی ہاں کمپیوٹر کی صفائی نہ ہونے سے نہ صرف اس کی کارکردگی پر اثر پڑتا ہے بلکہ آپ محتلف بیماریوں کا شکار بھی ہو سکتے ہیں۔میاں جی پوچھتے ہیں کہ بھائی کی بورڈ صاف نہ ہو تو واقعی اس میں جراثیم جمع ہو سکتے ہیں لیکن کارکردگی پر اثر ؟یہ بات کچھ سمجھ نہیں آئی ۔تو ان سب کے لئے( جن کی سمجھ میں یہ بات نہیں آئی) عرض ہے ،مدر بورڈ میں مٹی جمع ہو جانے سے بسز،کیبلز وغیرہ کی رزسٹینس بڑھ جاتی ہے اور اور ہیٹنگ کی بنا پر نہ صر ف کارکردگی متاثر ہوتی ہے بلکہ کمونینٹس کی زندگی بھہی کم ہو جاتی ہے تو کیسے صاف رکھنا ہے اپنے سسٹم کو فالو مئی،
پہلا قدم۔ اپنے ڈیسک کو جر اثیم فری بنانے کے لئے اپنے کی بورڈ کو ہفتہ میں ایک دفعہ صاف کریں ۔اس کے لئے کی بورڈ کو عموداً کھڑا کریںاور کوٹ صاف کرنے والا برش لے کر آہستہ آہستہ کیز کی صفائی کریںاور بعد میں بلور سے ہوا دیں تاکہ مٹی نکل جائے۔کی بورڈ کے ساتھ ساتھ مانیٹر کی صفائی بھی ضروری ہے جو آئی گلاس کلوتھ یا مائیکرو فائبر سے کرنی چاہیے۔سی آر ٹی مانیٹر کو ہمیشہ پانی سے بھیگے آئی گلاس کلوتھ سے صا ف کریں ۔ دوسرا قدم۔ مہینہ میں ایک دفعہ پی سی میں لگے پنکھوں (پاور سپلائی،وی جی اے، پروسیسر وغیرہ کے پنکھے) کی صفائی ضرور کریں۔پنکھے چلتے ہوئے کمرہ سے ہو ا کھینچتا ہے جس میں مٹی شامل ہوتی ہے جو پنکھے کے پروں پر جمع ہو جاتی ہے اور اس کی رفتار آہستہ کر دیتی ہے چنا چہ مناسب ہوا کی آمد رفت نہ ہونے کی بنا پر اورہیٹنگ کے مسائل پید ا ہو جاتے ہیں۔پنکھوں کے بلیڈز کی صفائی فوم کے ٹکرے سے کریں۔ تیسرا قدم۔ گھر یا دفتر چاہے جتنا ہی صاف کیوں نہ ہو مٹی آہستہ آہستہ مدر بورڈ پر جمع ہو جاتی ہے اس لئے سال میں کم از کم ایک مر تبہ کیس اتار کر تمام کمپیوٹر کی صفائی کریں۔سب سے پہلے کمپیوٹر کی تمام کیبلز اتاریں اور اسے گیراج یا صحن میں رکھ لئیں ۔اب اس کا کیس اتاریں اور اور ایک دفعہ چیسیز کو ٹچ کر لئں اس طرح آپ کا سٹیٹک چارج ختم ہو جائے گااور کمپو نینٹ محفوظ رہیں گے۔اس کے بعد آپ تمام انٹرل کیبلز جیسے ہارڈ ڈرائیو،سپلائی ،سی ڈی روم وغیرہ اتار لئں اور کچھ فاصلہ رکھ کر بلور سے بو رڈ پر ہوا پھینکیں ۔ہوا کا زیادہ پریشر بورڈ کو نقصان پہنچا سکتا ہے اس لئے فاصلہ رکھیں۔ چوتھا قدم۔ پی سی میں موجود کیبلز کو اس طرح باندھیں کہ وہ کم سے کم جگہ لئیں اور ہوا کی آمد رفعت میں رکاوٹ نہ بنیں ،یہ جتنی کم جگہ لئیں گی اتنی ہی کم مٹی جمع ہو گی۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی شیرنگ ھے بھائی۔۔
|
|
|
|
| The Great کا شکریہ ادا کیا گیا | عدنان دانی (07-11-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پسند کرنے کا شکریہ!!!!!!!!!!
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی شیرنگ ہے عدنان بھائی جاری رکھیں.
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | عدنان دانی (07-11-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت بہت شکریہ وقاص بھائی!!
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فری, کمپیوٹر, پروسیسر, پسند, مائیکرو, مسائل, بھائی, رفتار, زندگی, سال, عدنان, عرض, صاف, صحن, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| لین شیئرڈ کمپیوٹر کو ایک کمپیوٹر سے ہی کنٹرول کریں | زارا | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 13 | 19-04-11 10:14 PM |
| میلوں دور کمپیوٹر کو اپنے کمپیوٹر سے کنٹرول کریں | رضی | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 33 | 11-01-10 11:01 PM |
| مقابلہ کمپیوٹر (نومبر) | wajee | کمپیوٹر کی باتیں | 63 | 26-11-09 12:41 PM |
| ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں بغیر تار کے | wajee | کمپیوٹر نیٹ ورکنگ | 18 | 09-02-09 10:44 AM |
| کمپیوٹر انجینیئرز کیلیئے نوکری ! | طاھر | دلچسپ اور عجیب | 0 | 28-01-09 05:44 PM |